Sabitlenmiş Tweet

بیرسٹر شہزاد اکبر نے پارٹی لیڈرشپ سے وہ سوالات پوچھ لیے جو آجکل تقریبا ہر پارٹی ورکر کے ذہن میں چل رہیں ہے۔
ساتھ میں لیڈرشپ کے طرزعمل، آپسی رنجشیں اور اُن کو اُنکی اصلی اوقات بھی دکھا دی ہے۔
کسی میں غداری نہیں تو اُنکے لیے یہ لائحہ عمل اور نصیحت ہے، ورنہ اسے آئینہ دکھاناسمجھا جائیں۔
اس میسج کو پھیلائیں کہ پارٹی لیڈرشپ تک پہنچ جائیں۔!!!
#رہا_کرو_عمران_خان_کو
اردو


















