Khushi..

44 posts

Khushi.. banner
Khushi..

Khushi..

@imkushi2

wrítєr...✍ 𝙻𝚘𝚟𝚎 𝙷𝚞𝚖𝚊𝚗𝚒𝚝𝚢... ✨♥️

فانی دُنیا Katılım Şubat 2024
91 Takip Edilen149 Takipçiler
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
وہ انصافینز جنہوں نے آج مُرشد عمران خان کا دیدار کیا ہے کمنٹ میں "Yes" لکھیں.!! آج آپ سب کو پروموٹ کروں گی... 🙌
اردو
59
15
81
3.6K
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
جب آپ وصیت نامہ لکھنے بیٹھو گے،تو آپ کو پتہ چلے گا وہ واحد شخص جس کا مال میں کوئی حصہ نہیں وہ آپ خود ہیں، اس لئیے جتنا ہو سکتا ہے اپنی زندگی میں آخرت کیلئے ذخیرہ کر لو ۔ اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ.... 🙌
اردو
37
10
51
1.3K
𝙂𝙖𝙧𝙙𝙚𝙣 𝙊𝙛 𝙋𝙚𝙖𝙘𝙚
اللہ سبحان و تعالی نے اپنے پاک و بزرگ پیغمبروں کو بیٹیوں سے نوازا اس نے آخری پیغمبر حضرت محمد ﷺ کو فاطمہ خاتون جنت جیسی بیٹی دی اس نے مریم کی پاکیزگی کو عیسی عطا کیا وہ پیغمبر جس کے چھونے سے موت مرجاتی تھی تو مردہ کھڑا ہو جاتا تھا عیسی کا معجزہ مریم کی پاکیزگی کو عطا ہوا تھا خدا نے عورت کو محبت کی مٹی سے بنایا اور اس کی گواہی آدھی کردی کیونکہ محبت ایک آنکھ سے دیکھتی ہے ایک آنکھ سے پورا نظر نہیں آتا عورت اپنی مرضی سے عورت نہیں ہوتی مگر جب اُسے عورت کا مفہوم معلوم ہوتا ہے وہ عورت بن چکی ہوتی ہے ہمیں اس جنس کو بہت احترام دینا ہوگا چاہے ہم مرد ہیں یا عورت جس دن وہ خود کو عورت تسلیم کر لیتی ہے اس دن سے وہ برداشت کے میدان میں آگے نکل جاتی ہے۔💕❤️
اردو
36
14
36
701
ملتان والی
ملتان والی@Its_Chuziii·
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں⁦ اسکا تعلق طبیعت, تربیت اور نیت سے ہے
اردو
49
5
42
498
ملتان والی
ملتان والی@Its_Chuziii·
عاشقوں کے مشہور ترین جملے بیان کیے جائیں....!!!
اردو
53
4
61
1.5K
ملتان والی
ملتان والی@Its_Chuziii·
اگر تمھارے بابا کہیں کے کھڑے ہوجائو اور ماما کہیں بیٹھ جائو تم کن کی بات پر عمل کرو گے؟
اردو
58
2
50
1K
ملتان والی
ملتان والی@Its_Chuziii·
میرے گاؤں کے اناج سے بھرتا ہے تیرا شہر کا پیٹ، تیرے شہر والے ہمیں پینڈو کہتے ہیں
اردو
49
5
62
911
Khushi..
Khushi..@imkushi2·
@afshi011 Allah pak sub ko eeman par qaim rakhy
हिन्दी
0
0
0
13
afshi01
afshi01@afshi011·
*بیشک اللہ پر توکل کرنا اس کے فیصلے پر راضی رہنا اس کے امر کو تسلیم کرنا اور اپنے معاملات اس کے سپرد کرنا ایمان ہے۔۔۔!!* *جہاں صبر ساتھ چھوڑ دیتا ہے* *وہاں اللہ کُن سے نواز دیتا ہے۔۔۔!! اور وہ ماضی دیکھ کر نہیں نیت دیکھ کر عطا کرتا ہے۔۔۔!!* *اللہ تعالٰی ہمیں ایمان کی پختگی عطا فرمائیں۔۔۔❤️* *آمین یا رب العالمین🤲🏻🤲🏻*
اردو
20
3
20
544
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی اے پروردگار اپنی رحمتوں کے خزانے ہم پر کهول دے اپنے فضل سے حلال رزق عطا فرما ہماری حفاظت فرما. صحتِ کامل دے اور ہم کو نیک اور فرمابردار اولاد بنا ہمیں كسی كا محتاج نہ بنا اور یا الله پاک جو سر تیرے آگے جھکتا ہے اسے دنیا والوں کے سامنے جھکنے سے بچا۔ آمین ثم آمین یا رب
آســــــα@ѕιуαнυѕѕαιиـــــــیہ tweet media
اردو
26
23
163
27.4K
ZenMarket EN
ZenMarket EN@zenmarket_en·
Every parcel has a story 📦 Learn why customers worldwide love using ZenMarket. Your Best Japan Proxy Shopping Service. Click here to find out more: zenmarket.jp/en/showcase/fr…
English
344
74
2.9K
672.9K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
سارے پھر سے بولو ملٹری ٹرائل نا منظور۔۔۔
اردو
80
838
3K
36K
Khushi..
Khushi..@imkushi2·
@imkushi1 توبہ پتہ نہیں آتے کہاں سے ہیں اتنے چوہے
اردو
2
0
1
37
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
سُنا ہے آپ کی مسکراہٹ پر ہر کوئی مرتا ہے پلیز تھوڑا سا ٹائم نکال کر آ جاؤ "چوہا" مروانا ہے گھر میں گُھس گیا ہے ۔۔
اردو
46
7
59
1.3K
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
ماں باپ ایک ایسا میڈیکل سٹور ہے جہاں ہر درد کی دوا مُفت ملتی ہے ﷲ سلامت رکھے سب کے والدین کو. اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ صُبح بخیـــر ۔۔۔💐
اردو
57
11
65
936
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
کل بھی بادشاہ ننگا تھا آج بھی بادشاہ ننگا ہے۔۔۔
اردو
64
160
890
13.2K
Khushi..
Khushi..@imkushi2·
@imkushi1 جس کی فطرت میں جو لکھا ہے اس نے وہ کرنا ہے
اردو
0
0
0
7
Khushi..
Khushi..@imkushi2·
@imkushi1 Majbori ha job k bgair b guzara nai ha
Filipino
0
0
1
5
Khushi Malik
Khushi Malik@imkushi1·
ختم ہو گئی ہے عید گزر گئے چھٹیوں کے 5 دن آج سے پھر وہ روٹین ڈیوٹی جانا ہے موت پڑھ رہی ہے... 😱
اردو
48
5
63
1K