

Searching for the Obvious
10.6K posts





اگر انڈیا میں ریفائنریز حکومتی ملکیت ہیں تو پاکستان میں بھی یہی حساب ہے، یہاں بھی پاکستان ریفائنری ، نیشنل ریفائنری پی ایس سو حکومتی ملکیت ہیں اور ان کی بیلنس شیٹ بھی مضبوط ہے، اس ایمرجنسی کو ان ریفائنریز پر منتقل کیا جا سکتا تھا: ڈاکٹر فرخ سلیم @MunizaeJahangir @SaleemFarrukh


A few days back, President of a large bank, was not allowed to board a flight from Lahore to Dubai at the airport. His visa got cancelled without assigning any reasons.


The owners of IPPs want to take over the power distribution companies (DISCOs), LESCO, FESCO, MAPCO, ISCO etc. Decision has already made If you don't want this to happen, raise this issue, retweet and like such tweets for ur generations Forget your political affiliation. #IPPs

دلچسپ اور حیران کن یہ یے کہ سی ایس ایس ٹاپ کرنے والے اسید رفیق نے انگلش میں 100 میں سے 40 نمبر حاصل کئے ہیں جو کہ پاسنگ مارکس شمار کئے جاتے ہیں۔ اگر وہ صرف ایک نمبر کم یعنی 39 حاصل کرتے تو انکا تعارف سی ایس ایس ٹاپر کی بجائے سی ایس ایس فیل ہوتا۔۔۔ کیا اسے ہی قسمت کہتے ہیں؟



Oil Price above $100 vs 🇵🇰 Petrol Price 2008: Approx $147 🇵🇰 Petrol Price: Rs76 2011: Approx $126 🇵🇰 Petrol: Rs 100 2013: Approx $118 🇵🇰 Petrol: Rs 110 2014: Approx $115 🇵🇰 Petrol: Rs 111 2022: Approx $123 🇵🇰 Petrol: Rs150-Rs 235 2026: Approx $100–110 🇵🇰 Petrol: Rs 399.86

بہت جلد چائنہ نے اپنی الیکٹرک گاڑیاں پاکستان بھیجنے پر پابندی لگا دینی ایک پاکستانی نے لوڈشیڈنگ کا توڑ یہ نکالا ھے BYD الیکٹرک گاڑی پر اپنے گھر کا ڈیڑھ ٹن کا اے سی چلا دیا ھے 😂😂😂



