
اسلام آباد:یہ بدتمیزآدمی ہےمیں نےاسکی ٹیونگ ٹھیک کرنی ہےمیں ایس ایچ اوسنگجانی بول رہاہوں۔
Imran Khan 🇵🇰
9.8K posts

@imrancl
SP 🚨. RTs are not endorsement/Views are personal.

اسلام آباد:یہ بدتمیزآدمی ہےمیں نےاسکی ٹیونگ ٹھیک کرنی ہےمیں ایس ایچ اوسنگجانی بول رہاہوں۔



چالیس سال بعد اسلام آباد پولیس کے اہلکار کا ضمیر جاگ گیا۔۔!! جی ہاں پورے چالیس سال تک اسلام آباد پولیس کی لیگل برانچ میں خدمات انجام دینے کے بعد اچانک ایک دن ضمیر نے ہلکی سی کھانسی کی اور صاحب کو احساس ہوا کہ وہ تو اس کام کے اہل ہی نہیں تھے۔ چار دہائیوں تک فائلیں دیکھتے، نوٹس لکھتے اور قانونی معاملات سنبھالتے رہے، مگر اب جا کر احساس ہوا کہ اصل میں وہ اس منصب کے قابل نہیں تھے۔ چالیس سال بعد دی گئی درخواست گویا یہ پیغام دے رہی ہے کہ ہماری لیگل برانچ میں تجربہ بعد میں آتا ہے، احساسِ اہلیت پہلے نہیں آتا۔ نوٹ 🚨 اب سوال صرف یہ ہے کہ اگر ضمیر مزید چند سال سویا رہتا تو شاید گولڈن جوبلی کے بعد ہی جاگتا۔ بہرحال دیر آید درست آید @ICT_Police

سول سرونٹس کی کیا ہی بات ہے۔ پاکستان سول سروسز اکیڈمی کے ڈی جی سائیکل چلا کر ’کفایت شعاری‘مہم میں حصہ ڈال رہے ہیں، ساتھ میں اس کارنامے کی ویڈیو بنانے کیلئے گاڑی ساتھ ساتھ چل رہی ہے جس میں بیٹھا ماتحت بتا رہا ہے سرجانے دیں تھوڑا سے آگے۔۔



#PAKvBAN: Journalists Talat Hussain’s son Shamyle Hussain had a very poor performance in the first two matches against Bangladesh. Do you think this is talent or just favoritism?

Which patwaris and PAS people will challenge this too and justify this nonsensical colonial culture. ? @CMShehbaz @MaryamNSharif @IMFNews @MiftahIsmail @mustafa_nawazk




Really messed up that the TTP-FAK Khawarij terrorist organization are now disguising their VBIED/MCBIED bomb carriers as ice cream carts for children, making sure that young Pakistani children will come near them for ice cream and thus they can ensure the most amount of deaths:


