Dr. Inam-u-llah

5.2K posts

Dr. Inam-u-llah

Dr. Inam-u-llah

@inam056

Katılım Eylül 2015
119 Takip Edilen47 Takipçiler
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
وہ راستہ مجھے آتا ہے!!
اردو
328
4.3K
13.3K
162.7K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
سانحہ فوج عوام میں خلیج خطرناک حدتک بڑھ گئی ہےذمےدارکون؟نوبت کیوں آئی؟3سالہ فسطائیت،DGISPRکےنفرت انگیز جواب،عوام دشمن بیانیہ ہےجوجلتی پر تیل کاکام کررپاہے،ایسے جذبات مطالبات نعرےتعلیمی اداروں کھیتوں کھلیانوں گلی بازاروں میں گونج رہےہیں تاریخ پڑھیں ایسےنعروں کانتیجہ کیانکتاہے؟
اردو
35
786
2K
29.5K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
آج کون نظریہ پاکستان کی دھچیاں اڑا رہا ہے؟ آخر کوئ اس قدر اندھا کیسے ہو سکتا ہے؟ اسلام پے لیکچر دینے والے بھی اتنے اندھے ہو سکتے ہیں کہ ان کو ملک میں ہونے والا ظلم نظر نہیں آتا! آئین و قانون سمیت چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے نظر نہیں آتا آخر کیسے کوئ اتنا اندھا ہو سکتا ؟؟
اردو
77
1.6K
4.2K
27.7K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
پرامن اور نہتوں پر #گولی_کیوں_چلائی؟
اردو
19
878
1.9K
13.1K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
ثبوت ہمیشہ رہیں گے کہ جس طرح ڈاکٹر یاسمین راشد کو ہرانے کیلئے نواز شریف کو رات کے اندھیرے میں فارم 47 کیلئے بیلٹ پیپرز پے ٹھپے لگائے گئے ۔۔۔۔۔
اردو
54
3.9K
7.3K
52.4K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
لیاقت علی چٹھہ کی مکمل ویڈیو ۔۔۔۔۔ اور اس دن کے بعد آج تک اس کمشنر کے بارے کچھ پتہ نہیں کہاں ہے ۔۔۔ اسے ایک بار پھر وائرل کریں
اردو
74
5.5K
10.4K
85.4K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Sara Mir
Sara Mir@SaraMirGilgity·
8 فروری آ رہا ہے ⚡️ ریٹرننگ افیسر روتے ہوئے بتا رہا تھا کہ اس پر کتنا ظلم ڈھایا جا رہا ہے کہ نتائج کو بدلو قاتلہ کو وزیر اعلیٰ بنانا ہے
اردو
30
3.2K
7.1K
46.9K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Nausheen Peerwani
Nausheen Peerwani@NausheenPirwani·
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین @Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔ فرق صاف ظاہر ہے! @SaniaNishtar congratulations! #WellDoneSaniaNishtar #قوم_کی_روح_عمران_خان
Nausheen Peerwani tweet mediaNausheen Peerwani tweet media
اردو
54
2.9K
7K
81.5K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Bushra Mughal ik
Bushra Mughal ik@bushra_ik·
عمران خان نے اپنے دور میں ایک گھنٹے سے زائد جرنل باجوہ کو ویراعظم آفس میں انتظار کروایا۔ فیصل واؤڈا نے گواہی دے دی 🔥🔥
اردو
70
2.9K
8.6K
140.1K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
تحریک انصاف کا یہ تیسرا کارکن جیل میں شہید ہو چکا ہے۔😓
Sabee Kazmi tweet media
اردو
32
2.2K
4.6K
40.8K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انتہائی افسوسناک🛑🛑 انور مقصود پر سفری پابندیاں عائد کرکے گھر تک محسور کر رکھا ہے۔۔ انور مقصود پھٹ پڑے
اردو
41
2.4K
6.5K
132.3K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اپنی عوام سے ان کا مینڈیٹ چھیننے والے کیسے محبِ وطن ہو سکتے ہیں ؟ آٹھ فروری یومِ سیاہ کے دن پے منایا جاۓ گا ❤️‍🩹
اردو
17
297
809
5.4K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
آواز اٹھائیں 🚨 26 نومبر کو ایک ہزار سے زیادہ ٹکٹ ہولڈرز میں سے صرف ایک ہی بندہ گرفتار ہوا تھا جس کا نام سالار کاکڑ ہے۔ سالار کی گناہ صرف اتنی سی ہے کہ وہ سچ میں عمران خان کا وفادار ہے سالار کی رہائی کے لئے آواز اٹھانا تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ پر فرض ہیں
اردو
43
3.8K
8.9K
113.1K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اس نے جیل میں بیٹھ کر قوم بتایا کہ فارم 45 کیا ہوتا ۔۔۔۔ عدت کیس کے بعد پاکستان کی خواتین خود کو غیر محفوظ سمجھنے لگیں ہیں ۔۔۔۔۔۔ اداکارہ حنا خواجہ:-
اردو
6
989
2.8K
20.6K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan·
عاصم منیر اپنی زاتی خواہشات کی تکمیل اور مریم نواز کی خشنودی حاصل کرنے کے لئے اپنی ہی فوج پر حملہ آور رہا BBC کے مطابق چند فوجیوں پر صرف اس لیے بندوق تانی گئی کہ عاصم منیر کے جرنیلوں کو شک تھا کہ یہ فوجی عمران خان کے لیے نرم گوشہ رکھتے ہیں، فوجی گھروں پر چھاپے مارے گئے
اردو
33
2.5K
4.3K
72.3K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
یہ وہ انگریز، غیر مسلم لوگ ہیں جن کی آنکھیں فلسطین کے مظلوموں کے لیے روتی ہے، میں نے کتنے احتجاج ایسے کور کیے جہاں بڑی تعداد میں غیرمسلم لوگ فلسطینیوں کے لیے گلے لگ کر روتے تھے، ان لوگوں کا الگ ہی مقام ہے
اردو
75
3K
9.5K
104K
Dr. Inam-u-llah retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
اللّٰہ الحق ہے ۔۔۔۔۔۔ جو عمران خان کو نشئی کہتے تھے آج خود پوری دنیا کے سامنے نشہ کرتے ہوئے پکڑے جا رہے ہیں ۔۔۔۔۔
اردو
138
3.9K
9.6K
359.6K