Incredible Pakistan

57.8K posts

Incredible Pakistan banner
Incredible Pakistan

Incredible Pakistan

@incrediblepak01

This Page is Just For Tourism Promotion of Pakistan 🇵🇰.

Pakistan gilgit Baltistan Katılım Mayıs 2018
14.2K Takip Edilen15.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
مودی حکومت کو ان کے آرمی چیف نے 28 فروری کی یاد دلا دیا تو۔ ابھی فوری طور پر ایک فلم ریلیز کرنے کا حکم دے دیا۔۔ جنگ کرنے کا ابھی موزوں وقت نہی #PakistanAirForceAlwaysReady
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
3
70
6.8K
Incredible Pakistan retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
ٹرمپ کی ذہنی حالت کا انداذہ اس سے لگا لیں کہ وہ شہباز شریف کو اپنا فیورٹ پرائم منسٹر بول رہا ہے. اور شہباز شریف کی ذہنی حالت کا اندازہ اس سے لگا لیں کہ جس ٹرمپ کو برطانیہ یورپ، آسٹریلیا، چین، روس اور دیگر ممالک اس کے جھوٹ بولنے کی وجہ سے کنارہ کر چکے ہیں یہ اسکو سیلیوٹ مار رہا ہے. اس وقت امریکہ کے ساتھ صرف دو ممالک کھڑے ہیں. ایک پاکستان اور دوسرا اسرائیل اور دونوں نے ٹرمپ کو نوبل انعام کے لیے نامزد کر رکھا ہے.
اردو
12
252
865
17.4K
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
اُمت کو صُلح اور بیعت کا فرق آج سمجھ آگیا ہوگا ہم علیٔ والے صلح تو کر لیتے ہیں مگر، بیعت کسی ظالم کی نہی کرتے 🇮🇷💕🌹 #ایران
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
1
2
31
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
ایک اشارے پہ پورے نظام بدلنے والے ۔۔ ایران کو بھی ایسا سمجھ رہا تھا۔۔۔ ایرانی قیادت میں کوئی مفاد پرست اور غدار نہیں۔۔ امریکہ کے جو یار ہے غدار ہے غدار ہے
اردو
1
0
4
24
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
دنیا میں جہاں بھی دہشتگرد ہے ۔ سب کے سب امریکہ کے پالتو کتے ہے۔
اردو
0
0
2
60
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
@ZahidlBaloch باقی سارے پاکستانی عوام بچے ہے۔ کچھ تو شرم کر اب تو
اردو
0
0
1
81
Zahid Baloch
Zahid Baloch@ZahidlBaloch·
اب اصل خبر سامنے آئی ہے کہ ایران امریکہ جنگ ایک وقت میں عالمی جنگ میں بدلنے جارہی تھی اور امریکہ نے ایران کے تیل اور پانی کے پلانٹس پر حملے کا حتمی فیصلہ کرلیا تھا لیکن فیلڈ مارشل عاصم منیر نے امریکی انتظامیہ سے رابطے کئے اور ساری رات جاری رہنے والی مشاورت کے بعد ٹرمپ کو قائل کرلیا کہ امریکہ ایران کی تنصیبات پر حملے نہیں کرے گا ۔ زرائع بتارہے ہیں کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل نے صرف امریکہ کو ہی نہیں روکا بلکہ سعودی عرب بھی ایران پر حملے کیلئے تیار ہوگیا تھا ۔ اس موقع پر بھی فیلڈ مارشل عاصم منیر خود سعودی عرب گئے اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ون آن ون ملاقات کی ۔ انہوں نے شہزادہ محمد بن سلمان کو بھی منالیا کہ وہ ایران سے کشیدگی کو نہیں بڑھائیں گے اور پھر ایران کو بھی اس بات پر ایگری کروایا کہ وہ سعودیہ پر مزید کوئی حملہ نہیں کرے گا ۔ عالمی ماہرین متفق ہیں کہ اگر پاکستان کے فیلڈ مارشل نہ ہوتے تو آج دنیا میں تیسری جنگ عظیم کو کوئی نہیں روک سکتا تھا ۔
Zahid Baloch tweet mediaZahid Baloch tweet media
اردو
82
334
1.7K
114.6K
Incredible Pakistan retweetledi
Ahmad Jawad
Ahmad Jawad@AhmadJawadBTH·
کیا آپ کو پتہ ہے کہ چین ایران سے تیل لینے کیلئے سمندر پر دس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرکے ایران پہنچتا ہے اور پھر دس ہزار کلومیٹر واپسی کا سفر، کل ملا کے ایک بحری جہاز کو بیس ہزار کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے اور بھارت کو ایران سے تیل لانے پر 6000 کلومیٹر کا دونوں طرف کا فاصلہ طے کرنا پڑتا ہے جبکہ پاکستان کو ایران سے تیل لینے کیلئے صفر کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا پڑے گا کیونکہ ایران پاکستان گیس پائپ کو مکمل کرکے اس سے تیل اور گیس ایک ہی پائپ لائین سے لیا جا سکتا ہے، پاکستان کی بد قسمتی دیکھیں کہ کبھی اس قدرتی فائدے سے مستفید نا ہو سکا کیونکہ امریکہ کی اجازت نہیں ہے، وہ امریکہ جسکی دو جنگیں ہم نے لڑیں، وہ امریکہ جو آج ایران جنگ سے باہر نکلنے کیلئے پاکستان کی طرف دیکھ رہا ہے، ایسی ناکام فارن پالیسی کا کون مصنف تھا؟ 78 سال امریکہ کی غلامی میں ضائع کر دیئے لیکن اپنی سرحد سے تیل نا لے سکے، ہاں سمگلنگ خوب چل رہی ہے Everyone can see horizon, few can see beyond Stay Tuned on International Affairs Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو
127
1.3K
4.1K
138.8K
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر باقر قالیباف: 1- امریکہ کے صدر نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے، اور یہ ساتوں دعوے جھوٹے تھے۔ ۲- ان جھوٹوں سے وہ جنگ نہیں جیت سکے، اور یقیناً مذاکرات میں بھی انہیں کوئی نتیجہ حاصل نہیں ہوگا۔ ۳- ناکہ بندی جاری رہنے کی صورت میں آبنائے ہرمز کھلی نہیں رہے گی۔
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
0
1
38
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
ایسا کیوں ؟؟؟؟ 🤔🤔🤔
Incredible Pakistan tweet media
اردو
1
0
2
119
Incredible Pakistan retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
آیت اللہ امام علی خامنہ ائی کی شہادت کو چالیس روز پورے ہونے پر سکردو سٹیڈیم میں ہزاروں لوگ جمع ہوۓ
اردو
6
542
2.4K
12.6K
Incredible Pakistan retweetledi
Khawaja Saad Rafique
Khawaja Saad Rafique@KhSaad_Rafique·
جلدی میں واپس لوٹنے والے ، اسی عُجلت سے واپس آئیں گے دباؤ کا یہ حربہ بھی ناکام ھو گا ! دنیاوی زندگی سے محبت کرنیوالے شھادت کے خواھشمندوں کا مقابلہ نہیں کر سکتے-۔۔۔۔۔۔ ساری دنیا استعمار کو مسترد کر رھی ھے ...! یہ درس کربلا کا ھے کہ خوف بس خدا کا ھے ۔۔۔۔
اردو
275
2K
9K
117.4K
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
سکردو گلگت بلتستان: چہلم رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہّٰ سید علی خامنہ آئ شہید و جملہ مومنین شہداء ایران و پاکستان کے سلسلے میں عظیم الشان جلسہ۔ لاکھوں افراد کی شرکت۔ #رهبر_شهید #گلگت_بلتستان #پاکستان
اردو
0
0
3
42
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
امریکہ نے مذاکرات کی میز پر وہ حاصل کرنے کی کوشش کی جو وہ جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کر سکا۔ ہم نیک نیتی کے ساتھ یہاں آئے تھے، پاکستان چھوڑنے سے پہلے وینس کی پریس کانفرنس غیر ضروری تھی۔ ہم اپنے قومی مفادات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے پرعزم اور تیار ہیں۔ وزیر خارجہ سید عباس عراقچی
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
2
6
74
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
جو امریکہ اور اسرائیل طاقت سے حاصل نہیں کر پائے۔ وہ مذاکرات سے حاصل کرنا چاہتے ہیں!!! یہ ایران ہے کوئی خلیجی ممالک نہی جو غلامی کرنے کو تیار ہوں ۔
اردو
0
0
3
55
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
Is this official notice really authentic? Can anyone verify if this is real or just misinformation? #virałpost
Incredible Pakistan tweet media
English
0
0
1
139
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
راہ حسینی کے حقیقی پیروکاروں۔۔ فاتحین امت مسلمہ نے انشاء اللہ۔ بہت جلد قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کی نوید سنائی گی۔۔ #Pakistán
اردو
0
0
4
85
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
کیا اپ ایران کے ساتھ دینگے ؟؟؟ میں 🙋
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
1
6
41
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
Picture of the Day......... 🇵🇰🇮🇷 #امن_کا_سفیر_پاکستان
Incredible Pakistan tweet media
English
0
0
5
37
Incredible Pakistan
Incredible Pakistan@incrediblepak01·
اسلام آباد میں جاری مذاکرات میں ایران واضح طور پر مضبوط اور غالب پوزیشن میں ہے۔ حالیہ جنگ میں دشمن کو ایسی کاری شکست ہوئی کہ امریکہ کو بھی بالآخر ایران کی پیش کردہ شرائط کے مطابق مذاکرات کی میز پر آنا پڑا۔ سفارتی محاذ پر بھی ایران کا پلڑا بھاری کر دیا ہے.*🇮🇷✌️
Incredible Pakistan tweet media
اردو
0
3
6
68