interAction..
11.7K posts

interAction..
@interaction166
ستاروں سےآگے۔۔۔۔
punjab, Pakistan Katılım Ocak 2017
1.4K Takip Edilen650 Takipçiler


@chocomo_559 مطلب ۔ ۔
کہ اچھائی ضروری نہیں بس سامنے والے کی ضرورت ہوتی ہے 😊
اردو

@Khushi_aaho یہ تو شروعات ہے مہذب و ترقی یافتہ اقوام میں شمولیت کی اور ترقی یافتہ ہونے کیلئے بے حسی اولین شرائط میں سے ہے ۔
اردو

@TZM_Zamzama تربیت کرنے والوں کو بھی تربیت کی ضرورت ہوسکتی ہے ۔
یہی وجہ ہے کہ اس معاشرے کا یہ حال ہوچکا ہے کہ اب حالات کسی کہ سمجھ میں نہیں آتے ۔
اردو

"ماں باپ کے جھگڑوں کا خاموش گواہ (بچپن) "
دروازے کی اوٹ میں کھڑی ایک معصوم سی بچی ہاتھ میں کھلونا لیے خاموش آنکھوں سے سب دیکھ رہی ہے نہ وہ کچھ کہہ سکتی ہے، نہ سمجھا سکتی ہے لیکن ہر چیخ ہر الزام ہر اونچی آواز اس کے دل میں ایک زخم چھوڑ جاتے ہیں ماں باپ سمجھتے ہیں کہ وہ صرف ایک دوسرے سے لڑ رہے ہیں مگر درحقیقت ان کی لڑائی کا سب سے بڑا نقصان بچہ اٹھاتا ہے وہ ہر دن ہر رات ٹوٹتا ہے خاموشی سے تنہائی میں یہ بچپن جو ہنسی محبت اور تحفظ مانگتا ہے وہ گھر کی چار دیواری میں ڈر چیخوں اور آنسوؤں میں قید ہو جاتا ہے
ماں باپ کے رشتے میں تلخی ہو تو بچہ نہ ماں کا ہو پاتا ہے نہ باپ کا بلکہ وہ صرف (دھوئیں) کا وہ سایہ بن جاتا ہے جو زندگی بھر اندھیرے میں سانس لیتا ہے۔
لہٰذا غور کریں کہ آپ اپنے بچوں کے لئے کیسے ہیں؟
(منقول)
اردو

@KhanMobeena یہ تو وقت کی بات ہوتی ہے ورنہ اچھا ، برا کہنے کی حد ہوتا ہے
اردو

@Astheticzaroon ضروری نوٹ ۔
ایسا مرد آپ کی زندگی میں نہ ہو کیونکہ اچھی باتوں پر دوسروں کا عمل کرنا ہی اچھا ہوتا ہے
اردو

@Mo0d_SpOiLer تو اس سامنے والے کو کیا فرق پڑے گا بس اس کی غرض پوری ہو جائے
اردو

@dbukhari977 آپ کے کہنے کا مطلب ہے کہ
خود غرض بن جائیں اور لوگ جائیں بھاڑ میں
اردو

@TZM_Zamzama اور آپ کی یہ پوسٹ پڑھنے کے بعد فوراً بھول جائیں ۔
کیونکہ لوگ کیا کہیں گے
اردو

میں جانتا ہوں کہ ایسا کرنا بہت مشکل ہوگا لیکن ناممکن نہیں ہے 👇
"ایسی لڑکی بنیں جو لپسٹک لگانے کے بعد نقاب کر لے،
بال سٹریٹ کرانے کے بعد حجاب کر لے،
مہندی لگانے کے بعد گلوز پہن لے۔
اور تیار ہو کر نیا سوٹ پہننے کے بعد عبایا پہن لے۔.....
شریعت نے عورت کو سجنے سنورنے سے منع نہیں کیا، بس چند حدود مقرر کی ہیں، جن کی پاسداری لازم ہے ۔
اردو

@chocomo_559 کتابی باتیں ہیں اور کتابوں میں ہی اچھی لگتی ہیں ۔ حقیقت میں عموماً خوبصورت دل دھوکے باز لوگوں کے ہاتھوں خوار ہوتے ہیں
اردو









