Isaac khan

35.7K posts

Isaac khan banner
Isaac khan

Isaac khan

@ishkh52

' Rabba tera palla Fadya jithe marzi leja sanu **** Palla hasi fadh ji marzi le ja Saan Rabba ji marzi le ja saan***

Kashmir Katılım Mart 2022
4.2K Takip Edilen4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸 صبــــــاح النــــــور و السکــــــون 🍃 زندگی میں جب سب دروازے بند لگیں، تو ایک در کھلا سمجھئے — سجدے کا۔ وہاں نہ اجازت چاہیے، نہ وقت مقرر، بس دل چاہیے… 💫 اور جب دل سجدے میں رکھ دیا جائے، تو سمجھ لیجیے — ہر ناممکن ممکن ہونے والا ہے۔ 🤍✨
Isaac khan tweet media
اردو
92
65
772
7.7K
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
@Rr_a_a_ @khani_hu_yaar Happy birthday 🎈🎂 Cherish the memories and laughter.... Be committed in every single act you do... Life will be servent to you...
English
0
0
0
0
💫 💖 یونہی 💖💫
@khani_hu_yaar Happy birthday 🎂🎉🎊 اللہ پاک اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے اور آپکی ہر خوائش پوری کرے جس کی آپکو توقع ہوں آمین ثم آمین یا رب العالمین 💖🤲 @khani_hu_yaar
💫 💖 یونہی 💖💫 tweet media
اردو
4
1
4
12
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎@khani_hu_yaar·
𝐇𝐚𝐩𝐩𝐲 𝐁𝐢𝐫𝐭𝐡𝐝𝐚𝐲 𝐓𝐨 𝐌𝐞 -------¡¡ 🎂❤️🫂
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ tweet media
English
162
26
204
3.7K
Isaac khan retweetledi
تنہا زندگی
تنہا زندگی@Tanhazindg3i·
کوئی شوق سے نہیں روتا آنسو تبھی آتے ہیں جب درد برداشت نہیں ہوتا
تنہا زندگی tweet media
اردو
1
2
3
26
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
@m_ather23 Walikum assalam Small act of kindness Will show up for you
English
0
0
0
0
Isaac khan retweetledi
M.Ather Rajpoot
M.Ather Rajpoot@m_ather23·
﷽ 🌹السلام وعلیکم🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےاللّٰه ہمیں گمراھی کےراستےسےہٹا کرصراط مستقیم کےراستےپہ چلنےوالابنا اورخوبصورت زندگی عمدہ نصیب صحت مند،خوشحال درازیِ عمر کےساتھ کشادہ رزق عطاءفرما آمین یـا رب العالمین 🌴صلو علی الحبیب🌴 💝صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💝
M.Ather Rajpoot tweet media
اردو
57
41
102
550
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
@Ho0r____ Giving life everything , which it deserves, will reflect in you at every season....
English
0
0
0
1
Isaac khan retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
صبح میں نومبر دن میں اگست شام میں اکتوبر اور رات میں فروری ۔۔ لگتا ہے یہ موسم ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے بارش میں 😐
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
22
16
57
584
Isaac khan retweetledi
Humaira ( مروہ صدیقی )
واہ کیا بات ہے مدینے کی اللھم صل علی سیدنا محمد وآل سیدنا محمد واصحابہ اجمعین
Humaira ( مروہ صدیقی ) tweet media
اردو
7
8
50
339
Isaac khan retweetledi
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎@khani_hu_yaar·
میں ٹھیک کیوں نہیں ہو رہی دواوں سے ----------¡¡ تمہیں بھی یار بتانا پڑے گا ؟ حیرت ہے ❤️‍🩹🥺
ՏᕼIᖴᗩ ᑭTI ♥︎ tweet media
اردو
22
6
40
433
Isaac khan retweetledi
زاہد گجر
زاہد گجر@dokota188·
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ #خاتم_النبیین_محمدﷺ #درود_وسلام اےاللّٰه ، ہمیں گمراھی کے راستے سے ہٹا کر صراط المستقیم کےراستے پہ چلنے والا بنا اور خوبصورت زندگی عمدہ نصیب صحت مند،خوشحال درازیِ عمر کےساتھ کشادہ رزق عطاء فرما آمین یـا رب العالمین @dokota188
اردو
110
53
128
752
Isaac khan retweetledi
Maria Baloch
Maria Baloch@MariaBalochPK·
السلام علیکم ورحمةُ الله وبرکاتُہ 🌸 صبح بخیر اللہ کرے آج کی یہ صبح آپ کے دل کو سکون دے، آپ کے ہر فکر کو آسانی میں بدل دے، اور آپ کے ہر قدم کو کامیابی کی طرف لے جائے۔ یا اللہ! ہمارے دن کو خیر، برکت اور رحمت سے بھر دے، ہماری دعاؤں کو قبول فرما، اور ہمارے دلوں کو اپنی یاد سے روشن رکھ۔ آمین 🤍
اردو
139
60
183
2.1K
Isaac khan retweetledi
Isaac khan
Isaac khan@ishkh52·
السلام علیکم وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہو جاؤ گے وہ وقت دور نہیں جب تیرے سب غم مٹ جائیں گے، جو آنسو بہائے ہیں وہ موتی بن کر چمکیں گے! دعا مانگتے رہیں اور صبر کریں۔ وہ بہترین وقت پر بہترین چیز سے نوازتا ہے۔
Isaac khan tweet media
اردو
2
1
3
7
Isaac khan retweetledi
Waheed
Waheed@waheed_1992·
🌹ﺍَﻟﺴَّـﻼَﻡُ عَلَيـْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ🌹 🦋اللہهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ🦋 💕الله پاک آپ اور آپکے گھر والوں کو سکون قلب عطا فرماۓ۔ تاحیات تندرست و سلامت رکھے. ہمارے والدین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے 💕 🤲 آمین یا رب العالمین🤲
Waheed tweet media
اردو
81
26
107
536
Isaac khan retweetledi
Tayyaba Amjad
Tayyaba Amjad@Tyy_Am7·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ تُم جیسا گُمان کرو گے اللّٰه پاک کو ہوبہو ویسا ہی پاؤ گے، سکون کی غرض سے اُسے ڈھونڈنے نکلو گے تو اُسے السلام پاؤ گے، جب گناہوں میں لپیٹ کر ہار جاؤ گے تب اُسے الغفار پاؤ گے، جب سارے دروازے بند ہو جائیں گے تُم پر تب تُم اُسے الفتاح پاؤ گے ، جب تُم یقین کے ساتھ اُسکے روبرو دُعا کیلئے ہاتھ اُٹھاؤ گے تب اُسے المُجیب پاؤ گے، جب اپنے معاملات کا فیصلہ اُس پہ چھوڑ دو گے تب اُسے الحکیم پاؤ گے، جب کام کہیں سے نہ بن پائے گا تب تم اُسے الوکیل پاؤ گے، جب اپنی من پسند چیز اُس کی حفاظت میں چھوڑ دو گے تب اُسے الحفیظ پاؤ گے، جب بے بسی کی انتہا تمہیں سجدے میں گرا دے گی تب تُم اُسے القادر پاؤ گے، جب دنیا کی ساری محبتیں تمہیں رد کر دیں گی تب تُم اُسے الودود پاؤ گے۔۔
Tayyaba Amjad tweet media
اردو
30
14
56
386
Shahid Hammad
Shahid Hammad@SP14672·
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شب بخیر۔۔🌺★🌺 🖤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمۡ وَبَارِكۡ عَلٰی حَبِیۡبِكَ الۡمُصۡطَفٰی وَعَلیٰٓ اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ 🖤 🌺 Good Night🌺
Shahid Hammad tweet media
اردو
25
10
49
302