Sabitlenmiş Tweet
بنت آدم و حوا🕊️✨
2.5K posts

بنت آدم و حوا🕊️✨
@ismavib
آخر میں صرف وہی تمہارے ساتھ رہیں گے جنہوں نے تمہاری روح کی خوبصورتی کو دیکھا اور جو تمہارے ظاہر سے متاثر ہوئے وہ چلے گئے 💯✨ ...//No Dm\\...🙄
Punjab, Pakistan Katılım Kasım 2022
584 Takip Edilen515 Takipçiler
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi

آپ مرد ہیں تو شادی کرنے سے پہلے کم از کم ایک ماہ تک بلی پالیں،
اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے... کم از کم ایک عدد مرغ کو پالتو پرندے کی طرح ایک مہینے کے لیے پالیں.
اگر آپ اس کو پالتو بنا لیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ آپ کو جگہ جگہ گرے ہوئے بالوں کو دیکھنے کی عادت ہو چکی ہے... دن ہو یا رات کا کوئی پہر آپ رونے کی ناقابل فہم اور عجیب و غریب آوازوں کے عادی ہو چکے ہیں... بلاوجہ غراہٹ... پاؤں گھسیٹ کر چلنے.. اور بغیر کسی جواز کے ہر چیز کو ناخنوں کے ساتھ کھرچنے پر آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہوتا... آپ کے چہرے کو بلاوجہ گھورتی رہے... یا خاموشی سے دیکھتی رہے تو آپ گُھرکی اور خاموش نگاہوں کا مطلب سمجھنے کے قابل ہوجاتے ہیں کہ بلی اب بھوکی ہے، پیاسی ہے، ناراض ہے یا پھر اداس ہے، اور آپ کو لگنے لگتا ہے کہ وہ اپنی آنکھوں سے یا حرکتوں سے جو کچھ بھی آپ کو بتارہی ہے آپ بلی کی کہانی کو پوری طرح سے سمجھتے ہیں... اگر آپ بلی کو دلجمعی سے پال لیتے ہیں تو آپ کو اپنی حالت کا بخوبی اندازہ ہوسکتا ہے ... یعنی اس کا مطلب ہے کہ شادی کا جو پورا نظام ہے آپ اس کے لیے ہر طرح سے موزوں ہیں... بسم اللّٰہ کریں۔ .. اور فوراً شادی کھڑکا دیں.
اگر آپ خاتون ہیں تو شادی سے پہلے... کم از کم ایک عدد مرغ کو پالتو پرندے کی طرح ایک مہینے کے لیے پالیں... اگر آپ کو ہر جگہ پر مرغ کی پھیلائی ہوئی گندگی، صاف فرش پر کیچڑ میں لتھڑے پنجوں کے نشان... بے وقت کی بانگیں... دانہ دنکا نہ ملنے پر یا پھر بلاوجہ اونچی آواز میں چیخ و پکار کو آرام و سکون سے سننے اور دیکھنے کی عادت ہوجاتی ہے ... بالخصوص جب پڑوس میں کسی مرغی کی کٹ کٹ کٹاک سن کر آپ کا مرغ دوڑ کر کھڑکی کے پاس کھڑا ہوجائے اور آپ کو غصہ کی بجائے اپنے مرغ پر پیار آئے... تو آپ دیر نہ کریں اور بالکل آنکھیں بند کرکے شادی کرلیں، آپ کی شادی شدہ زندگی ان شاء اللّٰہ کامیاب ہوگی۔
اور بالفرض اگر آپ نئے نئے میاں بیوی ہیں اور اولاد ہونے کے بارے میں سوچ رہے ہیں، تو بچے پیدا کرنے سے پہلے آپ دونوں کو مل کر ایک بندر پالنا چاہیے..

اردو
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi

@MariaBalochPK ہاں بعد میں سب ٹھیک ہو جاتا ہے
بعد میں یعقوب کو یوسف مل گئے تھے
بعد میں موسی علیہ السلام کے لیے دریا سے راستہ بن گیا
بعد میں یونس علیہ السلام کو مچھلی کے پیٹ سے نکال لیا گیا۔۔۔۔بعد میں سب ٹھیک ہو جائے گا 🤲🫠
اردو
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi

سنو…!!
کبھی کبھی زندگی آپ کو اُس مقام تک لے آتی ہے جہاں سانس لینا بھی بوجھ لگتا ہے، دل تھک کر خاموش ہو جاتا ہے اور آنکھیں بے آواز رو پڑتی ہیں… مگر یہی وہ لمحہ ہوتا ہے جب رب اپنے بندے کو خالی نہیں لوٹاتا۔
آپ کا یہ ٹوٹنا، یہ بے بسی، یہ خاموش دعائیں…سب اُس کے علم میں ہیں۔ وہ دیکھ رہا ہے کہ آپ نے کتنی سچائی سے مانگا ہے، کتنی امید سے اُس کے در پر کھڑے ہیں۔
یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی اپنے رب کو پکارے اور وہ سن نہ رہا ہو؟
وہ تو دلوں کے حال جانتا ہے، لفظوں سے پہلے دعائیں قبول کر لیتا ہے۔
بس ہمت نہ ہاریں…
یہ جو تکلیف اپنی آخری حد کو چھو رہی ہے نا، یہی اس بات کی نشانی ہے کہ اب آسانی زیادہ دور نہیں۔
تھوڑا سا اور صبر کر لیں…
مایوسی کو دل میں جگہ نہ دیں…
کیونکہ جب وہ "کن" کہتا ہے تو سب بدل جاتا ہے۔
دیکھنا… بہت جلد آپ کی آنکھوں کے آنسو خوشیوں میں بدل جائیں گے، اور آپ خود حیران رہ جائیں گے کہ رب نے کیسے سب ٹھیک کر دیا۔

اردو
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi
بنت آدم و حوا🕊️✨ retweetledi





















