Khan zada

86.3K posts

Khan zada banner
Khan zada

Khan zada

@iso_la8

Stay away

city of lights ✨️ UAE 🇦🇪 Katılım Ağustos 2014
4.5K Takip Edilen14.1K Takipçiler
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
@RoymukhtarRoy امیر لوگوں کے پیٹ ہمیشہ بڑھے ہوئے ہوتے
اردو
0
0
0
13
Roy Mukhtar Ahmad
Roy Mukhtar Ahmad@RoymukhtarRoy·
مجھے سب سے زیادہ برا بڑھا ہوا پیٹ لگتا ہے ہزار جتن کر لئے یہ کم ہونے کا نام ہی نہیں لیتا ؟؟ ٹویٹر فیملی کوئی مجرب نسخہ ارشاد فرمائیں کہ جس سے وزن اور پیٹ دونوں کم ہو جائیں #پاکستان
اردو
88
7
124
11.5K
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
اسلام آباد کھولو ہرامدیو کاروبار بند ہوا پڑا ہے۔ دتا تواڈی ماں نو شفیق لونے والے دا لونا۔
اردو
0
0
0
29
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
میں نے یہ غلطی زندگی میں ایک ہی دفعہ کی تھی حالانکہ میں بہت سست ہوں پھر بھی سرزد ہو گئی لیکن اس کے بعد سے اب تک دوبارہ نہیں ہوئی۔
Local Street@LocalStret

ایک جاپانی ماہرِ امراضِ قلب کا کہنا ہے: 🔴دل کے 80٪ دورے ایک عام صبح کی غلطی سے شروع ہوتے ہیں، اور اکثر لوگ یہ غلطی روز کرتے ہیں! تھریڈ 🧵

اردو
0
0
0
23
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
کوئی وفاق کو بتائے کہ یہ بل عوام سے بجلی کے عوض لینے ہیں ناکہ شاہی خاندان سے اس جوانی کے عوض جو انکی بچیوں نے عربوں پر لٹائی تھی۔ جو ادا ہو گئے ہیں اس پر دوبارہ سے ادائیگی کریں مطلب کسے زیادہ مارے تھے پیسے کم دئے ہیں ہمارا بقایا بھی دیں۔
Khan zada tweet media
اردو
0
0
0
17
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
دنیا ایران اسرائیل امریکہ جنگ کی وجہ سے نازک موڑ پر پہنچی اور کیا دیکھتی ہے کہ ایک شان و شوکت اور یورپ سے بھی زیادہ ترقی پذیر ملک پہلے ہی اس موڑ پر چارپائی ڈال کر بیٹھا ہوا۔ پھر کسی نے پوچھا تم یہاں ہم سے پہلے کیسے پہنچ گئے آگے سے جواب ملا ہم تو 78 سال سے اس نازک موڑ پر ہیں۔بوجھو
اردو
0
0
0
12
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
سنا ہے کہ سوڈان کے ساتھ اسلحے کی ڈیل آقا جانی کے حکم سے کینسل ہو گئی۔ لیکن ہم نے دو ملکوں کی صلح کرائی۔
اردو
0
0
0
47
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
لعنت ہو تم پر کاذب انسان۔ امریکہ کا دیا ہوا نوالہ کیا کیا کرواتا ہے۔ پیٹ بھرتا ہے نا ہی جیب۔ @Allama_Ibtisam
اردو
0
0
0
18
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
گلف سارے میں ہی یہی حالات ہیں جو وہاں مقیم میں ہیں وہ عرب عورتوں کے لباس بارے بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں۔جو ہم نے دیکھا اور سنا ہے اس بارے تو ہم نے کبھی یورپین بارے بھی نہیں سنا۔
‏Middle East News@MiddleEast_Eng

Egyptian women were shopping at Dubai Mall when suddenly Emirati women appeared and began insulting and cursing them because of their clothing!! 🤔

اردو
0
0
0
122
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
جسے ٹرمپ کی یہ ٹویٹ نا سمجھ آئے اسے بھی لما پا لو۔ لیکن سب سے مزے کا آخری پیراگراف ہے مگر اسے سمجھنے کیلئے پہلے والے دونوں پڑھنے ضروری ہیں۔ سالے ایییس لکرز۔
Khan zada tweet media
اردو
0
0
0
45
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
@saleemspeaks2 مان لیا کہ بالوں کی کٹنگ بھی مغربی ایجنڈے میں آتی ہے؟ پاکستان میں بہنوں کا جائیداد میں سے حصہ کھا جانا والدین کا بنا پوچھے اپنی مرضی سے بیٹی کی شادی کر دینا شوہر کا نشے میں مارنا پیٹنا اس کے بعد چادر و چار دیواری کو حکومتی اداروں کی طرف سے پامال کرنا کیا یہ اسلامی ایجنڈا ہے؟
اردو
0
0
0
13
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
پاکستان کی مشہور سیلبرٹی صفیہ جبار اور اسکی Pixie Cut کا فتنہ ہمارے نئی جنریشن کیلے ایک لمحہ فکریہ۔ پاکستان کی مشہور سیلیبریٹی صفیہ جبار نے Pixie Hair Cut کروا کر مغرب کی ایک خطرناک ثقافت کو باقاعدہ پاکستانی معاشرے میں پروموٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ یہ صرف ایک بال کٹوانا نہیں یہ ایک سوچی سمجھی یلغار ہے Pixie Hair Cut کیا ہے؟ یہ ایک ایسا انداز ہے جس میں عورت کے بال اس قدر چھوٹے کاٹے جاتے ہیں کہ وہ بالکل مرد جیسی دکھائی دیتی ہے۔ سر کے اطراف اور پچھلی جانب بال مردانہ انداز میں کاٹے جاتے ہیں۔صفیہ جبار کو دیکھیں تو آپ خود سمجھ جائیں گے یہ ٹرینڈ کہاں سے آیا؟ یہ مغرب کی اس تحریک کی پیداوار ہے جو عورت اور مرد کے درمیان تمام حدود مٹانا چاہتی ہے۔یہ ٹرینڈ خواتین کی آزادی کی تحریکوں، مردانہ شکل اختیار کرنے اور جنسی حدود مٹانے کے فلسفے سے جنم لیا۔ وہ کہتے ہیں عورت کا اپنا جسم ہے وہ جو چاہے کرے وہ چاہتے ہیں عورت مرد جیسی دکھے مرد جیسی چلے مرد جیسی سوچے اور آہستہ آہستہ اپنی تمام حدود خود توڑتی چلی جائے ہمارے نوجوان بچے بچیاں انجانے میں ان سیلیبریٹیز کو فالو کر کے ویڈیوز بنا رہے ہیں انہیں شاید خبر بھی نہیں کہ وہ کس فتنے کا حصہ بن رہے ہیں ۔لاعلمی میں کیا گیا گناہ بھی گناہ ہے اب سنیں میرا رب کیا فرماتا ہے امام بخاری نے صحیح میں روایت کیا کتاب اللباس حدیث 5885 لَعَنَ اللَّهُ الْمُتَشَبِّهِينَ مِنَ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتِ مِنَ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ اللہ تعالیٰ نے لعنت فرمائی ان مردوں پر جو عورتوں کی مشابہت اختیار کریں اور ان عورتوں پر جو مردوں کی مشابہت اختیار کریں ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے صحیح بخاری 5886 لَعَنَ النَّبِيُّ ﷺ الْمُخَنَّثِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالْمُتَرَجِّلَاتِ مِنَ النِّسَاءِ نبی کریم ﷺ نے لعنت فرمائی مردانہ شکل اختیار کرنے والی عورتوں پر غور کریں اس بات پر کہ خود مغربی ماہرین نے Pixie Cut کو androgynous یعنی مردانہ اور زنانہ شکل کی آمیزش قرار دیا ہے یعنی جو بات ہمارے نبی ﷺ نے 1400 سال پہلے فرمائی۔ آج مغرب خود اعتراف کر رہا ہے کہ یہ کٹنگ مردانہ ہے پھر بھی ہم آنکھیں بند کر کے ان کے پیچھے چل رہے ہیں مسلمان بہنیں بھی سمجھیں کہ انکی خوبصورتی ایمان میں ہے انکی پہچان انکے دین اسلام میں ہے انکی عزت انکی حیا میں ہے کسی مغربی سیلیبریٹی کی نقالی میں نہیں ہے ۔ اس پر اواز اٹھائیں ہماری بچیوں کو اس فتنے سے بچائیں اور اس گمراہ کن ٹرینڈ کی بھرپور مذمت کریں​​​​​​​​​​​​​​​​۔
Saleem Speaks tweet media
اردو
55
40
131
84.4K
Khan zada
Khan zada@iso_la8·
بیگم صاحبہ روز کہتی ہیں ناشتہ کر کے جایا کریں میں نے ارشاد فرمایا آپ سو رہی ہوتی ہیں میں جگانا مناسب نہیں سمجھتا ویسے بھی ساری زندگی کی عادت بغیر ناشتہ کی ہی ہے۔ جواب ملا آپ مجھے جگایا کریں۔ تو بس پھر آج خود ہی ناشتہ بنایا کھایا اور سائٹ پر نکل گیا اور پھر بیگم کو فوٹو بھیج دی😁
Khan zada tweet media
اردو
0
0
1
38