Syed Imam

29.6K posts

Syed Imam banner
Syed Imam

Syed Imam

@isyedasf

Columnist UrduTimes,New York. Worked with Ibraheem Jalees (Late) for "Awami Adalat" عوامی عدالت Worked 7 Yrs. with TimeWarner Cable ( CNN , NY1News ) .

Dallas, TX Katılım Kasım 2013
1.1K Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
youtu.be/RdWtezvVUms?si…اپ سب لوگوں سے درخواست ھے پہلے اس کو سنیں یہ الحمد شریف کا منظوم ترجمہ ھے اور میرے چینل کی ابتداء ھے۔ براہ کرم اسے سبسکرئب کریں پسند آئے تو لائک کریں اور اپنے دوست و احباب میں شیئر بھی کریں ، جزاک اللّہ
YouTube video
YouTube
اردو
0
2
5
643
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
حقیقت یہی ھے کہ یہ جنگ جاری رہی تو دنیا بھر پہ اس کے بد اثرات آئیں گے مگر ایران تو 47 سال سے بد اثرات جھیل رہا ھے، کسی کو بھی فکر نہیں تھی رہ گئی بات پاکستان کی تو وہ عوام سے کھیل رہا ھے اسکا پیٹرول تو سعودیہ سے آتا ھے جس کا راستہ دوسرا ھے، جسے امریکہ روک سکتا ھے
Syed Imam@isyedasf

امریکہ/اسرائیل اور ایران کی جنگ میں سہولت کار خوش نہیں کہ ایران پیچھے نہیں رہا، بہت سے تجزیہ کار بھی ناخوش نظر آتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ھے جنگ ایران نے نہیں شروع کی اور امریکہ یہ جنگ بندی نہیں چاھتا بلکہ صرف وقفہ چاھتا ھے میری رائے میں استقامت سے کھڑا رہے شہادت ھے مطلوب مومن

اردو
0
0
0
12
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
امریکہ/اسرائیل اور ایران کی جنگ میں سہولت کار خوش نہیں کہ ایران پیچھے نہیں رہا، بہت سے تجزیہ کار بھی ناخوش نظر آتے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ھے جنگ ایران نے نہیں شروع کی اور امریکہ یہ جنگ بندی نہیں چاھتا بلکہ صرف وقفہ چاھتا ھے میری رائے میں استقامت سے کھڑا رہے شہادت ھے مطلوب مومن
اردو
0
0
0
18
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے محمود و ایاز نہ کوئی بندہ رہا نہ کوئی بندہ نواز۔۔۔
Aftab Ahmad Goraya tweet media
اردو
4
36
53
601
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
یہ تو پورا ملک غنڈوں کے رحم وکرم پہ چل رہا ہے
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888

پولیس انسپکٹر کی چار مرتبہ ایک عورت سے زیادتی، سولہ دن انصاف کیلئے دربدر ٹھوکریں کھاتی رہی ڈیرہ غازی خان میں ایک مظلوم خاتون کی فریاد نے انسانیت کو ہلا کر رکھ دیا۔ آنکھوں میں آنسو، دل میں درد اور لبوں پر انصاف کی پکار لیے وہ خاتون آخرکار آر پی او کی کھلی کچہری پہنچ گئی، جہاں اس نے سب کے سامنے اپنی داستانِ ظلم سنا دی۔ متاثرہ خاتون نے الزام لگایا کہ رضا ایم خان نامی پولیس انسپکٹر نے اسے چار مرتبہ اپنی ہوس کا نشانہ بنایا۔ خاتون کے مطابق وہ گزشتہ سولہ دن سے انصاف کیلئے دربدر ٹھوکریں کھا رہی تھی۔ کبھی تھانوں کے چکر، کبھی دفاتر کے دروازے، تو کبھی اعلیٰ افسران تک پہنچنے کی کوشش، مگر ہر بار اسے صرف مایوسی ہی ملی۔ خاتون نے متعدد مرتبہ آر پی او دفتر جا کر ملاقات کی کوشش کی لیکن اسے آر پی او سے ملنے نہیں دیا گیا۔ بالآخر جب کھلی کچہری کا انعقاد ہوا تو وہ وہاں پہنچ گئی اور روتے ہوئے اپنی فریاد آر پی او کے سامنے رکھ دی۔ کھلی کچہری میں موجود لوگ بھی اس وقت افسردہ ہوگئے جب خاتون نے کہا کہ اگر وردی پہننے والے ہی عورتوں کی عزتیں محفوظ نہ رکھ سکیں تو پھر عام شہری کس کے پاس انصاف کیلئے جائے؟ یہ واقعہ پورے معاشرے کیلئے لمحۂ فکریہ ہے۔ عوامی حلقوں کی جانب سے مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ معاملے کی فوری اور شفاف تحقیقات کرکے متاثرہ خاتون کو انصاف دیا جائے اور اگر الزامات درست ثابت ہوں تو ملزم کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے

اردو
0
0
0
8
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
ھم اگر عرض کریں گے تو شکایت ھوگی
Syed Imam tweet media
اردو
0
0
0
5
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
عوام کو تو بتایا جا رہا تھا کہ آئی ایم ایف کو بینظیر انکم سپورٹ پر اعتراض ہے لیکن حقیقت تو اس کے برعکس نکل آئی ہے۔ آئی ایم ایف تو بینظیر انکم سپورٹ کی رقم میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔۔۔ #حدہے
اردو
2
118
243
3.5K
Syed Imam retweetledi
Niki Chiri♡
Niki Chiri♡@cutehunmee·
تہلکہ خیز #سائفر لہرانے سے پہلے عمران خان نے امریکی سفیر کو بلا کر ان سے باضابطہ اجازت لی اور گزارش کی کہ میں تمام الزام امریکہ پر لگانے جا رہا ہوں آپ لوگ آگے سے چپ رہیے گا،،،سی آئی اے کے سابق سینیئر آفسر کا دھماکا خیز انکشاف
اردو
64
1.3K
2.3K
46.8K
Syed Imam retweetledi
Kazmi Shah
Kazmi Shah@ShahSha34773753·
حقیقت یہ ہے کہ مرتضی وہاب جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم کیلئے سیاسی فرشتہ اجل ثابت ہورہا ہے کراچی کے پڑھے لکھے لوگ اب مزید تشدد جلائو گھیرائو نہیں چاہتے اپنے شہر کی ترقی چاہتے ہیں جو مرتضی وہاب صبح و شام اسی لگن میں لگا ہوا ہے اسی لئے یہ مخالفت برائے مخالفت کررہے ہیں
Kazmi Shah tweet media
اردو
15
34
74
898
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام “کرپٹ پنجاب پروگرام” بن گیا۔ ایک ارب روپے کی کرپشن کا سکینڈل سامنے آ گیا۔ نام نہاد گُڈ گورننس والے پنجاب میں کُوڑا اٹھانے میں بھی کرپشن ہو رہی ہے۔ میڈم وزیراعلی صفائی شہروں کی کرنی تھی پنجاب کے خزانے کی نہیں۔۔۔ #حدہے
اردو
2
119
181
2.2K
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
یہ تاریخ کی پہلی مارکیٹ جس کی صرف ایک دوکان کھلی ہے جس کا میڈم وزیراعلی نے اچانک دورہ کیا ہے۔ باقی ساری دوکانیں اچانک ہی بند ہیں جو کیمرہ مین نے اچانک ہی دکھا دی ہیں۔میڈم اگر ایکٹنگ کرنی ہے تو اپنا کیمرہ مین ہی بدل لیں تاکہ بند دوکانیں دکھا کر اچانک ہی آپ کی ٹک ٹاک خراب نہ کر دے۔
اردو
7
628
1.7K
63.8K
Syed Imam retweetledi
Hassan Ayub Official
Hassan Ayub Official@hassanayub92·
سلمان صفدر 190 ملین پاؤنڈ سے متعلق کہتے رہے کہ پندرہ منٹ کا کیس ہے مگر پتلی گلی سے فرار ہوتے رہے۔ اب تحریری حکمنامہ آیا ہے کہ 20 مئی کو سلمان صفدر اپنے آرگیومنٹ کریں۔عدالت نے اب سلمان صفدر کے پتلی گلی سے فرار ہونے کا راستہ بند کر دیا ہے۔یہ آخری موقع ہے اڈیالہ کے چانسلر کے وکلاء کو کہ وہ دلائل دیں
اردو
9
122
317
5.6K
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
پیپلزپارٹی نے کراچی کے عوام سے کیا گیا وعدہ کہ ہم نئی حب کینال بنائیں گے اور پرانی حب کینال کی مرمت کر کے اسے بھی بحال کریں گے پورا کر دیا ہے۔اس وقت دونوں کینالز میں پانی چل رہا ہے۔ اس لئے حب کینال پر پروپیگنڈہ اب بند ہو جانا چاہیئے۔ اگلا چیلنج اب یہ ہے کہ مشترکہ مفادات کونسل سے حب کینال کے لئے پانی کی ایلوکیشن میں اضافہ کروایا جائے۔ مئیر کراچی مرتضیٰ وہاب صدیقی
اردو
1
41
78
1.2K
Syed Imam
Syed Imam@isyedasf·
28 ویں ترمیم پر صرف پی پی کو کیوں ٹارگٹ کیا جارہا ھے ؟ کیا نون لیگ راضی ھے ؟ پی ٹی تو عمران کی رہائی کا سیرپ پیئے ھوئے مگر کیا وہ بھی ایگری ھے ؟ کوئی بھی صوبہ اپنے ھاتھ نہیں کٹوائے گا
اردو
1
0
0
14
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
سندھ جیسا صحت کا نظام پورے پاکستان میں کہیں نہیں ہے۔ کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ دل کا بائی پاس بالکل مفت کیا جائے گا۔ نہ صرف سندھ کے لوگوں کا بلکہ پورے پاکستان سے آنے والے لوگوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے۔ کیا صحافیوں کو یہ بات عوام کو نہیں بتانی چاہئیے؟ سنئیر صحافی برادر وقار ستی @waqarsatti کا صحافیوں سے سوال۔۔۔
اردو
3
150
294
4.9K
Syed Imam retweetledi
Aftab Ahmad Goraya
Aftab Ahmad Goraya@GorayaAftab·
مریم نواز کی گڈ گورننس نے غریب عوام کا جینا مشکل کر دیا ہے۔ ریڑھی والوں کے بعد اب پھیری لگا کر سامان بیچنے والوں پر بھی مریم نواز کی غنڈہ فورس پیرا نے تشدد شروع کر دیا۔ مریم نواز اس غریب پھیری والے کے آنسو تمہارا اقتدار لے ڈوبیں گے۔۔۔
اردو
3
65
97
1K
Syed Imam retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
عمران خان کی کابینہ کے12 وزراء کےاثاثوں کے پچھلے4 سال میں مجموعی طور پر #156فیصد_اضافہ ہوا. عوام کی جیبیں خالی ہوگئیں، کاروبار برباد ہوگئے، مگر پچھلے دور اقتدار کے وزرا کے اثاثوں میں کئی گنہ اضافہ ہوگیا۔ چور چور کا نعرہ مارنے والے تاریخی چور نکلے۔
اردو
14
289
494
5.7K