Atta ur Rehman Kohistani

12.1K posts

Atta ur Rehman Kohistani banner
Atta ur Rehman Kohistani

Atta ur Rehman Kohistani

@its__atta

Journalist | Court & Political Reporter | Voice for Truth | Covering Pakistan’s real stories | #ABNNews #SunoNews

Pakistan Katılım Aralık 2021
264 Takip Edilen6.8K Takipçiler
Atta ur Rehman Kohistani
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے صدر ضلع پشاور عرفان سلیم کو سینیٹ کے ضمنی انتخابات کے لیے سینیٹر کی نشست کا امیدوار نامزد کر دیا گیا ہے۔
Atta ur Rehman Kohistani tweet media
اردو
0
2
15
199
Atta ur Rehman Kohistani
اقبال آفریدی کی سائیکل کو اسلام آباد پولیس نے پارلیمنٹ ہاوس سے اپنی تحویل میں لے لیا۔
اردو
0
3
13
199
Atta ur Rehman Kohistani
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلیمان اکرم راجہ کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر گفتگو ایک سیاسی جماعت کا جلسہ کرنا قانونی و آئینی حق ہے ، آیک صوبے کے وزیر اعلیٰ یہ حق استعمال کرتا ہے تو کسی کو تکلیف نہیں ہونی چاہیے پنجاب کی قیادت تدبر کے ساتھ فیصلے کرے گی ہمارا ارادہ ہے کہ بانی کی رہائی کے لیے پرامن آواز کو بلند کریں عوام پر مہنگائی جا ایک بم مارا گیا یے عوام جس تکلیف میں ہے اس پر آواز دینا ہمارا حق ہے سہیل آفریدی نے واضح کیا ہے کہ وہ کوئی بھی تصادم نہیں چاہتے
اردو
0
7
24
612
Atta ur Rehman Kohistani
پی ٹی آئی پارلیمانی لیڈر شاہد خٹک بھی کے پی کے ہاوس میں موجود۔۔
اردو
0
4
19
308
Atta ur Rehman Kohistani
آج ہی سینٹ کا ٹکٹ کس کو دینا ہے باقاعدہ طور پر اعلان کریں گے۔سہیل آفریدی
اردو
0
8
42
1K
Atta ur Rehman Kohistani
بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواست پر اپیل سے پہلے فیصلہ کرنے کی متفرق درخواست کل سماعت کیلئے مقرر عمران خان سے وکیل کی ہدایات لینے کے لیے ملاقات کرانے کی متفرق درخواست بھی کل سماعت کیلئے مقرر اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستوں کے ساتھ اِن متفرق درخواستوں پر بھی سماعت ہو گی
اردو
0
1
11
490
Atta ur Rehman Kohistani
عمران خان پرامن رہائی فورس پر نو اپریل کے عملی طور پر کام شروع ہوگا اور آپ کو سرپرائز ملے گا۔سہیل آفریدی
اردو
0
4
39
471
Atta ur Rehman Kohistani
نو تاریخ کو گیارہ بجے پشاور سے جلسہ گاہ کی طرف آئیں گے اور راستے میں جتنے بھی ضلعے آتے ہیں وہ بھی ہیمں جوائن کریں گے۔سہیل آفریدی
اردو
0
30
157
5.8K
Atta ur Rehman Kohistani
ہم پرامن احتجاج کریں گے نو اپریل کو ہمیں اجازت دی جائے۔سہیل آفریدی
اردو
0
2
6
340
Atta ur Rehman Kohistani
جن لوگوں کو ہمارے اوپر مسلط کیا گیا ہے وہ پاکستان کو کس طرف لے کر جارہے ہیں۔سہیل آفریدی
اردو
0
1
8
260
Atta ur Rehman Kohistani
سہیل آفریدی اور دیگر پی ٹی آئی لیڈرشپ پریس کانفرنس کرنے پہنچ گئے
Atta ur Rehman Kohistani tweet media
اردو
0
6
39
325
Atta ur Rehman Kohistani retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پنڈی جلسہ کے لیے درخواست دے دی ہے،لیکن اگر کہیں روکا جاتا ہے تو وہی پر جلسہ ہو گا۔ مینا خان آفریدی
اردو
16
176
1K
8.7K
Atta ur Rehman Kohistani
مولانا فضل الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف آئندہ جمعہ کو ملگ گیر احتجاج کا اعلان کردیا۔۔۔
اردو
0
2
19
353