Muhammad uzair Hanif

468K posts

Muhammad uzair Hanif banner
Muhammad uzair Hanif

Muhammad uzair Hanif

@itsmal1k007

اللهم قرّبني إليك

London, England Katılım Ekim 2018
115 Takip Edilen626 Takipçiler
Muhammad uzair Hanif retweetledi
Current Issues Pk
Current Issues Pk@Current_Issues_·
خبر ہے کہ اس پیٹی میں تین بچے کھیلنے کے لئے گھسے اور نکل نہ پاۓ یہ کافی تکلیف دہ سانحہ ہے اور ایسا پہلی دفعہ نہیں سنا ایک تو گھر میں ایسی کسی بھی کنستر پیٹی کو تالہ رکھا کریں۔ کاریگر حضرات سے بھی گزارش ہےکہ اس طرح کی پیٹی کو الٹی کنڈی لگائیں یہ خود بخود بند نہیں ہو سکتی۔
Current Issues Pk tweet media
اردو
0
12
24
1.4K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پاکستان کی ایک اور بڑی سفارتی کامیابی !! 19 اپریل کو امریکہ نے ایران کے جس بحری جہاز کو قبضہ میں لیا تھا وہ جہاز اور عملہ کے 22 ارکان آج پاکستاں کے حوالے کردیئے گئے اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کا اہم بیان آج جہاز اور عملہ کے ارکان ایران کے حوالے کردیئے جائیں گے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اب یوتھیئے اور مودیئے مسلسل سوگ کے عالم میں ہی رہیں گے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
اردو
3
26
84
2.6K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
بلا تبصرہ ۔
ANWAR MAQSOOD tweet media
اردو
1
14
25
1.5K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
پیپلز پارٹی کا ایک اور کرپشن سے بھرا پراجیکٹ۔ اربوں روپے کی دیہاڑی لگائی گئی۔ مئیر کراچی کا دعوئ تھا نئی حب کنال ورکنگ میں ہے اور اسے بہترین انجئینرز نے بنایا ہے۔ اب ویڈیو دیکھ لیں اور اندازہ لگائیں یہ حرامخور کیسے عوام کا پیسہ لوٹ رہے ہیں۔ #PPPChorHai
اردو
11
89
134
2.1K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ANWAR MAQSOOD
ANWAR MAQSOOD@ANWARMAQS00D·
انسانی نشونما ء کبھی نہیں رُکتی قد مکمل ہوجائے تو پیٹ بڑھنا شروع ہوجاتا۔
اردو
1
15
74
3.5K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
ایک کے بعد ایک کرپشن کھل کر سامنے آ رہی ہے پیپلز پارٹی کی۔ میں دعوئ سے کہہ سکتا ہوں کوئی ایک بھی منصوبہ ایسا نہیں ہو گا جہاں اس چور جماعت نے کرپشن کر کے دیہاڑیاں نہ لگائی ہوں۔ اسی لئے اب ہر زبان کہہ رہی ہے : #PPPChorHai
ٹوٹ بٹوٹ tweet media
اردو
0
24
35
516
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
شرمیلا فاروقی اور بھولڑووں کا پیرس۔ #PPPChorHai
اردو
5
28
67
1.3K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
نسلہ ٹاور کراچی کے رہائیشی منتظر ہیں کہ کب اسلام آباد کی ون کانسٹیٹیوشن ایویو نامی بلڈنگ سمیت ثاقب ناسور، آصف سعید کھوسہ کے گھر اور بنی گالہ بھی گرائے جائیں۔ اگر نسلہ ٹاور اور الہ دین پارک ریگولرائز نہیں ہو سکتا تو ان جونکوں کے چھتے بھی ریگولرائز نہیں ہونے چاہئیں !!
اردو
8
175
424
6.9K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
کریم آباد بے مقصد کھنڈر پاس کی اصلیت. کوالٹی انتہائی خراب، دیواروں سے لے کر سڑک کی کوالٹی تھرڈکلاس ہے... اگر ایک عام آدمی کسی چلتے پھرتے ٹھیکیدار سے بھی بنواتا تو زیادہ اچھا بنا لیتا. کرپشن اور نااہلی کا شاہکار یہ انڈر پاس بنا کسی ضرورت کے بنایا گیا یے حسین آباد کی جانب سے جہاں سے یہ شروع ہو رہا ہے وہاں اب سائیڈز میں صرف ایک لین رہ گئی ہے اور یہ ہی ایک لین کریم آباد تک جا رہی ہے یعنی سائیڈوں میں موجود دکان داروں کا کاروبار مکمل تباہ ہو گیا ہے، انڈر پاس سے ضیاالدین کی طرف نکلنے پر روڈ ہی نہیں ہے اور ناجائیز تجاوزات کی بھرمار ہے جو بھی ٹریفک یہاں سے نکلے گا وہ موسی کالونی پر بری طرح پھنسے گا اسکے بعد تھوڑا آگے ضیاء الدین کینسر اسپتال کے موڑ پر پھنسے گا... حسین آباد عثمان میموریل اسپتال سے کریم آباد اور پھر ضیاءالدین تک مسلہ صرف غیرقانونی تجاوزات کا تھا اور اب بھی ہے یہاں کسی انڈرپاس کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی. صاف محسوس ہوتا ہے کہ محض کسی کو نوازنے کے لئے یہ زبردستی کا کام نکالا گیا، تاکہ وہ قوم کا پیسہ ڈکار سکے اور اس نے بھی بجٹ پر قناعت نہیں کی 4 سال پروجیکٹ کو لٹکایا اور بجٹ کا بھی 4 گنا مذید کھا گیا اور یہ کچرہ بنایا ہے.
اردو
17
111
217
9.2K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ٹوٹ بٹوٹ
ٹوٹ بٹوٹ@SumoRizvi·
اِس طَرح کے ٹھرکی بُڈّھے بَظاہِر بَزُرگ اَور معصُوم اَیکٹ کَرتے ہُوئے دانِستہ بَڑی بَڑی بَدچودِیاں کَر جاتے ہَیں۔ 😷
اردو
5
7
36
2.1K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
یوتھڑوں کا "اپلائیڈ فار" ابا
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
124
300
1.2K
9.1K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
ESPNcricinfo
ESPNcricinfo@ESPNcricinfo·
Aaron Hardie becomes the first Australian to win the Player of the Match in a PSL final 🇦🇺 🌟
ESPNcricinfo tweet media
English
3
32
845
10.4K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
مہنگی بجلی اور پیٹرول سے عوام سے جو پیسہ لوٹا جاتا اس پیسے سے تنخواہ لینے والے سرکاری راتب خور ٹویپ کو اس پر اعتراض کہ میں نے شہدا کو شیدا لکھ دیا مگر جس یوتھیوں کو معرکہ حق کا کریڈٹ دینے والی تقریب میں صدیق جان اور دیگر یوتھیوں کے ساتھ بیٹھنے پر اعتراض نہی ہے صدیق جان کے اس تقریب میں کھڑے ہو کر پاکستان زندہ باد نا کہنے پر اعتراض نہی ہے ایڈے تسی پاکستان دے مامے
اردو
6
126
329
3.6K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
K A M I
K A M I@K4mi_i·
وہ جس کے پیار کی خوشبو سے گھر مہکتا تھا سنا ہے اب وہ کسی اور کے آنگن میں کھلتی ہے
K A M I tweet media
اردو
10
16
108
1.5K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
® Imran
® Imran@ideaspromax·
وہ آگے آ جائیں جن کو گلہ ہے کہ ہم نے عظیم سینسدان پیدا نہیں کئیے۔۔۔لے آئیں اپنے ہارورڈ، کیل ٹیک، آکسفورڈ اور کیمبرج کو۔۔
اردو
12
14
55
2.7K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مومن کو کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے، یا اس سے بھی کم کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کا ایک درجہ بلند اور اس کے بدلے اس کا ایک گناہ معاف کر دیتا ہے“۔ (جامع ترمذی، ۹۶۵)
اردو
1
74
362
1.8K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
PakistanSuperLeague
PakistanSuperLeague@thePSLt20·
Plenty of young guns shone in the HBL PSL 11 🔥 The Emerging Team of the Tournament comprises some notable and promising players 👏 👉 For the first time, the HBL PSL has also announced an Emerging Team of the Tournament. Read more: pcb.com.pk/press-release-… #HBLPSL11 | #NewEra
PakistanSuperLeague tweet media
English
14
49
395
15.8K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پاکستان اچھی بھلی صلح کروا رہا تھا، ایران کو اس اس صلح کے بعد سب نے فاتح بولنا تھا لیکن اس وقت ہائپر ہوگئے۔ اب ہرمز بند ہے اور ایران کبھی 14، کبھی 10 نکات بھیج رہا ہے لیکن امریکہ کو سمجھ آ گئی یے کہ ہمارا ہاتھ اوپر ہے۔ اب وہ نخرے کر رہے ہیں۔ پاکستان کی بات مان لینی چاہئے تھے
Dr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet mediaDr Farhan K Virk tweet media
اردو
33
195
651
17.8K
Muhammad uzair Hanif retweetledi
Hammad Hassan
Hammad Hassan@HammadHassan30·
باخبر صحافی ثنا اللہ صاحب نے ون کاسٹیٹیوشن پر چھاپے کی خبر کو بریک کیا تھا! باقی کہانی آپ خود سنیں youtu.be/rvKCs-jXB4I?si…
YouTube video
YouTube
اردو
0
16
76
2.8K