Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ

57.6K posts

Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ banner
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ

Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ

@itxharii

Master's in International Relations

Katılım Temmuz 2023
550 Takip Edilen728 Takipçiler
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
Faiza
Faiza@FaizaSPTI·
#ToolOrStool پنجاب کو ہمیشہ کہ گیا کہ کچھ نہیں کیا بات سچ بھی ہے لیکن چن تو پختونخواہ والے بھی چڑھا رہے ہیں ما ن لو کہ مسند پر جو بھی بیٹھا وہ ایمان گنوا بیٹھا
Faiza tweet media
اردو
1
5
5
163
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ToolOrStool ہم نے تعلیم کو محض "اچھے نمبر" اور "اچھی نوکری" کا ذریعہ بنا دیا ہے تعلیم کی اصل روح — یعنی انسان سازی، سوچنے کی صلاحیت، فیصلہ سازی، اور سچائی کا شعور — کہیں پیچھے رہ گئی ہے۔ جب مقصد صرف ڈگری ہو، تو تربیت غیرضروری معلوم ہونے لگتی ہے
اردو
0
18
10
44
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
جب ادارے شفاف نہ ہوں تو افواہیں خود جگہ بنا لیتی ہیں۔ اور افواہیں ہمیشہ اعتماد کو نقصان دیتی ہیں۔ یہی ایک خاموش مگر خطرناک عمل ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
17
3
31
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
عوامی شعور اب کسی بھی بیانیے سے زیادہ مضبوط ہو چکا ہے۔ وہ اب صرف باتیں نہیں، حقیقت دیکھتے ہیں۔ اور حقیقت ہمیشہ اثر رکھتی ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
15
3
27
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
پریشے
پریشے@preeshy_1·
#ToolOrStool پانچ سالہ اقتدار کے کھیل میں، ادارے بھی کھلاڑی بن گئے ہیں۔ عوام کے حقوق پسِ پشت چلے گئے، اور مفادات کا بازار گرم ہو گیا۔
اردو
0
16
11
64
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ToolOrStool اساتذہ کسی بھی قوم کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے ہیں، لیکن آج بہت سے اساتذہ خود تربیت یافتہ نہیں ان کے پاس نہ وقت ہوتا ہے، نہ وسائل، اور نہ ہی بعض اوقات جذبہ کہ وہ بچوں کی شخصی اور اخلاقی تربیت کریں جب استاد خود کردار سازی سے خالی ہو، تو وہ صرف رٹّا لگوا سکتا ہے، راہ نہیں دکھا سکتا
اردو
1
15
11
71
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
اختیار ہمیشہ ذمہ داری کے ساتھ آتا ہے۔ اگر ذمہ داری نہ ہو تو اختیار سوال بن جاتا ہے۔ اور سوال ہمیشہ بڑھتے ہیں، کم نہیں ہوتے۔ #ToolOrStool
اردو
0
14
2
24
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
سچ کو جتنا دبایا جائے وہ اتنا ہی مضبوط ہو کر سامنے آتا ہے۔ یہ وقت کا قانون ہے، کوئی اسے بدل نہیں سکتا۔ اور یہی حقیقت ہر نظام کو یاد رکھنی چاہیے۔ #ToolOrStool
اردو
0
15
5
26
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
حولدارنی 420
#ToolOrStool انصاف کی راہ میں پولیس کا کردار نہایت اہم ہے
اردو
0
1
0
4
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ToolOrStool برصغیر میں جب انگریزوں نے تعلیمی نظام وضع کیا تو اس کا مقصد ایک ایسا طبقہ پیدا کرنا تھا جو صرف نوکری کے قابل ہو جو حکم مانے سوال نہ کرے صرف دفتری کاموں کا ماہر ہو اس نظام میں نہ تربیت کی جگہ تھی اور نہ شخصیت سازی کی افسوس ہم نے آزادی کے بعد اسی نظام کو بغیر نظرثانی کے جاری رکھا
اردو
0
14
9
114
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
🪄 فضل احد شرجیل
ہر شہری ذمہ دار ہے، نظام صرف حکمرانوں کا نہیں۔ ہمیں بھی کردار ادا کرنا ہوگا۔ #ToolOrStool
اردو
0
5
3
22
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
اداروں کی اصل پہچان ان کی غیر جانبداری ہوتی ہے۔ اگر غیر جانبداری متاثر ہو تو اعتماد بھی متاثر ہوتا ہے۔ اور اعتماد کے بغیر نظام کمزور ہو جاتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
14
3
27
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
لوگ اب خاموش نہیں ہیں، وہ سوال کر رہے ہیں۔ اور یہ سوال صرف ایک شخص یا ایک ادارے کے نہیں۔ یہ پورے نظام کے لیے ہیں۔ #ToolOrStool
اردو
0
18
5
43
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
وردی کی آڑ میں ان جانوروں کو جانور بننے کا موقع اس سسٹم کے بینیفشری دیتے ہیں عوام کو یہ باور کروانا ہوگا کہ یہ manmade قوانین جو صرف ظلم کے لیے استعمال کیے جا رہے ہیں توڑے جا سکتے ہیں تب ہی اس سسٹم میں سدھار ہوگا ورنہ نہیں #ToolOrStool
امؔ یحیی@Sha_7610

#ToolOrStool یہ منظر کسی مہذب ریاست کا نہیں، ظلم زدہ نظام کا چہرہ ہے۔ جہاں کمزور کو مارا جاتا ہے، غریب کو رلایا جاتا ہے، اور طاقتور قانون سے بالا تر بیٹھے ہوتے ہیں۔ انصاف کے ایوانوں میں اگر اس حال میں لوگ لائے جائیں تو پھر یہ عدالتیں نہیں، مظلوموں کی تذلیل گاہیں بن جاتی ہیں۔

اردو
0
13
7
38
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
امؔ یحیی
امؔ یحیی@Sha_7610·
#ToolOrStool یہاں پالیسی میکر بند کمروں میں ٹھنڈے اے سی کے نیچے بیٹھ کر پالیسی بنا دیتے ہیں اور انہیں گراؤنڈ پر حقیقی مسائل کا ککھ پتہ نہیں ہوتا بعد میں جب پالیسی ناکام ہوتی ہے پھر ہوش آتا ہے کہ یہ کام غلط ہو گیا ہے وجہ صرف اور صرف اسٹیک ہولڈر سے کم رابطہ اور ڈیپارٹمنٹ سے ناواقف بندے کو ذمہ داری وائلڈ لائف کا بندہ جب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا سیکرٹری ہو گا تو نتائج کیسے ہوں گے آپ خود اندازہ لگا لیں
اردو
0
19
12
112
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
ہر نظام وقت کے ساتھ خود کو بہتر کرنے کا پابند ہوتا ہے۔ اگر بہتری نہ ہو تو وہ پیچھے رہ جاتا ہے۔ اور پیچھے رہنا ہمیشہ نقصان دہ ہوتا ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
16
4
29
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
شفافیت صرف اصول نہیں، بقا کی شرط ہے۔ جہاں شفافیت کم ہو وہاں اعتماد کم ہو جاتا ہے۔ اور اعتماد ہی سب کچھ ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
14
4
28
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
ⁱᴾⁱᵃⁿگل عائزہ
فیصلے اگر واضح ہوں تو سوال کم ہوتے ہیں۔ لیکن اگر فیصلے مبہم ہوں تو سوال بڑھ جاتے ہیں۔ اور یہی فطری ردعمل ہے۔ #ToolOrStool
اردو
0
20
6
36
Hariii PTIᵀᵉᵃᵐᶠᴸᵂ retweetledi
حولدارنی 420
#ToolOrStool ایک ذمہ دار قوم ہمیشہ اپنی پولیس کا ساتھ دیتی ہے
اردو
0
1
0
5