🪄 فضل احد شرجیل

86.5K posts

🪄 فضل احد شرجیل banner
🪄 فضل احد شرجیل

🪄 فضل احد شرجیل

@Shrjfa

Simplistic, Realistic, Dedicated

Katılım Eylül 2020
5.4K Takip Edilen17.7K Takipçiler
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
DUA
DUA@Adnff1·
ہماری بہن طاہرہ نوشاد کے شوہر رضاںٔے الٰہی سے انتقال کرگںٔے ہیں. تمام بہنوں بھاںٔیوں سے دعاںٔے مغفرت کی درخواست اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے: @naushad_tahira
DUA tweet media
اردو
24
30
48
1.1K
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
حق جان کر بھی ساتھ نہ دیا یہ کیسا ایمان تھا؟ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
15
16
241
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ إِخْوَةٌ”
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ tweet media
العربية
1
15
13
276
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
Aamir Mughal 🇵🇰
Aamir Mughal 🇵🇰@aamirmughalpti·
علیمہ خان کا آج کیلئے خصوصی پیغام دوپہر 2:00 بجے ہم اڈیالہ کی طرف جانے والی سڑک پر پہلے ناکے پر جمع ہوں گے۔ ان شاء اللہ وہاں آیاتِ کریمہ کا ختم اور تلاوتِ قرآن کا اہتمام کیا جائے گا۔ ہم سب سے عاجزانہ گزارش کرتے ہیں کہ چاہے آپ گھر پر ہوں، سفر میں ہوں یا دنیا کے کسی بھی حصے میں ہوں، ہمارے ساتھ آیتِ کریمہ کی تلاوت میں شامل ہوں: لَا إِلَٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ “آپ کے سوا کوئی معبود نہیں، آپ پاک ہیں، بے شک میں ہی ظالموں میں سے تھا۔” نمازِ عصر کے بعد خصوصی دعا کی جائے گی۔ ہم دعا کی درخواست کرتے ہیں کہ عمران خان کی حفاظت، تمام قیدیوں، شہداء اور زیرِ سماعت مقدمات کا سامنا کرنے والوں کے لیے دعا فرمائیں۔ @Aleema_KhanPK
اردو
0
2
13
426
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے شرم تم کو مگر نہیں آتی
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ tweet media
اردو
0
9
11
119
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
A Beautiful Mind
A Beautiful Mind@vsIMF·
کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے بجائے مطالبہ ہو رہا ہے کہ کراچی کو وفاق کے حوالے کرو 😂 @AKFixit #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے #AllowAccessToImranKhan
اردو
0
5
0
72
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
Muhammad Awais
Muhammad Awais@muhamma84583033·
جس انسان کو اللّٰہ نے عزت دی ہے اُس سے مقابلہ کرنا اُس کی عزت کم کرنے کی کوشش کرنا اللّٰہ سے مقابلہ کرنا ہے ۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
Muhammad Awais tweet media
اردو
0
5
2
222
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
ℒ𝓊𝒷𝓃𝒶 𝑀𝓊𝑔𝒽𝒶𝓁 🕊ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ🕊
"ہم لوگ اپنی مرضی سے نہیں آئے۔ ہمیں زبردستی وادی تیراہ سے نقل مکانی کا کہا گیا ہے۔ علاقے میں امن تھا۔ نقل مکانی پر مجبور کیے جانے والے تیراہ متاثرین کی گفتگو #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے #VoiceOfGazaImranKhan @TeamPakPower @1sarz_ @fanpk12 @2MKY3 @IkOfficial804 @Adnff1
اردو
0
20
14
159
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
Sehrish Ejaz
Sehrish Ejaz@SehrrPTI·
یہ ہے آج کی پروموشن لسٹ جنہوں نے ہینڈل منشن کئے، سب لوگ ری پوسٹ کر کے انہیں فالو کر لیں۔ کمنٹ میں بھی کوئی ہینڈل آتا ہے تو اسے بھی فالو کرتے جائیں، جنہوں نے ابھی تک کمیونٹی جوائن نہیں کی جوائن کر لیں ان شاءاللہ سب ملکر ہیلپ کرینگے ایک دوسرے کی۔ @AbdulRehma1879 @mumtaz_talk @AArshad28236 @Ahadkhan667 @Hirakhankhattak @sirajamed @HussainSamore @Qs3488 @Snaseershah
Sehrish Ejaz tweet media
اردو
22
12
21
538
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے ٹرمپ کا بورڈ آف پیس نوآبادیاتی نظام کی نئی شکل ہے اس کا حصہ بننا اللہ اور اس کے رسولؐ کے مظلوم بندوں سے بے وفائی ہے اللہ جبار و قہار اور عادل و منصف ہے اوتھے عملاں نال ہونے نیں نبیڑے کسے نئیں تیری ذات پچھنی
اردو
0
29
24
145
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے “والله لا يحب الظالمين”
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨ tweet media
العربية
0
32
25
222
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
Adan Sagar
Adan Sagar@AdanSagar04·
یہ پورا عمل یہ تاثر دے رہا ہے کہ اصل ہدف جنگ روکنا نہیں، مزاحمت کو سیاسی فریم میں قید کرنا ہے تاکہ مسئلہ کنٹرولڈ رہے، حل نہ ہو۔ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
13
8
64
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨
✨ƓƠƠƊ ƓƖƦԼ✨@ak77577·
@shafqatmm1 یہ سب کرنے والے ابلیس کے پیروکار ہیں #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
7
5
55
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
muس@fir😋
muس@fir😋@loafer_44·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے یہود کےجرائم اورنفسیات کیاہیں؟ اورقرآنِ کی سب سےبڑی سورت میں انکوکیوں برائی کامنبع،اسکا مصدر اورموجد قراردیاگیا ہےموجودہ دور میں اسرائیل،امریکااور یورپ کاگٹھ جوڑکیوں ہے؟جنگ اورجہادمیں کیافرق ہے؟اور حماس کیوں حق پرہے؟ان حقائق سےنئی نسل کوروشناس کراناچاہیے۔
اردو
0
15
20
543
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
Adan Sagar
Adan Sagar@AdanSagar04·
رات کے اندھیرے میں بم گرتے ہیں، صبح بیانات آ جاتے ہیں۔ کیا بیان ملبہ اٹھا سکتا ہے؟ #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
8
6
46
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
حولدارنی 420
حولدارنی 420@ss_ZRi·
#اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے اصول بیچے گئے، بیان خریدے گئے—یہی “سفارتکاری” کہلائی۔
اردو
0
2
3
33
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
🇵🇰مینہ شاہ
🇵🇰مینہ شاہ@bint115647·
غزہ پیس بورڈ کا قیام اس وقت ہوا جب دنیا اسرائیلی مظالم پر دباؤ ڈال رہی تھی۔ کیا یہ دباؤ کم کرنے کی ایک چال ہے؟ تاریخ اس کا جواب دے گی۔ 🔗 bbc.com #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
7
4
60
🪄 فضل احد شرجیل retweetledi
🇵🇰مینہ شاہ
🇵🇰مینہ شاہ@bint115647·
اقوام متحدہ کی قراردادیں موجود ہیں، ان پر عمل نہیں ہو رہا، تو ایک نیا بورڈ کس بنیاد پر انصاف کرے گا؟ یہ سوال آج ہر باشعور ذہن پوچھ رہا ہے۔ 🔗 news.un.org #اللہ_کو_کیا_جواب_دو_گے
اردو
0
9
6
101