ح_قی_می

15.4K posts

ح_قی_می banner
ح_قی_می

ح_قی_می

@1_DXB2

🇵🇰وقت کا سامراج آپ کے شور سے نہیں شعور سے خوفزدہ ہوتا ہے

Katılım Şubat 2023
2.2K Takip Edilen2.3K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
We now live in a nation where doctors destroy health, lawyers destroy justice, universities destroy knowledge, governments destroy freedom, the press destroys information, religion destroys morals, and our banks destroy the economy.
English
8
24
55
8.5K
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
ہمارے زمانے میں کبھی کبھی پڑھائی کے دوران چھٹیاں آجاتی تھی اور اب چھٹیوں کے دوران کبھی کبھی پڑھائی آجاتی ہے 😂
اردو
0
2
3
44
ح_قی_می retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
سب سے پہلا لاڈلہ تو پھٹو ہی نکلا تھا جو آج تک زندہ رکھا ہوا مثلِ فرعون۔۔۔ دوسرا پیپلیوں کا سیاسی بھائی جو بیٹی کو کرسی چڑھا کرفرعون بننے کے قریب ہے، اگر پسلی میں جرات نا ہو تو کمنٹ سیکشن آف کرکے پنگے نہیں لیتے بھٹو کی لاوارث اولاد
🇱🇾Ali Raza (Bhutto)PPP KPK🇱🇾@alirazavohra

پہلے یہ تجزیہ کرنا آنا چاہیئے اور پتہ ہونا چاہئیے کہ جماعت اسلامی سے لے کر نوتھیوں کے وڈے میاں اور یوتھیوں کے بٹے ہوئے ٹولے اور کپتان تک کمپنی نے کتنے لاڈلے بدلے پر سب بے کار نکلے۔ یااللہ کمپنی کے ہاتھوں گمراہ ہونے والوں کے حال پہ رحم فرما۔۔ 🤲 #کمپنی_انقلاب_اور_نیا_پاکستان

اردو
2
5
14
352
ح_قی_می retweetledi
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب
تیل کی قیمتیں بڑھانے کے لئے واردات ڈالنے کا ایک ہی پرانا طریقہ ہے پہلے قیمت کو ضرورت سے کہیں زیادہ بڑھاؤ پھر اگلے دن اسے کم کر کے اصل مطلوبہ سطح تک لے آؤ عوام ہر بار یہی سمجھتے ہیں کہ ہمارے دباؤ پر حکومت نے ریلیف دیا ہے، حالانکہ کھیل پہلے ہی سیٹ ہوتا ہے #petrol
‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب tweet media
اردو
0
12
20
245
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
ایک سکون ٹیچر جس نے اپنی ساری زندگی کی محبت اور جمع پونجی لگاکر اپنا چھت بنایا اور LDA والوں نے چند منٹوں میں اسے زمین بوس کردیا ہے اس عورت کے لہجے کو محسوس کریں کہ یہ اگر آپ کے ساتھ ہوتا تو آپ تو مر گئے ہوتے اس عورت کے لئیے آواز اٹھائیں
اردو
107
3.8K
7.1K
72.6K
ح_قی_می retweetledi
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
@Markhor3133 وہاں پاگل شخص امریکی فوج کو تباہی کی طرف لے جا رہا یہاں پاگل آرمی چیف نے پوری قوم کو تباہی سے دوچار کر دیا
اردو
0
0
2
293
Markhor 🇵🇰™️
Markhor 🇵🇰™️@Markhor3133·
"پینٹاگون میں بغاوت: امریکی آرمی چیف کا استعفیٰ اور صدر ٹرمپ پر سنگین ترین حملہ!" 🚨🇺🇸 تاریخی بریکنگ نیوز! امریکی فوج کے سربراہ (Chief of Staff) نے استعفیٰ دینے کے محض ایک گھنٹے بعد وہ دھماکہ کر دیا ہے جس نے پوری دنیا کو سکتے میں ڈال دیا ہے۔ آرمی چیف کے آخری الفاظ: 📍 "ایک پاگل شخص عظیم امریکی فوج کو تباہی کی طرف لے جائے گا۔"
اردو
77
1.2K
4.4K
119.4K
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
زلزلہ کیوں نہیں آئے گا ظلم پے ظلم بے حیائی عروج پر والدین کی نافرمانی جس نے پیدا کیا ہے اس سے نہ کوئی ڈر نہ کوئی حیا 😔
اردو
0
2
2
29
ح_قی_می retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
دنیا میں جنگ کی وجہ سے اتنی تھرتھلی کہیں نہیں مچی ہوئی جتنی افتاد پنجاب حکومت کو آئی ہوئی ہے۔ اور پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات تو لگتا ہے حواس ہی کھو دیں گے۔ صبح کو پالیسی کچھ شام کو کچھ اور۔ جب سے یہ تشریف لائے ہیں سکول تقریباً بند ہی ہیں اور بچے گھروں میں بیٹھے ہیں گرمیوں میں گرمی زیادہ ہے یہ 20 مئی سے سکول بند کر دیں گے۔ اگست میں بارشوں کا سپیل ہے چھٹیاں آگے بڑھا دیں گے ستمبر میں بامشکل پڑھائی ہو گی اکتوبر سے سموگ شروع ہو جائے گی سکول بند۔ دسمبر میں دسمبر کی چھٹیاں سکول بند جنوری میں شدید سردی سکول بند فروری میں بسنت ، بہار، میلے ٹھیلے سکول بند مارچ میں رمضان پندرہ دن عید کی چھٹیاں اپریل میں جنگ کی وجہ سے لاک ڈاؤن تین دن سکول بند۔ آپ لوگ سکول بند ہی کر دیں ہم ہزاروں روپے کی فیس مفت میں ادا کر رہے ہیں۔ پھر فرما رہے ہیں آن لائن کلاسز ہوں گی گھر میں تین تین چار چار بچوں کو ایک ہی وقت میں موبائل لیپ ٹاپ کمپیوٹر آپ مہیا کریں گے؟؟؟؟ اور جو انٹرنیٹ کے حالات ہیں پاکستان میں یہاں تو کال مر مر کے ملتی ہے مل جائے تو دس بار سگنل ڈراپ ہوتے ہیں۔ نا اہلوں کے ٹولے کے ٹولے وزیر مشیر بنے بیٹھے ہیں نا سمجھ ہے نا اہلیت ہے نا علم دوست ہیں۔ بس بچوں کی تعلیم پیٹرول سے چلتی ہے وہ بند کر دو۔
اردو
20
150
415
17.9K
ح_قی_می retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
مریم اور شریف خاندان پر اسٹبلشمنٹ واری صدقے ہوگئی، پی پی پی پرصدقے؟ فضلو کو مال چاھیے صحافیوں کی ضمیر فروشی ججز نے آئین بیچا سب نے مل کر ایمان، ملک کا وقار بیچ کرظلم و ستم عوام پر کیا آج ڈر وخوف سے نامقابلہ کرسکے نہ باہر آنے دیا اتنی اوقات ھے عوام کو سمجھ آگئی دھوکا فراڈ ہوا
Sohail Ahmed tweet media
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif

اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!

اردو
3
32
35
275
ح_قی_می retweetledi
aman(FanAccount)
aman(FanAccount)@ahned_14·
تو اس مشکل وقت میں لیوی کو 160 روپے تک بڑھایا ہی کیوں گیا تھا جو ایک دن میں ہی واپس لینی پڑی کیا عقل ہمیشہ جوتے کھانے کے بعد ہی انی ہے
اردو
3
6
12
136
Amna Raja
Amna Raja@Amna_007_·
بوٹے @B0oTaOfficial شفقت بھائ @shafqatmm1 رائے صاحب @RoymukhtarRoy میں تاڈیاں ساریاں ٹوئٹاں پڑھیاں ریٹویٹ کریاں اونہاں ساریاں دا جواب ایس وڈیو اچ ہیگا۔
اردو
10
4
39
1.7K
ح_قی_می retweetledi
اڈجانی🐥
اڈجانی🐥@Urooj_Tawlks·
کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لینا چاہیے کہ اپنے اندر سے ہر اس چیز کو جھڑنے دیا جائے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے___🫰💜 #قومی_زبان #محبت_مافیا
اڈجانی🐥 tweet media
اردو
6
20
20
214
ح_قی_می
ح_قی_می@1_DXB2·
@Adan_shaa قریب قریب دونوں ایونٹس ہو سکتے۔۔۔ لیکن پہلے ایران کا ہوگا
اردو
0
0
0
175
ح_قی_می retweetledi
عدن شاہ
عدن شاہ@Adan_shaa·
میں نے کاونٹ ڈاؤن شروع کر دیا ہے۔ دیکھنا یہ ہے کہ پہلے ایران پر زمینی حملہ ہو گا یا پھر انڈیا پاکستان جنگ میں جائیں گے۔
اردو
20
32
268
5.6K
ح_قی_می retweetledi
گلاب جامن
گلاب جامن@MianPuri_925·
نا اہل حکمران کبھی اپنے پیسوں سے تیل ڈلوائیں تو ان خبیثوں کو پتہ چلے کہ کتنا مہنگا ہے تیل ۔۔!!! کسی "لچھو باندری" نے کہا تھا کہ جب پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت بڑھے تو سمجھو وزیراعظم چور ہے ۔۔۔!!! شرم تم کو مگر نہیں آتی
گلاب جامن tweet media
اردو
0
5
6
44
ح_قی_می retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
جہنم کس کے لیے بنائی گئی بزدل قوم کے لیے اسٹبلشمنٹ کی مدد سے فارم 47 لایا گیا چوروں ڈاکووں نے 458 تک پھر پیٹرول 2000 ڈیزل 2500 روپے لیٹر ملے گا کچھ دنوں بعد آج سے ذخیرہ کرتے جائیں جہنم کا سفر لمبا ھے نسلوں کو جو آگ میں ڈالنا ھے وہ بھی اپنے ہاتھوں مزا آیا نا قوم کو 🤣🤣🤣
اردو
2
54
83
1.8K