Sidha-Sadha

88.1K posts

Sidha-Sadha banner
Sidha-Sadha

Sidha-Sadha

@itz_Taniii

Never Ever Trust on Anyone Dear me, one day I'll make you proud پہاڑسے نکلنے والی نہروں نے آج تک کسی سے نہیں پوچھا سمندر کتنا دور ہے

Katılım Eylül 2021
1.9K Takip Edilen1.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Sidha-Sadha
Sidha-Sadha@itz_Taniii·
When u Lost ur Money.. U Lost Nothing 😊 When u lost ur Health.. U Lost something 😢 When u Lost ur Character... U Lost everything 💔 Remember that...!!! @itz_Taniii #داستان_دل
Sidha-Sadha tweet media
English
8
31
38
0
Sidha-Sadha retweetledi
Samina khan
Samina khan@Saminakhan4000·
یہ جو چاند کا ٹکڑا نظر آرہا ہے یہ میرے ملتان سے سات سال قبل لاوارث ملا بہت کوشش کی کہ اس کے والدین مل جائیں لیکن افسوس کسی نے رپٹ درج نہ کروائی وقت گزرتا گیا اب یہ بچہ گیارا سال کا ہوچکا ہے لیکن اس کے والدین کی تلاش اب بھی جاری ہے یہ معصوم بچہ27 جولائی 2019 کو روتا ہوا حالت میں ملا تھا جسے بعد میں ایدھی ہوم منتقل کردیا گیا یہ تصویر اس بچے کی 2019 کی ہے آپ سب اپنی یاداشت پہ زور ڈالیں کہ کوئی بچہ جو گرمیوں میں گونگا بہرا 2019 میں گم ہوگیا ہو اور آپ اس کے والدین کو جانتے ہوں تو ان کو ضرور یہ تصویر دیکھائیں شاید اس کی ماں کے دل کو چین و سکون مل جائے اور اگر نہیں جانتے تو اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ پیغام اس کے اہلِ خانہ تک پہنچ سکے۔
Samina khan tweet media
اردو
39
1.1K
1.5K
39.1K
Sidha-Sadha retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
یہ اپیل آج سے چھ سال قبل 2020 میں کی گئی تھی شوکت خانم اسپتال کراچی کو 2023 میں مکمل ہونا تھا لیکن عمران خان جیل چلے گئے جس کے بعد کراچی کے پراجیکٹ کے لئے کافی مشکلات پیدا ہو گئیں لیکن اُمید ہے کہ 29 دسمبر 2026 کو آپ سب کی مدد سے شوکت خانم کراچی اسپتال کا افتتاح ضرور ہو جائے گا
اردو
159
3.2K
12.4K
125.7K
Sidha-Sadha retweetledi
Rizwan Ghilzai (Remembering Arshad Sharif)
شوکت خام کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 میں مکمل ہونے کے لیے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے۔ میں آپ سب سے اپیل کرتا ہوں کہ اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیں۔ یہ پروجیکٹ نہ صرف کراچہ بلکہ آدھے پاکستان کو کور کرے گا، حامد میر
اردو
35
3.7K
11.1K
81.2K
Sidha-Sadha retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
شوکت خانم کینسر اسپتال کراچی کو دسمبر 2026 تک آپریشنل کرنے کے لئے 9 ارب روپے کی ضرورت ہے لاہور و پشاور کے بعد کراچی کا اسپتال بھی آپ کے عطیات کا منتظر ہے اس رمضان میں اپنی زکوٰۃ اور عطیات شوکت خانم اسپتال کو دیجئیے تفصیلات کے لئے Shaukatkhanum.org.pk youtu.be/X53lWdpFJh8?si…
YouTube video
YouTube
اردو
416
6.8K
21K
394.9K
Sidha-Sadha
Sidha-Sadha@itz_Taniii·
@ch_sajaad میں 3 سال سے یورپ کے ملک میں ڈیلیوری بواۓ کا کام کر رہا ہوں وہاں کے 90% لوگ بہت اچھے ہیں میں جتنا بھی انکا شکریہ ادا کروں کم ہے اب آتے ہیں اصل بات پہ تو آپی جب کوئی ڈیلیوری والا آتا ہے تو اسنے کبھی کسی کو Tip کیلیے فورس نہیں کیا اسے اسکی ڈیلیوری دینے کے پیسے پہلے ہی مل چکے ہوتے
Sidha-Sadha tweet media
اردو
0
0
0
129
Ch Sajaad Husein
Ch Sajaad Husein@ch_sajaad·
پوری دنیا میں ڈلیوری مین کیلئے، ٹریفک قوانین تک میں سہولت ہوتی ہے، سڑکوں پر موجود گاڑیوں والے کوشش کرتے وہ وقت پر پہنچ سکیں ان کیلئے جگہ چھوڑتے، لوگ خوشی سے ٹپ دئیے بغیر جانے نہیں دیتے یہ وکھری قوم کے لوگ ہیں جو انکی زندگی اور کام کی مشکلات پر بات کرنے انکی حوصلہ افزائی کرنے کی بجائے الٹا ان کی عزت خراب کر رہی ہیں۔
Khawaja Yaseen Usmani@YaseenUSM_Offl

انتہائی گھٹیا عورتیں۔۔۔۔ غریب ڈیلیوری بوائے کو اگر 50, 100 روپے مل جائیں تو انکا کون سا تاج محل گر جائے گا یا دولت میں کوئی کمی آئے گی۔ یہ نہیں دیتی تو ٹھیک انکی مرضی ہے لیکن ٹی وی پر بیٹھ کر عوام کو کسی غریب کی مدد نہ کرنے کی تلقین کرنا یا تضحیک کرنا انتہائی غیر مناسب اور گھٹیا حرکت ہے، یہ ظاہر کرتا ہے کہ کسی انتہائی نیچ خاندان سے تعلق رکھتی ہیں

اردو
59
152
577
37.8K
Sidha-Sadha
Sidha-Sadha@itz_Taniii·
@Marriyum_A اسلام و علیکم آپا ہم امید کرتے ہیں آپ اپنی تمام کاوشیں بروۓ کار لا رہی ہونگی اور ہمارے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے بہترین اقدام کر رہی ہیں لیکن پلیز ٹیکنالوجی جتنی توجہ ساتھ ساتھ درخت لگانے پہ بھی دیں وہ بہت ضروری ہے ملتان کی فضائی فوٹو دیکھی ڈھونڈنے سے بھی 1 درخت نہیں مل رہا تھا
اردو
0
0
0
146
Marriyum Aurangzeb
Marriyum Aurangzeb@Marriyum_A·
گزشتہ سال 2024 میں پورے سال میں صرف 18 دن ایئر کوالٹی کا معیار بہتر رہا اور اس رواں سال صرف اکتوبر کے مہینے میں 16 دن بہتر رہے، پچھلے سال ہم نے اکتوبر میں مرحلہ وار سکول کالجز بند کر دیئے تھے آوٹ ڈور ایکٹویٹی بند کر دی تھی، اے کیو آئی لیول جو اکتوبر میں 2000 کو ٹچ کر رہا تھا اس پر صورتحال بہت بہتر ہے، بیجنگ کی بات کرتے ہیں اسے دس سال لگے ہمیں بھی آگے دس سال درکار ہیں سموگ لیول کو درست کرنے میں ہم تمام ٹیکنالوجی استعمال کر رہے ہیں فنڈز فراہم کر رہے ہیں لیکن لوگوں کو خود بھی ان ایس او پیز پر عمل کرنا ہوگا
اردو
64
206
780
49.5K
Sidha-Sadha retweetledi
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
PIA ✈️ is back in the UK skies 🇬🇧😍
English
273
408
5.9K
148.9K
Sidha-Sadha retweetledi
Dr. Shahbaz GiLL
Dr. Shahbaz GiLL@SHABAZGIL·
مبارک سہیل آفریدی۔ مبارک پاکستان تحریک انصاف
Dr. Shahbaz GiLL tweet media
اردو
205
6.2K
25K
167.6K
Sidha-Sadha retweetledi
Javeria Siddique
Javeria Siddique@javerias·
میں شہید ارشد شریف کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔۔ سہیل آفریدی سی ایم کے پی
اردو
137
5.9K
23.9K
181.4K
Sidha-Sadha retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
Great picture پاکستان خان عمران خان
Faisal Javed Khan tweet media
91
3K
21.5K
175.2K
Sidha-Sadha retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
سھیل آفریدی کا 90 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے بطور وزیر اعلی خیبر پختون خواہ انتخاب کسی فردِ واحد کی نہیں مگر جمہوریت اور سیاسی عمل کی کامیابی ہے۔ اسکے باوجود ایک مضبوط پیغام یہ بھی ہے کہ کسی فرد کو قید رکھا جا سکتا ہے مگر سوچ کو نہیں۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
209
6.5K
23.3K
169.7K
Sidha-Sadha retweetledi
Faisal Javed Khan
Faisal Javed Khan@FaisalJavedKhan·
ماشاءاللہ! وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
Faisal Javed Khan tweet media
اردو
20
820
6.8K
66.9K
Sidha-Sadha retweetledi
Shahid Khattak
Shahid Khattak@ShahidkhattakSk·
Congratulations ✌️
Shahid Khattak tweet media
English
132
3.5K
22.3K
168.3K
Sidha-Sadha retweetledi
Kasim Khan
Kasim Khan@Kasim_Khan_1999·
On his 73rd birthday, our father Imran Khan remains locked in a death cell - 790 days without his family, without his doctors, without his lawyers. Yet his courage endures. We must not give up, because he never will.
English
1.1K
16.5K
36.2K
687.2K
Sidha-Sadha
Sidha-Sadha@itz_Taniii·
@sahmed850 ووٹ کل بھی خان کا تھا اور آج بھی اسی کا ہے اور ہمیشہ رہے گا لیکن اگر کوئی بھی حکومت اچھا کام کرے اسے سراہنا چاہیے گرین بس سے اگر کسی غریب کا بھلا ہو رہا ہے تو اچھی بات ہے باقی سیاست چلتی رہے گی جو بھی 5 سال بعد نئی حکومت آۓتو x گورنمنٹ کے اچھے کام کو جاری رہنا چاہیے 🙏
اردو
0
0
1
113
Sidha-Sadha retweetledi
Steve Hanke
Steve Hanke@steve_hanke·
#PAKWatch🇵🇰: Massive turnout at the Imran Khan rally in Peshawar. PAKISTAN IS WAKING UP. FREE CAPTAIN PAKISTAN. Stay tuned.
English
165
3.7K
10.4K
126.9K