Ali

47.8K posts

Ali banner
Ali

Ali

@itzs_Ali

جہاں ایک لمحہ بیٹھے ٬ یادوں کے نشاں رہ گئے❤️ ❤️PTI #Tanoli

Southampton, England Katılım Kasım 2019
530 Takip Edilen411 Takipçiler
Ali
Ali@itzs_Ali·
@omemahi Smile Kamal ki
हिन्दी
0
0
1
5
Ali
Ali@itzs_Ali·
@iffiViews باجی تیری شیخ کا ہتھ بھی چومتی رہی لیکن پھر بھی اسنے بقایاجات مانگ لئے۔ شیم
اردو
1
0
0
21
iffi
iffi@iffiViews·
متحدہ عرب امارات نے کہا یا تو ہمارے پیسے واپس کر دیں ، یا ایک اہم شخصیت کی کال پر گارنٹی دلوا دیں۔۔۔ اب موجودہ حکومت کو یہ بات ناگوار گزری کہ اہم شخصیت جو کہ قیدی بھی ہے کی اتنی اہمیت، تو حکومت نے غصے سے پیسے واپس کرنے کا سوچا ، حکومت نے جلد بازی میں ٹیپ والے نوٹ بھی امارات کو دے دیے جو انہوں نے واپس کر دیے اور کہا کہ جیسے نوٹ دئیے ویسے والے ہی چائیے @ARYSabirShakir
اردو
74
168
923
45.4K
Ali
Ali@itzs_Ali·
@Real_MZubair How about Diesel price... Why shehbaz sharif did not cut the diesel price??
English
0
0
0
104
Mohammad Zubair
Mohammad Zubair@Real_MZubair·
Even after reducing the petrol price to Rs 380, pakistan still remains a country with one of the highest petrol prices in the world. Still approx 27% higher than both Bangladesh and India. Can we understand why
English
60
511
1.6K
21.8K
Ali
Ali@itzs_Ali·
@izoosh @fourvoyagers نہیں بلکل غلط مام۔غریب بیٹے کو زیادہ پسند کرتی ہے۔۔۔
اردو
1
0
1
13
Ali
Ali@itzs_Ali·
@RShahzaddk مہنگائی کا پٹرول سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ پٹرول امیروں کے ششکے ہیں ۔ مہنگائی کم کرنی ہے کسان کو رلیف دینا ہے ڈیزل سستا کریں ۔ یہ گیم کر گیا ہے شہباز شریف
اردو
0
0
0
6
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
ایک بات یہ بھی یاد رکھیں کہ 57روپے پیٹرول اب بھی بڑھا ہے اور جب سے جنگ شروع ہوئی پیٹرول کی قیمت میں 112روپے اضافہ ہو چکا ہے مہنگائی کی لہر اب بھی آئے گی اور حکومت کو عوام کے رلیف کے لیے بہت کام کرنا ہو گا
اردو
18
89
413
4K
Ali
Ali@itzs_Ali·
مہنگائی کا تعلق ڈیزل کے ساتھ نا کے پٹرول کے ساتھ پٹرول امیروں کے ششکے ہیں ۔ غریب کےلئے صرف ڈیزل میٹر کرتا ہے۔
اردو
0
0
0
9
Ali
Ali@itzs_Ali·
شہباز شریف رات پھر ا کر واردات ڈال گیا ہے اور پٹواری جاہل پھر سے تعریفیں ۔ پٹرول سستا ہونے سے آپ کے پیزا ڈیلیوری کا بل تو کم ہو سکتا ہے آپ کی زندگی میں کوئی تبدیلی نہیں لائی جا سکتی۔ کسان سب ڈیزل استعمال کرتے ہیں۔ انڈسٹری ساری ڈیزل پہ۔ گڈز سارے کا سارا ڈیزل ۔ پبلک ٹرانسپورٹ ڈیزل
اردو
1
0
2
23
Ali
Ali@itzs_Ali·
@Itxz_Meeru بجلی کا بمب تیار ہے بس اعلان کرنے کی دیر یے
اردو
0
0
0
5
Miral
Miral@Itxz_Meeru·
یا اللہ خیر
Miral tweet media
اردو
3
1
3
119
Ali
Ali@itzs_Ali·
@izoosh ابھی وزیر بجلی کی ٹویٹ دیکھی اسنے کہا ہے بجلی بھی مہنگی ہونے کو ہے۔عوام قربانی دینے کو تیار رہے
اردو
0
0
1
8
شہنشاہ ایران
پٹواریوں کی امی،جی نے اچھا کام کیا ہے پھٹواریوں کے ساتھ خود گاڑیوں سے جہاز پر،چڑھ گئ ہے اور اپنے پھٹواری بچوں سے گاڑیاں لے کر ان کے ہاتھوں میں مفت میٹرو کا چھنکنا پکڑا دیا ہے
اردو
2
1
7
210
Ali
Ali@itzs_Ali·
@asim7036188288 @Letme_145 پاکستان میں مزدور کی دیہاڑی 4 ڈالر ہے امریکہ میں مزدور کی دیہاڑی کم از کم 100 ڈالر ہوگی ۔۔۔ اب پاکستان کا ان سے کیا مقابلہ
اردو
0
0
1
5
Asim Siddiqui
Asim Siddiqui@asim7036188288·
@Letme_145 او بھائی شرم نہیں اتی تم لوگوں کو پاکستان سے امریکہ کو کمپیئر کرتے ہوئے کھانا پینا سب کچھ ہے تم لوگوں کے پاس شرم کرو
اردو
1
0
1
35
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
امریکہ میں 2 ڈالر سے 5 ڈالر فی گیلن تک پٹرول ہوگیا۔ یہاں یوتھیے گدھے کو زیبرا بنانے کیلئے بک بک کر رہے ہیں۔
اردو
231
402
875
26.1K
Ali
Ali@itzs_Ali·
@pakistanipeeeps جنگ کہا پہ ہے.. ؟ پاکستان میں کونسی جنگ لگی ہوئی ہے۔؟؟
اردو
0
0
0
3
PakistaniPeeps🇵🇰
PakistaniPeeps🇵🇰@pakistanipeeeps·
ایران کی عوام نے دیکھا حکومت مشکل میں ہے وہ اپنی جمع پونجی زیور حکومت کو دینے پہنچ گئی۔ ہم نے دیکھا حکومت مشکل میں ہے ہم نے گالیاں نکالنی شروع کر دیں۔ نکالیں اپنی جمع پونجی اور آزاد کروا لیں ملک کو آئی ایم ایف کے چنگل سے۔ ہے ہمت۔۔۔ نہیں تو چپ خر کے بیٹھ جائیں
اردو
185
62
267
7.8K
Ali
Ali@itzs_Ali·
سمجھ نہیں آتی حسن ابدال سے لیکر گوجر خان تک کے تمام رہائشی اسلام آباد میں کیسے رہتے ہیں ۔ جب بھی دیکھیں اسلام آباد کے بارے میں ٹویٹس خالنکہ رہتے وہ ہونگے پنڈی میں گوجر خان میں روات میں۔۔ کیا شرم ہے اپنے علاقے کا سب بتانے میں۔
اردو
0
0
0
18
Ali
Ali@itzs_Ali·
@Uzma_azrar پٹرول کی قیمت مسلم لیگ قاف نے بڑھائی ہے؟؟ اور اب آگے سے یہ نا کھ دینا موٹر بائیک والوں کو سستا پٹرول ملے گا۔ کسان موٹر بائیک اور پبلک ٹرانسپورٹ پہ بیٹھ کر اپنی گندم نہیں کاٹے گا۔ اور پنجاب کے جتنے شہروں میں پبلک ٹرانسپورٹ ہے۔ اور کتنے لوگ استعمال کرتے ہیں ۔
اردو
0
0
0
45
Uzma Azrar 🇵🇰
Uzma Azrar 🇵🇰@Uzma_azrar·
مسلم لیگ (ن) تو کم از کم عوام کو کچھ ریلیف دے رہی ہے اگر عمران خان ہوتے تو ہمیشہ کی طرح "آپ نے گھبرانا نہیں" کہہ کر اپنی ٹیم کے ساتھ نتھیا گلی نکل جانا تھا۔۔۔
اردو
17
27
115
1.8K