شہنشاہ ایران
176.4K posts

شہنشاہ ایران
@izoosh
پورا سسٹم ایک ذہنی مریضہ طوائف کے اشاروں پر ننگا ناچ رہا

شریعت نے جسے سنگسار کرنے کا حکم دیا تھا تم لوگوں نے اسے ریاست مدینہ کے والی کا ٹائٹل دیتے ہوئے امت مسلمہ کا لیڈر بتایا ، خیر اس وقت وہ جس جرم کی سزا کاٹ رہے ہیں اسکی سزا بھی شریعت کے رو سے ہاتھ کاٹنا ہی ہے 😉


امریکہ ایک دن کے اندر ایران سے اپنا پائلٹ نکال کے لے گیا اور ایران منہ دیکھتا رہ گیا ۔ ایران کو ہیرو بنا کے پیش کرنے والوں پہ صرف افسوس ہی کیا جاسکتا ہے ۔

محبت کا اظہار عورت کی طرف سے ہو تو وہ محبت تاحیات ذلیل رہتی ہے کیونکہ مرد ایسی عورت کو جن خطابات سے نوازتے ہیں وہ قابل ستائش قابل تعریف تو کبھی نہیں ہوتے ایک یہی جملہ آپ کی عزت نفس مجروح کرنے کے لیے کافی ہے کہ تم آئ تھی میرے پاس اور میری بات کو مجھ پر بیتی ہرگز نہیں سمجھاجائے😌

My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.








