Today is a birthday of my murshid may ALLAH give them great health that they can more work muslim ummah or ALLAH unka saaya hamary sar pe ta der qaim rakhy hbday bapa jan.
#Hbdilyasqadri
رہنما کون ہوتا ہے جو آپکے ضمیر کی گہراٸیوں میں پنہاں ہوجاۓ
امیراہلسنت جس نے بےباک نوجوان نسل کو راہ مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم میں لاکھڑا کیا
#Hbdilyasqadri
فیضان مدینہ میں امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری سے ملاقات، دعوت اسلامی کی مرکزی شوری کے نگران حاجی عمران عطاری اور معروف مبلغ حاجی عبدالحبیب عطاری بھی موجود تھے، ملک و صوبہ کی ترقی و خوشحالی کے لئے خصوصی دعاؤں کی درخواست کی