IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED
20.1K posts

IZHAR AHMED retweetledi

لا الہ الا اللہ انسان کو غلامی سے آزاد کرتا ہے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنی مدینہ کی ریاست میں سب سے پہلے انسانوں کو ازاد کیا تھا عدل اور انصاف دے کے، یہ ہے جنگ انصاف کی آپ کے حقوق کی آپ کی آزادی کی اور یاد رکھیں کبھی بھی کوئی آزادی پلیٹ میں رکھ کے نہیں دیتا، جس طرح میں کہتا ہوں زنجیریں گرتی نہیں ہیں توڑنی پڑتی ہیں، پر امن احتجاج آپ نے کرتے رہنا ہے جب تک کہ آپ کو آپ کا حق نہیں ملتا اور سب سے بڑا فنڈیمنٹل رائٹ ہے ووٹ کے ذریعے اپنی حکومت منتخب کرنا نہ کہ کوئی قبضہ گروپ اس ملک پر قبضہ کر کے بیٹھ جائے جو آج قبضہ کر کے بیٹھا ہوا ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
اردو
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi

ترکیہ کا میزبانی کے لیے شکریہ! لیکن اصل مسئلہ فلسطین کی آزادی ہے ۔اسرائیلی کی قید میں موجود 11 ہزار قیدیوں کی جان کو خطرہ ہے۔ اس لیے ترکیہ، پاکستان سمیت تمام عالم اسلام کو فلسطین کے اندر جاری قتل عام کو رکوانے کے لئے عملی اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
@gbsumudflotilla
@Pak_PalForum
اردو
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi

سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان (قیدی نمبر 804) کی ناحق قید کے ایک ہزار دن محض وقتی اعداد و شمار نہیں بلکہ پاکستان کی جڑوں کو چاٹنے والی اسٹیبلشمنٹ اور اس کے زیر اثر عدالتی نظام پر ناقابل تردید فرد جرم ہیں۔
لا قانونیت کے آلہ کار بننے والے ججوں کو 80 فیصد عوام کے لیڈر کے ساتھ متعصبانہ رویے پر عوام کو جواب دینا ہوگا۔
اب سوال ہوگا، سب کا کڑا احتساب ہوگا!
#ShameOnJudge
#1000DaysKhanUnbroken
اردو
IZHAR AHMED retweetledi
IZHAR AHMED retweetledi

علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان نے کہا، یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا، تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا
#1000DaysKhanUnbroken
اردو
IZHAR AHMED retweetledi

IZHAR AHMED retweetledi

IZHAR AHMED retweetledi

گرفتاری سے پہلے عمران خان نے قاسم اور سلیمان سے نہیں بلکہ اس قوم سے کہا تھا کہ یہ میری ذاتی جنگ نہیں ہے، ذاتی مفادات کے لئے کوئی اپنی زندگی خطرے میں نہیں ڈالتا۔
میں آپ سب کی جنگ لڑ رہا ہوں 💔
#1000DaysKhanUnbroken
اردو
IZHAR AHMED retweetledi












