Izhar-اظہار

76.8K posts

Izhar-اظہار banner
Izhar-اظہار

Izhar-اظہار

@izharmhk

Optometrist | Optometry | Ophthalmology | Healthcare Management | Politics | Cricket

Pakistan 🇵🇰🌏 Katılım Ekim 2017
2.8K Takip Edilen3.1K Takipçiler
Javed Afridi
Javed Afridi@JAfridi10·
SHUKAR ALHAMDULILAH SHUKAR ALHAMDULILAH SHUKAR ALHAMDULILAH CHAMPIONS 🏆
Javed Afridi tweet media
Indonesia
229
675
7.2K
32.9K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
@realrazidada دادا سعد واقعی میں بےقصور ہے ۔ 2014۔ سے سعد کو جانتا ہوں۔ اصلی پاکستانی ہے جو اانڈیا افغانستان اور کچھ باغی یوتھیوں کے خلاف شدید پاکستانی حمایتی ہے۔۔۔
اردو
0
0
2
56
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
سی ٹی ڈی کس قسم کے لوگ بھرے ہوئے ہیں ان کا اندازہ اس سے لگائیں کہ ایک عزیز سے فیس بک پر، کسی نامعلوم آئی ڈی سے مسلکی بحث ہو گئی۔ خاکسار نے اس کی گوشمالی کی، اور سب ڈلیٹ کروایا تا ہم ان کو کچھ دنوں کے بعد "نفرت انگیز مواد" کے الزام اٹھوا لیا گیا، چنیوٹ کے پاس پولیس مقابلے میں مارنے لگے تھے تا ہم شور مچانے پر اس کی گرفتاری ریاست مخالف الزام میں ڈالی گئی، پانچ سال کی سزا ہوئی، وہ سزا بھگت کر واپس آ گیا تا ہم ابھی تک جان نہیں چھوٹ رہی، کوئی کاروبار نہیں کرنے دیتے، مسلسل شیڈیول فور میں رکھا ہوا ہے۔ یاد رہے کہ موصوف ایک شہید کا بھائی بھی ہے۔ اب لاہور سے اٹھائے گئے سعد کا بھی یہی کیس ہے @OfficialDGISPR
اردو
22
182
600
15.2K
Babar Azam
Babar Azam@babarazam258·
Alhamdulillah, CHAMPIONS 🏆 So proud of my team, we stood together through everything. Hard work never goes unnoticed. I was once a ball picker, standing on the sidelines, dreaming of moments like this. Now I wish, If even one ball picker today picks up a bat tomorrow believing they can become a cricketer, then THIS VICTORY MEANS EVERYTHING TO ME. Grateful to my family, Zalmi management, and my friends for always being in my corner, no matter what 💛
Babar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet mediaBabar Azam tweet media
English
563
1.4K
8.7K
60.6K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
@Ehsan038 ویسے دردناک لمحہ ہے۔ اللّہ ایسی بے بسی کسی کو نہ دے
اردو
1
0
1
11
Ehsan
Ehsan@Ehsan038·
جیلر اڈیالہ جیل نے حکومت پنجاب سے اضافی نفری طلب کی ہے، اطلاعات کے مطابق قیدیوں کے گروہ نے اونچی میں گانا چلایا جس کے بول تھے، ادھر زندگی کا جنازہ اٹھے گا ادھر زندگی ان کی دلہن بنے گی، جس پر اک ادھیڑ عمر قیدی نے چند قیدیوں کے ساتھ مل کر ان پر حملہ کر دیا...!
اردو
5
13
42
794
Basalat Adam
Basalat Adam@BasalatLive·
محترمہ میں آپ کی بہت عزت کرتا ہوں، لیکن ایک ادنیٰ سی گزارش ہے کہ یا تو آپ لوگ انصار صاحب کی بات کو کسی اسلامی دلیل سے ناقص ثابت کریں، یا دین سے لا تعلقی کا اعلان کریں۔ تاکہ ہمیں یہ تو معلوم ہوں کہ ہم جن کو ووٹ دیکر اپنے اوپر مسلط کرتے ہیں، انکے نظریات کیا ہیں۔
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt

عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں

اردو
32
145
489
4.9K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ تھا صدیق جان کا انڈیا پاکستان جنگ کے دوران کردار جسے کل جنریشن پاکستان کہہ کر انڈیا سے جنگ کے ایک سال والی تقریب میں مہمان خاص بلایا گیا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ صاحب اس محفل میں بیٹھ کر صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کہنے سے انکار کر دیا مگر اس کے بعد وہ محب وطن پاکستانی جو سوشل میڈیا پر دن رات پاکستان کے لئے لڑتے وہ سخت پشیمان ہیں اور مایوس ہیں
اردو
31
729
1.3K
15.4K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
@najamwalikhan ارے بھائی لاہور بابر کی وجہ سے آیا ہے۔ اگر شمالی وزیرستان میں فائنل ہوتا اور میچ مریدکے اور کامونکی کے درمیان ہو تو لوگ بابر کو دیکھنے کےلئے پورا سٹیڈیم بھر دینگے۔۔۔
اردو
0
0
0
74
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
فائنل پشاور اور حیدر آباد کے درمیان ہے اور سٹیڈیم لاہور کا بھرا پڑا ہے۔ مجھے لاہور کی یہی بات پسند ہے کہ یہ دل سے پاکستان ہے۔ پورا پاکستان ہے !!! 🇵🇰
اردو
29
216
1.3K
10.9K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
آج اس پروگرام کے مہمانِ خصوصی وزیراعظم پاکستان شہباز شریف صاحب ہیں۔ آج نسیم شاہ اور حنین شاہ کے سوشل میڈیا منیجرز کو کوئی روک کے رکھیں۔۔ #PZvHK
Izhar-اظہار tweet media
اردو
0
0
2
52
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
@realrazidada خلافتِ عمرانیہ کے دوران جب دادا تختہ مشق بنے ہوئے تھے۔
اردو
0
0
0
6
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
آج برادر خورد جناب میاں داؤد صاحب کا جنم دن ہے۔ اللہ تعالیٰ ان کو ایسے ہزاروں دن دیکھنا نصیب فرمائے۔ یہ یونہی ہر مظلوم کے ساتھ ڈٹ کے اور گج وج کے کھڑے رہیں۔ امین
Rizwan Razi™ tweet media
اردو
171
311
2.1K
15.2K
Izhar-اظہار retweetledi
Shamaila Rana
Shamaila Rana@Shamylaroy·
مسلمان عورتوں کی پہچان انکی چادر اوڑھنی ہے، عورت چاند کو ہاتھ لگا آۓ اقتدار کے ایوانوں میں پہنچ جاۓ قابلیت کا امتحان پاس کرلے وہ محفوظ تصور اس وقت ہوتی جب اس کا محرم ساتھ ہو۔ اب جب معاشرہ ٹک ٹاک کی طرف بڑھ رہا ھے تو خواتین و مرد کا اکھٹے ورزش کرنا معیوب نہیں سمجھا جا رہا ، مگر فتنہ کا دور ہے یہاں آپ جیسے لوگوں کی ضرورت ھے کہ معاشرے کی اصلاح کی جاۓ۔معاشرہ بگاڑ کی طرف بڑھ رہا ھے!!!
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
41
445
1.5K
66.4K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
پی ایچ ڈی ان صوفیزم---آپ کی علمی حیثیت قابلِ احترام ہے، مگر معاشرتی ڈھانچہ صرف اعتماد یا سہولت کی بنیاد پر نہیں بلکہ تہذیبی، مذہبی اور سماجی اقدار کے توازن سے قائم رہتا ہے۔ مخلوط ماحول کے کچھ مثبت پہلو ضرور ہو سکتے ہیں، لیکن یہ بھی حقیقت ہے کہ ہر معاشرہ اپنی اقدار اور حساسیت کے مطابق حدود متعین کرتا ہے۔ اختلافِ رائے کو تنگ نظری نہیں بلکہ فکری تنوع سمجھنا چاہیے۔
اردو
0
0
0
27
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟
ہم نے عورتوں مردوں کےلئے الگ الگ ڈبے بنا کر سوسائٹی کو جو اتنا تقسیم کر رکھا ہے اُس کی وجہ سے مسائل جنم لیتے ہیں،اکٹھے پڑھنے ، کام کرنے یا ایکسرسائز سے نہیں . جو لڑکیاں مخلوط اداروں میں تعلیم حاصل کرتی ہیں اُن میں اکثریت زیادہ پر اعتماد اور لڑکے مہذب ہوتے ہیں.باقی ہر نظام میں کچھ منفی لوگ بھی ہوتے ہیں اُن کو مثال بنا کر اکثریت کو مقید نہیں کیا جاسکتا . پاکستان کو ایک صحت مند معاشرہ بننے دیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
88
30
129
6K
Izhar-اظہار retweetledi
Mahtab Aziz
Mahtab Aziz@mahtab2010·
جب آپ!! ایکسرسائز کے بجائے، آنکھیں سینکنے کے لیے جم جانے والوں، اور جمانی خدوخال کی نمائش کر کے مرغے پھنسانے والیوں، کی کام میں رکاوٹ کی بات کریں گے۔ دھندا چوپٹ کرانے کا مطالبہ کریں گے۔ تو رد عمل لازمی آئے گا۔ مذاق بھی اڑے گا اور لعن طعن بھی ہوگا۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔

اردو
12
88
318
3.5K
Izhar-اظہار retweetledi
Komail Ahmad Muaviah
Komail Ahmad Muaviah@KomailMuavia313·
ڈیویڈ وارنر نے پاکستانی لباس میں ملبوس اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جس پر ہندوستانی صارفین نے ان بچوں کے لباس کا تمسخر اڑایا جسکے ردعمل میں اگلے دن اس نے بیف کی تصویر اپلوڈ کر دی۔ ٹرولنگ کا الگ لیول ہے بھئی
Komail Ahmad Muaviah tweet media
اردو
33
412
2.2K
106.2K
Muzamil
Muzamil@muzamil_45·
اُس شخص پر کروڑ بار لعنت جس نے صدیق جان جیسے حرامی کو معرکہ حق کی تقریب میں مدعو کیا یہ وہی حرامی تھا جو بھارت ساتھ کشیدگی کے وقت کہتا تھا بھارت کو اب پاکستان پر حملہ کر دینا چاہیے کیونکہ عوام فوج کے ساتھ نہیں
اردو
42
515
1.4K
19.2K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
@AyniKhan9 مردوں کے ساتھ جم کرنے سے Muscle زیادہ مضبوط ہوتے ہیں؟ الگ الگ کرنے میں حرج کیا ہے؟
اردو
0
0
0
5
Ayni Khan
Ayni Khan@AyniKhan9·
خدارا عورتوں کو جینے دیں۔ جن کو اعتراض ہے وہ خواتین ٹائم میں جم آتی ہیں۔ اخلاقی مسائل تو مدرسوں میں زیادہ جنم لے رہے ہیں آپ ان معصوم بچوں کی آواز بنیں خواتین اپنا خیال خود رکھ لیں گی
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
148
40
151
13.8K
Izhar-اظہار
Izhar-اظہار@izharmhk·
پاکستان ایک اسلامی ملک ہے۔ یہ کام اسلامی اقدار سے مطابقت رکھتا ہے اور نہ ہی پاکستانی معاشرتی روایات سے۔ فٹنس اپنی جگہ اہم ہے، مگر حیا، حدود اور سماجی حساسیت کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔ بہتر یہی ہے کہ خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ سہولیات فراہم کی جائیں تاکہ صحت بھی قائم رہے اور معاشرتی و دینی اقدار بھی محفوظ رہیں۔ اور انصار عباسی صاحب پر ایسے گھٹیا الزام لگانا نامناسب ہے۔۔۔
اردو
0
0
1
12
Hina Parvez Butt
Hina Parvez Butt@hinaparvezbutt·
عباسی صاحب آپکا دماغ کب ان چیزوں سے نکلے گا؟ ضروری نہیں کہ ہر جگہ آپ جیسی ذہنیت رکھنے والے مرد ہوں، خدارا اپنے کام سے کام رکھنا سیکھیں۔چند پڑھے لکھے لوگوں کی ایکسرسائز سے کیسے معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں؟ خدارا معاشرے میں کوئی مثبت چیز بھی پھیلائیں۔ مینڈک کے کنویں سے باہر آئیں
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi

وزیراعظم @CMShehbaz کی توجہ کے لیے: اسلام آباد کے جمز میں مرد و خواتین کی مشترکہ ایکسرسائز سے اخلاقی و معاشرتی مسائل جنم لے رہے ہیں۔ متعلقہ حکام فوری طور پر خواتین اور مردوں کے لیے علیحدہ اوقات مقرر کریں اور اس پر سختی سے عمل کروائیں۔ @dcislamabad

اردو
952
158
930
270.7K