Hassan

13.1K posts

Hassan banner
Hassan

Hassan

@j_utt3

|| Muslim || Pakistani 🇵🇰||LastProphetMuhammad ﷺ|| Follow back 💯|| Qudyani don't follow

Katılım Ocak 2019
4K Takip Edilen2.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Hassan
Hassan@j_utt3·
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹⁧ ⁧ ⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہے اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائیں
Hassan tweet media
اردو
10
1
9
164
Hassan retweetledi
Mehar Sharafat Ali
Mehar Sharafat Ali@SharafatPTIReal·
مریم صاحبہ ایک چکر اِدھر بھی لگائیں اور پوچھیں کہ چونگی امرسندھو کدھر ہے تاکہ آپکو سمجھ آئے کے لوگ کتنا زلیل و خوار ہو رہے صرف آپ لوگوں کی کرپشن کی وجہ سے۔ مہنگائی۔ غربت۔ فسطائیت۔ توڑ پھوڑ۔ پرچے تھانے کچہریاں اور جیل کے بعد اب پیش خدمت ہے بجلی کے اضافی بل ایک ایک لاکھ روپے کے بل بھی موجود ہیں نکلے تھے فری یونٹ دینے ۔اسی طرح پراپرٹی ٹیکس میں واردات ڈالی جاتی ہے پہلے یہ لوگ آپکی پراپرٹی کرائے داری میں ڈالتے ہیں اگر مالکی کے حساب سے 30 ہزار کا ٹیکس بنتا ہے تو کرائے داری میں ڈالنے کی وجہ سے 2 لاکھ میں چلا جاتا ہے پھر سیل کرنے آجاتے ہیں پھر یہ آپکو مشورہ دیتے ہیں کہ ایک لاکھ جمع کروا کر اپیل میں چلے جاؤ پھر قیامت تک اپیل نہیں لگتی اگلے سال پھر یہی فارمولا اور اب یہی فارمولا بجلی کے بلوں میں لگایا جا رہا ہے پہلے زیادہ بل بھیجو پھر قسطیں کر دو اس مسئلے کا حل نہیں نکالا بس عوام کو اُلجھا کر رکھنا ہے۔ لہازا ان تمام مسلوں کے حل کے لیئے سب لوگ ہفتے والے دن پُرامن احتجاج کے لیئے اپنے بجلی اور گیس کے بلوں کو ساتھ لیکر نکلیں
اردو
30
2.3K
4K
43.9K
Hassan retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
چیف الیکشن کمشنر ، جناب چیف جسٹس پاکستان یہ سترہ سیٹیں تو فوری طور پر PTI کو واپس کردیں، باقی بات اگلی پوسٹ میں
اردو
178
11.9K
23K
288.2K
Hassan retweetledi
❥⸙ کاسۂ دل ⸙❥
❥⸙ کاسۂ دل ⸙❥@SunshinHRK·
The truth is clear and the verdict is out. It's time for accountability "Every vote counts, but what if they're stolen? Demand transparency #ووٹ_چوروں_کی_سرکار @PTI_pakistanIk
❥⸙ کاسۂ دل ⸙❥ tweet media
English
0
8
7
146
Hassan retweetledi
Waqar Malik
Waqar Malik@RealWaqarMaliks·
اس بار اتنی ننگی دھاندلی ہوئی ہے کہ تمام ہارنے والے خود تسلیم کر رہے ہیں
اردو
77
9.6K
22.3K
285.3K
Hassan retweetledi
👉𝐄ᴊᴀᴢ 𝐇ᴀsʜᴍi👈
یہ دلالوں کا نوکر قریشی ہو ہی نہیں سکتا مجھے تو مراثیوں کی اولاد لگتا ہے کلمہ پڑھ کر دھوکا دینے والا کافر ہو چکا اس کو اقلیتی ممبر لکھا اور پکارا جائے
Arslan Baloch@balochi5252

کلمہ پڑھ کر پی ٹی آئی کا ووٹ لینے والا آج ن لیگ میں شامل ہو گیا۔ کلمے کا کچھ تو احترام کیا ہوتا غضنفر قریشی؟

اردو
6
9
15
666
Hassan retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
بریکنگ نیوز 🚨: این اے 48 اسلام آباد سے راجہ خرم نواز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن بھی معطل جلد علی بُخاری کا جیت کا نوٹیفکشن جاری ہوگا ان شاءاللہ
اردو
4
162
718
6.7K
Hassan retweetledi
Alam Kakar
Alam Kakar@AlamkakarPTI·
ہمارے تمام آزاد امیدوار ان سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کرنگے معاہد ہُ طے @Barrister_Gohar
اردو
0
6
16
524
Hassan retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
جیل سے الیکشن جیتنا بہت مشکل ہوتا ہے، مگر پاکستان کے جنرل الیکشن میں عمران خان نے یہ کر دکھایا ہے-؛
اردو
47
7.6K
20.2K
183.6K
Hassan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
شعیب شاہین کے حق میں تحریک لبیک کے سربراہ سعدی رضوی کی گواہی بھی آگئی کہ شعیب شاہین فاتح ہے سعد رضوی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے حق کا ساتھ دیا گواہی دیکر شعیب شاہین
اردو
29
7.1K
30.8K
228.6K
Hassan retweetledi
Hassan
Hassan@iamshaher·
That is the beauty and power of democracy Commissioner Rawalpindi #PTIProtest #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ #الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور #پرامن_ملک_گیر_احتجاج #ساڈا_حق_ایتھے_رکھ
English
0
10
2
70
Hassan retweetledi
cricket videos
cricket videos@CrickterLover__·
بریکنگ نیوز 🚨: سننے میں ا رہا ہے کہ ایک بہت بڑی نیوز کانفرنس ہونے جا رہی ہے کچھ بندے اب خود ہی سچ بولنے ا رہے ہیں دیکھیں اب ہوتا ہے کیا....!!!
اردو
0
30
91
1.6K
Hassan retweetledi
Fatima PTI
Fatima PTI@FatimaPTI_IK·
لیاقت علی چٹھہ کی مکمل ویڈیو ۔۔۔۔۔ پھیلا دو اسے
اردو
101
12.7K
18.9K
227.2K
Hassan retweetledi
Tiger 804
Tiger 804@Tiger_8044·
عوام کی خدمت کریں، صرف اقتدار کی تلاش نہیں کریں۔ @TeamiPians #چھین_کر_لینگے_اپنا_مینڈیٹ
Tiger 804 tweet media
اردو
0
9
4
28
Hassan retweetledi
Mughees Ali
Mughees Ali@mugheesali81·
عوام کے مینڈیٹ نے واضح کیا کہ عمران خان نہ باغی ہے اور نہ ہی غدار، عمران خان کے بغیر نہ اسمبلی چل سکتی ، نہ جمہوریت اور نہ ہی ریاست، سردار لطیف کھوسہ۔۔۔!!!
اردو
12
425
1.5K
18.8K