Tiger 804

115.1K posts

Tiger 804 banner
Tiger 804

Tiger 804

@Tiger_8044

Social media activist 😔😎 Supporter of Imran Khan❤ ناحق_قید_عمران_خان

Greenwich, London Katılım Eylül 2023
2.7K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Tiger 804
Tiger 804@Tiger_8044·
اگر رہنما ڈٹ نہیں سکتے تو رہائی نا ممکن ,,❗❗❗❗❗❗❗❗
Tiger 804 tweet media
اردو
0
0
0
28
Tiger 804
Tiger 804@Tiger_8044·
کیا پاکستان ایک آزاد ریاست تھا❗
اردو
0
0
0
35
Tiger 804 retweetledi
Jibran Ilyas
Jibran Ilyas@agentjay2009·
Dear all, please help me find all news outlets who posted this news and also all X accounts who tweeted graphics / quote like these. It’s very likely that the news outlets got this language fed by the agencies, we shall check their previous posts on IK and PTI for bareek vardaats! For those who have been following Imran Khan would surely know that he doesn’t use this kind of language. Yes, there is a “huge” threat on his life by General Asim Munir and his close team, but these words are not his. At least all trusted people I have asked have said that these are not IK’s words. Let’s hunt the culprits together!
Jibran Ilyas tweet media
English
208
3.3K
7.1K
178.3K
Tiger 804 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
انتظامیہ کی بے غیرتی کی انتہا سیلابی صورتحال ہے ، پولیس سیلاب متاثرین کی مدد کی بجائے بلوچ خواتین کو احتجاجی خیمہ لگانے سے روکنے کیلئے فرعون بن کر کھڑی ہے
اردو
42
1.2K
2.9K
44.9K
Tiger 804 retweetledi
Azhar Mashwani (official)
Azhar Mashwani (official)@AzharMashwaniPk·
9مئی کا وہ مرکزی گواہ حسام افضل جس کی گواہی پر پورا کیس کھڑا تھا جس نے کہا کہ 9 مئی کی سازش اس کے سامنے تیار ہوئی جھوٹا ثابت ہوگیا۔ ہمارے وکیل برھان معظم نے عدالت سے درخواست کی کہ پولیس تھانہ کا روزنامچہ منگوایا جائے، روزنامچے سے پتہ چلا کہ حسام افضل اس دن ڈیوٹی پہ نہیں تھا اور ایس ایچ او نے اتنا ناراض ہوکر یہ نوٹ لکھا ہوا کہ ”تم بہت چھٹیاں کرتے ہو اب تمہیں معافی میں نہیں ایس پی صاحب کے سامنے پیش ہوکر لینی ہوگی“۔ جس گواہ کی گواہی پر سارا کیس کھڑا کیا گیا اس کا جھوٹ ثابت ہوگیا تو ہمارے حساب سے یہ کیس ختم ہے اب اگر زبردستی چلانا ہے تو وہ حکومت پہلے بھی یہی کررہی ہے۔ شیخ وقاص اکرم
اردو
4
629
1.4K
11.2K
Tiger 804 retweetledi
jokerrr 🇵🇰
jokerrr 🇵🇰@jokkeerrr2·
یہ بھی گٹر کی پیداوار خود کو صحافی لکھتا ہے جو فیک نیوز کو بریک کر رہا ہے سالہ گندی اولاد نہ مزہ نہ سواد
jokerrr 🇵🇰 tweet media
اردو
32
511
2K
17.6K
Tiger 804 retweetledi
Naya Pakistan
Naya Pakistan@Naya__Pakistan_·
جو لوگ ندی نالوں کے پاس بستے ہیں اپنے ساتھ اپنے جانور کو سیف مقامات پر منتقل کردیں
اردو
103
1.7K
5.3K
137K
Tiger 804 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ایم این اے نواز شریف موسم سے لطف اندوز ہونے کے لئے ہیوی سرکاری پروٹوکول کے ساتھ مری پہنچ گیا لیکن بکاؤ میڈیا اور لفافے اس پر ایک لفظ نہیں بولیں گے۔ سوشل میڈیا زندہ باد 🔥
اردو
97
491
1.4K
90.4K
Tiger 804 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
"عمران خان کے پیغامات ہماری جدوجہد کا لائحہ عمل، سمت اور روح ہیں جن کے ذریعے تحریک کو متحرک ہے۔ ہمارے سیاسی قافلے کا مرکز و محور کوئی عہدہ، کوئی منصب نہیں بلکہ عمران خان کی شخصیت، اُن کا وژن، اور اُن کی جدوجہد ہے۔ یہ وہی وژن ہے جس نے ایک سوتی ہوئی قوم کو جگایا، اُسے پہچان دی۔اب وقت ہے کہ اُن کے پیغامات پر سنجیدگی سے غور کریں کیونکہ آج سب سے اہم مقصد اُن کی رہائی ہے، باقی سب ثانوی ہے۔ اگرآپ واقعی اُن کے ساتھ کھڑے ہیں، تو پھر اُن کی آواز کو بلند کرنا ہو گا اور یہ آواز بھرپور طریقے سے ہر جگہ پہنچانی ہماری زمہ داری ہے!" #جب_جیل_کا_تالا_ٹوٹے_گا
PTI tweet media
اردو
53
4.5K
7.9K
78.1K
Tiger 804 retweetledi
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ
غریبوں کے بچے بھوک سے مر رہے ہیں جبکہ سرفراز بگتی کے بچے برطانیہ میں عیاشی کر رہے ہیں یہ ہے حال اس ملک کا
چوہدری مدثر رضا مچھیانہ tweet media
اردو
39
430
889
8.5K
Tiger 804 retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
عطا تارڑ بتا رہے ہیں کہ عمران خان کے دور حکومت میں چینی،آٹا اور گھی کے کیا نرخ تھے۔۔عطا تارڑ تو چینی ،چینی آٹا اور گھی کاشف عباسی کے پروگرام میں لے آئے تھے۔۔آج کیا ریٹ ہے خود موازنہ کرلیں
اردو
51
2.6K
5.5K
46.6K
Tiger 804 retweetledi
PTI Khyber Pakhtunkhwa
PTI Khyber Pakhtunkhwa@PTIKPOfficial·
پارٹی ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں! چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اہم ہدایات! صرف عوامی بیانیے اور تحریک پر فوکس کریں، داخلی اختلافات میڈیا پر لانے سے گریز کریں!
PTI Khyber Pakhtunkhwa tweet media
اردو
3
29
110
1.4K
Tiger 804 retweetledi
Sheikh saira sahiba
Sheikh saira sahiba@ChotiSheikhni·
26 نومبر 2024 کمپرومائز قیادت ڈی چوک سے نہ بھاگتی تو آج کپتان زمان پارک میں ہوتے بزدلوں نے کرسی کیلئے خاموشی اختیار کر لی😡
اردو
37
2.9K
9.3K
71.7K
Tiger 804 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
خان کو کال کوٹَھری میں بند کر دیا گیا تھا، وہ کال کوٹَھری گند سے بھری تھی اور خان کو بغیر بستر اور چادر رکھا گیا تھا۔ خان کے ساتھ انہوں نے بہت کچھ کیا لیکن وہ کچھ بھی نہیں بتاتا تھا۔ اور اس تقریر کے کچھ ہی دن بعد بشری بی بی کو دوبارہ گرفتار کیا گیا 💔
اردو
46
1.9K
3.9K
28.8K
Tiger 804 retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
خیبر پختونخواہ میں آپکی حکومت ہے۔ اپنے وزیر اعلی کو بتائیے اگر ایک شخص قانون کی ایسی دھجیاں اڑا رہا ہے تو۔۔۔۔
ShandanaGulzarKhan@ShandanaGulzar

تمام وہ NA 30 کے لوگ جن کو اسٹیبلشمنٹ کے منگل باغ دوئم عُرف SHO گبر سنگھ آف بڈبیر نے ظلم کیا ہے، کل صبح زیارت/ جمعرات، 17 جولائی 2025 ، صبح 9 بجے ،ہجرہ شنادانہ گلزار خان میں انتظار ہوگا

اردو
113
1.6K
5.3K
103.2K
Tiger 804 retweetledi
FawadAzizKtk
FawadAzizKtk@ImFawadKtk·
اگر پارٹی کہتی ہے کہ سینٹ الیکشن ٹکٹ مرزا آفریدی کو جاری کرنا میرٹ پر ہے تو میرٹ کے قواعد و ضوابط ہمیں بتا دی جائے کہ اسی بنیاد پر مرزا آفریدی زیادہ مستحق ہے عرفان سلیم کے مقابلے میں۔ عرفان سلیم ۲۲ سال سے اس 'تحریک' کیساتھ جوڑا ہے جس کا نام 'انصاف کی تحریک' رکھا گیا ہے۔++
اردو
3
44
133
2.5K