
یہ بہت دلچسپ بات ہے کہ عام طور پر ڈاکٹر سلام کے سائنسی کارناموں کی ایک لسٹ تو دہرا دی جاتی ہے لیکن تقریباً کوئی بھی ان کے ان peer-reviewed تحقیقی مقالوں پر تفصیلی بات نہیں کرتا جن کی وجہ سے انہیں ان کا نوبل ایوارڈ ملا تھا۔ 🙂 ایسا ایس لیئے ہے کہ ان کے پاس سوائے ایک نقل شدہ پیپراور ایک عام سی تقریر کے علاوہ دکھانے کے لیے بہت کچھ نہیں ہے! پاکستانی سوشل میڈیا پر پہلی بار، ہم اس بات کو ثبوتوں سمیت پیش کر رہے ہیں کہ ایوارڈ حاصل کرنے میں ان کا کوئی قابل ذکر سائنسی کارنامہ نہیں تھا، بلکہ ایک ذہنی سکیم تھی جو فراڈ سے بھرپور تھی! ویڈیو آج اپلوڈ کی جائے گی، ان شاءاللہ 🙂۔











