javedbutt222

5.1K posts

javedbutt222 banner
javedbutt222

javedbutt222

@javedbutt222

Katılım Nisan 2023
392 Takip Edilen140 Takipçiler
Iqra khan
Iqra khan@Iqra_khan804·
جن کے پاس دو سال پُرانا فیس بُک اکاؤنٹ ہے۔ ڈیلی انکم $10 سے $80 سیریس لوگ صرف yes لکھیں
Iqra khan tweet media
اردو
6.7K
453
5.6K
525.4K
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
نعیم حیدر نے طیب بلوچ کی طبیعت صاف کر دی۔۔۔۔ زبردست نعیم بھائی۔۔۔۔۔
اردو
38
397
3K
22K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
علیمہ خانم اڈیالہ گیٹ نمبر ۵ کے باہر موجود۔۔۔ آج کی ملاقات ضروری ہے۔۔۔!!!
اردو
24
92
525
7K
javedbutt222
javedbutt222@javedbutt222·
@balochi5252 کیس بھی علی آمین کہ سلو ہو گئے ہیں
اردو
0
0
0
56
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
عمران خان کی ہدایت کو علی امین نے مسلسل نظر انداز کیا۔ وہ معاملہ بجٹ کا ہو،تیمور جھگڑا کو کابینہ میں لینے کا ہو وہ معاملہ ڈرون حملوں پر ایف آئی آر درج کروانے کا ہو وہ معاملہ باجوڑ آپریشن رکوانے کا ہو یا وہ معاملہ عمران خان سے ملاقات کرنے کا ہو۔ ان تمام ہدایات پر کیا عمل ہوا؟
اردو
83
2.2K
5.6K
39.4K
javedbutt222
javedbutt222@javedbutt222·
@jokkeerrr2 یہ بہت بیغرت ہے اس نے گند ڈالا ہوا ہے
اردو
0
0
1
21
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
کوئ یہ بات نہیں کر رہا کہ خان کے حکم کی بار بار خلاف ورزی کیوں کی جا رہی ہے آخر خان کی بات پے عمل کیوں نہیں کیا جا رہا مگررررر سب اسی بات پے لگے ہیں کہ لڑائ چھوڑو لڑائ چھوڑو ۔۔ جاؤ میرے خان کا حکم مان لو قسم لے لو اگر اک بھی ٹویٹ کر گیا ان کے خلاف ۔۔ میرا فوکس 804 ہے اور جو بھی اس رستے میں آۓ گا رگڑا جاۓ گا 🔥
Aladeen tweet media
اردو
156
937
3K
39.2K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
عمران خان کو رہا کروانا علیمہ خان کی ذمہ داری نہیں ان کی ہے جنہوں نے اس کے نام پر ووٹ حکومت اور عہدے لیے ہیں یا عوام کی ہے جن کے حقوق کی جنگ وہ لڑ رہا ہے۔۔۔
اردو
359
1.5K
6.2K
74.3K
javedbutt222
javedbutt222@javedbutt222·
@falakjavaidkhan آپ کا ہمیں پتہ ہے بہن آپ سب کیلئے آواز اٹھاتی ہے
اردو
0
0
2
109
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ" میں سوشل میڈیا پر صرف عمران خان کے لئے ہوں میرا لیڈر صرف خان ہےخان کے علاوہ میرا کوئی گروپ نہیں نہ میں لابنگ کا حصہ ہوں نا میں وٹس ایپ پر ہدایت لیتی ہوں نہ میرے ذاتی مفادات ہیں۔۔۔!!!
Faisal Khan@KaliwalYam

حلف لیں گروپنگ ختم کریں 🚨 آگر دم ہے تو پڑھیں"لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ" میں سوشل میڈیا پر صرف عمران خان کے لئے کام کرتا ہوں میرا لیڈر صرف خان ہے خان کے علاوہ میرا کوئی گروپ نہیں نہ میں لابنگ کا حصہ ہوں نہ وٹس ایپ پر ہدایت لیتا ہوں نہ میرے ذاتی مفادات ہیں

اردو
194
1.1K
3.7K
53.2K
javedbutt222
javedbutt222@javedbutt222·
@Aladeen_Pro ساری گیم سپاری نے ڈالی ہے شمس مشال
اردو
0
0
1
27
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
بہت سے لوگ مشورہ دے رہے ہیں کہ آپسی لڑائ چھوڑیں اور عمران خان کی رہائ پے فوکس کریں ۔ دوستو اصل مسلۂ ہی یہی ہے ، یہ لڑائ میری ذاتی لڑائ نہیں بلکہ عمران کی رہائ کی لڑائ ہے ، 12 ضلع کراس کرنے والے اور عمران خان کے ہر حکم کی نا فرمانی کرنے والے سے یہی سوال کر رہا ہوں کہ خان کی بات مانو خان سے ملاقات کرو ۔۔ جو غلط ہوتا وہ غلط ہوتا چاہے اپنا ہو یا مخالف ۔۔ مگر یہ کنگنا رانوت الٹا سوشل میڈیا کو پڑ گئی کہ جیسے ہماری جرات کیسے ہو گئی گنڈاپور سے سوال کرنے کی ۔ چاہیے تو یہ تھا کہ عمران خان کے ساتھ کھڑی ہوتی اور گنڈاپور سے سوال کرتی اور گزارش کرتی خدا کا واسطہ ہے مان لے خان کی بات ❤️‍🩹
اردو
478
1.9K
6.6K
119.7K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
الہ دیں آپ میرے بھائی ہو اور وہ میری بہن ہے پبلکلی ایسے لڑنا ٹھیک نہیں ہے میری بہن ہے میں جانتی ہوں وہ نا مشال کو ڈیفینڈ کر رہی ہے نا علی امین کو وہ خود کو ڈیفینڈ کر رہی ہے آپ کا اس کا سوچنے کا طریقہ الگ ہو سکتا ہے لیکن نا مجھے آپ کی نیت پر شک ہے نا اس کی میں اس کی اور اپنے والدین کی تکلیف کی گواہ ہوں آپ کے والد کو کیا برداشت کرنا پڑا اس کی بھی آپ علی امین پر تنقید کریں یا جن کے پاس بھی عہدے ہیں سوال کریں ان سے مگر آپس میں لڑنا بند کریں لوگ fed up ہو رہے ہیں اور مخالفین اس بات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ میری آپ اور صنم دونوں سے یہی ریکویسٹ ہے
اردو
92
232
1.3K
17.7K
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں مگر کیا آپ یہ بات صنم جاوید تک پہنچا سکتی ہیں؟ وہ تو نہ صرف گنڈاپور گروپ کا حصہ نظر آتی ہے بلکہ گنڈاپور پر سوال کرنے والے سوشل میڈیا کے پیچھے پڑ گئی ہے ۔۔ ❤️‍🩹
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan

نا علی آمین کو ڈیفینڈ کرو نا سلمان اکرم راجہ کو نا گوہر نا عمر ایوب نا کسی اور XYZ کو سب سے صرف ایک ہی سوال پوچھو اور بار بار پوچھو خان کی رہائی کے لیے کیا کر رہے ہو۔۔۔؟؟؟ ایک گروپ بنو عمران خان گروپ

اردو
52
292
1.6K
36.6K
javedbutt222
javedbutt222@javedbutt222·
@balochi5252 جو لیڈر کہ کہنے پر ملنے نہ جائے وہ غدار ہی ہو سکتا ہے
اردو
1
0
1
64
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
کیا آپ سب کو اس بندے پر بھروسہ ہے؟
Arslan Baloch tweet media
اردو
3K
468
3.2K
252.3K
Nabila Khan
Nabila Khan@248Nabila·
میں کہتی ہوں دن میں دس بار بھی فولو کر کے انفالو کرو پھر فولو کرو میں فیر وی فولو بیک نئیں دینا پراں مرو 🤧
اردو
13
0
51
1.3K
javedbutt222 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
𝐅𝐨𝐫𝐦𝐞𝐫 𝐏𝐫𝐢𝐦𝐞 𝐌𝐢𝐧𝐢𝐬𝐭𝐞𝐫 𝐈𝐦𝐫𝐚𝐧 𝐊𝐡𝐚𝐧’𝐬 𝐂𝐨𝐧𝐯𝐞𝐫𝐬𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐢𝐧 𝐀𝐝𝐢𝐚𝐥𝐚 𝐉𝐚𝐢𝐥; 𝐌𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐭𝐡𝐞 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧: - 𝟐 𝐒𝐞𝐩𝐭𝐞𝐦𝐛𝐞𝐫 𝟐𝟎𝟐𝟓 “I appeal to the people of Pakistan to take part, with their customary zeal, in the ongoing rescue and relief efforts amidst the tragic floods engulfing the country. Pakistan Tehreek-e-Insaf will also play its role for the flood-affected without any discrimination. I have always endeavored to raise awareness regarding climate change and the devastation it brings. Earlier, we launched the “Billion Tree Project” in Khyber Pakhtunkhwa, and upon coming into the federal government, initiated the “Ten Billion Tree Project.” Alongside this, we began work on several vital environmental protection initiatives, including small, medium, and large-scale dams as well as national parks, which have helped mitigate ecological destruction. Trees are the true guardians of the environment. Rapid progress on such projects must be made a national priority. My heart is deeply grieved by the loss of lives and devastation caused by the earthquake in Afghanistan. We stand firmly with our Afghan brothers in this hour of trial. I also express profound concern and sorrow over the forced expulsion of Afghans from Pakistan. Drone strikes and military operations against our own people in Khyber Pakhtunkhwa must come to an immediate halt. Chief Minister Ali Amin Gandapur and the provincial government must vigorously resist such actions. Those regions are already reeling under the destruction of floods; in such circumstances, launching operations, drone attacks, or displacements is akin to rubbing salt into fresh wounds. In light of my directions, the decision of Pakistan Tehreek-e-Insaf to boycott the by-elections is commendable. The candidates who have withdrawn their nomination papers also deserve appreciation, as do the members who have resigned from the parliamentary committees. I further instruct them that if they have any vehicles or privileges still in use, they must return them immediately. The final date of the Peshawar rally shall be decided in consultation during September, keeping in view the flood situation. For three years, despite enduring oppression and coercion, and despite being on the side of truth, I called for dialogue in the national interest. Yet, political vengeance was taken to its extreme against me and my family. Our people were fired upon with live bullets, and even our Opposition Leader in the Parliament was disqualified. No space for dialogue remains after such actions. They may imprison me or whomever they wish from my family but neither shall I retreat from my stance, nor will I bow before them.” #حق_کی_جیت_ہو_گی
PTI tweet media
English
31
590
2.3K
309.8K
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
خواتین پر حملوں کا آغاز فاطمہ جناح سے ہوا۔۔۔
اردو
156
1.4K
4.7K
34.3K