Sabitlenmiş Tweet
Jawad Ahmad
33.5K posts

Jawad Ahmad
@jawadzz
Ph.D candidate, Wordsmith
Lyallpur, Pakistan Katılım Aralık 2009
775 Takip Edilen1.1K Takipçiler

@ayesha_fatiima Google services running in the background periodically sync as we travel and various phones stuck on the highways predicts that there's a slowdown ahead.
English

@Windows That new Era came to existence with windows 11 that ruin the beauty of windows we knew.
English

@Zunairamahum گورنمنٹ کا اک سادہ سا اصول ہے جو عام عوام کو سمجھنا چاہیے
💯 خوشیاں ہمیشہ قسطوں میں اچھی لگتی ہیں😂
اردو

@SaleemFarrukh آپ کی عمر کا لحاظ کرتے ہوئے یہ کہنا ضروری ہے کہ بجلی اور پیٹرول دو ایسی چیزیں ہیں جو سالانہ ٹیکس ٹارگٹ پورا کرنے کے لیے کام آتی ہیں
مگر ٹیکس ریفارمز پر کام کیوں نہیں کیا جا رہا یہ سوال کرنے سے زبان پر چھالے نکل آتے ہوں گے
اردو

@MariaBalochPK 😂 یہ وہی بات ہوئی کہ کوئی پیٹرول دیتا رہے لیکن گاڑی اپنے پاس رکھے
اردو

@ParthSolanki04 It only looks good without cover but the damaging fact of unusual drops is what creates the market for covers.
English

@AhmadJawadBTH Aglay Tax shortage pori na karein? Default ker jayen?
Deutsch

پٹرول کس دور میں سستا تھا؟
⬅️سال 2016 - نواز شریف:
پٹرول - 40 ڈالر فی بیرل
ڈالر ریٹ - 98 روپے
حکومت 27 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 65 روپے میں بیچ رہی تھی - ڈھائ گنا ٹیکس
⬅️سال 2022 - عمران خان
پٹرول - 115 ڈالر
ڈالر ریٹ - 180 روپے
حکومت 150 روپے میں تیل خرید کر عوام کو 150 روپے میں دے رہا تھا - زیرو ٹیکس
⬅️سال 2026 - شہباز شریف
پٹرول - 95 ڈالر
ڈالر ریٹ - 280 روپے
حکومت 170 روپے کا پٹرول خرید کر 400 روپے میں فروخت کر رہی ہے، ڈھائ گنا ٹیکس
یعنی جب دو شریف بھائ حکومت میں ہوں تو عوام کو ڈھائ گنا ٹیکس لگا کر پٹرول بیچتے ہیں، اگر عمران خان کی حکومت ہو تو وہ بغیر ٹیکس کے پٹرول عوام کو دیتا تھا
یہ موازنہ اصل حقیقت ہے، آئندہ کوئ پٹواری 2016 کی مثال مت دے،
جب بھی پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کریں تو پٹرول کی ڈالر میں قیمت اور ڈالر ریٹ کو مدنظر رکھ کر کریں،تب آپ کو اصل حقیقت کا پتہ چلے گا
اعداد و شمار - بشکریہ ناصر عباس کی وال سے
اردو

Excel, SQL, and Python all solve data problems, but each one shines in a different place.
Excel is great for quick analysis and reporting.
SQL is powerful when your data lives in databases.
Python gives you flexibility for automation, advanced analysis, and ML workflows.
The real skill is not choosing one forever.
It is knowing which tool fits the task.
Learn all three, and your data workflow becomes much stronger.
#Excel #SQL #Python #Pandas #DataAnalytics #DataScience #DataEngineering

Shraddha Bharuka@BharukaShraddha
Voice agents were always missing one thing: presence. most conversations rely on facial feedback, timing, reactions, eye contact. being able to plug LiveAvatar directly into existing LiveKit, Pipecat, and Agora stacks without rebuilding everything is a really smart direction 👀 this feels much closer to real conversational UX
English

@AhmadJawadBTH Have you heard about Silicon Carbon batteries in smartphones?
Where the Key players (Apple, Samsung) are offering no more than 5000 mAh batteries, at the same time Vivo Xiaomi Oppo Huawei are offering upto 10K mAh batteries with efficiency of holding 80% life after 1500 cycles.
English

الیکٹرک گاڑیوں کا مستقبل
الیکٹرک کار کی بیٹری کار کی کُل قیمت کا 30-40 فیصد ہے، اور بیٹری لائف 5-10 سال ہے، شدید گرمی یا شدید سردی والے علاقوں میں بیٹری جلدی ختم ہوگی، فاسٹ چارجر سے بھی بیٹری جلدی ختم ہوگی، بیٹری کی کلیم کی گئی عمر مبالغہ ہوتی ہے، ایک چارج میں کلیم کیا گیا فاصلہ بھی 30 فیصد زیادہ بتایا جاتا ہے
دس سال بعد گاڑی کی ویلیو 30 -40 فیصد تو صرف بیٹری کیوجہ سے گر جاۓ گی، اور کم از کم دس سال پرانے ماڈل کی قیمت 30-40 فیصد کم ہو جاۓ گی، تو دس سال میں الیکٹرک گاڑی کی ویلیو 60-80 فیصد کم ہو جاۓ گی، یعنی دس سال بعد ایک کروڑ کی الیکٹرک کار بیس لاکھ میں بکے گی، یا دس سال بعد اگر نئی گاڑی کی قیمت دو کروڑ پر پہنچ گئی ہے تو دس سال پرانی الیکٹرک کار 40 لاکھ میں بکے گی،
ری سیل کا یہ فرق الیکٹرک کار مالکان کو 5-10 سال کے بعد پتہ چلے گا، ٹیوٹا کرولا کا دس سال پرانا ماڈل آج بھی نئی گاڑی کی قیمت کا 50 فیصد میں بک جاتا ہے، یعنی اگر ٹویوٹا کی آج قیمت ایک کروڑ ہے تو دس سال پرانا ماڈل 50 لاکھ میں بک جاتا ہے
الیکٹرک کار ایک مستقبل کی ٹیکنالوجی ہے جسے میچور ہونے میں وقت لگے گا، فیول اکانومی والی چھوٹی گاڑیاں زیادہ سودمند ہیں، الیکٹرک کار کے حوالے سے سارا فائدہ 5-10 سال گاڑی چلانے کی بنیاد پر پیش کیا جاتا ہے، اسلئے کم از کم پانچ سال چاہئے کہ الیکٹرک کاروں کی افادیت کا پتہ چل سکے گا، لیکن جو لوگ الیکٹرک گاڑیاں خرید رہے ہیں، اُنکی حوصلہ افزائ کریں، اُنکی خواری باقیوں کیلئے سبق ثابت ہوگا اور اُنکی فیڈ بیک سے ٹیکنالوجی اور انڈسٹری ترقی کرے گی
میرے خیال میں الیکٹرک کار کو سودمند ثابت ہونے میں دس سال کا عرصہ چاہیے، یہ تجربے نوجوان زیادہ بہتر طریقے سے کر سکتے ہیں
Everyone can see horizon, few can see beyond
Stay Tuned on New Technologies
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو

@Hamzythacreator The same difference does Mehran, Swift and Civic have.
English


























