Sabitlenmiş Tweet

اس رمضان جہاں سب ٹیمز ایک دوسرے کے مدمقابل ہیں وہیں ہے ایک طرف مدمقابل مہنگائی ، غربت ، بھوک اور افلاس ، اس کا مقابلہ ہے ٹیم جے ڈی سی JDC کے ساتھ جس میں شامل ہیں زکوٰۃ ، صدقات ، خیرات اور عطیات ۔ امید ہے آپ جے ڈی سی کے ان پلیئرز کو ضرور سپورٹ کریں گے
#Insaniyat_Ki_ChampionsTrophy
#JDC_Hogi_Sarfaraz
اردو







































