سعود 👽
24.4K posts

سعود 👽
@jdepp11000
🔞🔞🔞🔞🔞⚠️⚠️🔞🔞🔞🔞 عام آدمی.

پاکستانی ٹک ٹاکر آیت اکبر کے مطابق مختصر وقت کے باوجود ٹک ٹاک لائیو ان کے لیے آمدن کا ایک مؤثر ذریعہ بن چکا ہے۔ ان کے اس بیان نے سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے، جہاں اس دعوے پر مختلف آرا کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ کچھ صارفین نے اسے سوشل میڈیا کے ذریعے کامیابی کی مثال قرار دیا، جبکہ بعض نے اتنی زیادہ آمدن کے دعوے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے اس پر سو الات بھی اٹھائے۔ آیت اکبر کا یہ بیان اب سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہے۔ #24newshd #entertainment

کیا حال کردیا میری قومی زبان اردو کا ان لوگوں نے ۔ اسلام آباد میں بڑے بڑے بینر آویزاں تھے۔۔۔۔۔ ماہواری میلہ ۔۔۔ صحافی دوست نے کہا کہ ۔ نام سن کر دھچکا لگا ۔ جانے کا تجسس ہوا تو جاکر معلوم ہوا یہ تو فوڈ میلہ ہے منتظمین نے بتایا ماہانہ کی بجاے ماہواری لکھا گیا۔لیکن وہ بضد تھے ماہانہ اور ماہواری میں فرق تو نہی🤫🤭

یہ ایچی سن میں کیا چل رہا ھے ؟ والدین کے نام اس قدر سخت پیغام۔۔؟

ان لوگوں کی جہالت پر بھی اتناہی افسوس ہے جو ہر وقت اپنی پریشانیوں پر روتے ہیں مگر برابری پارٹی میں شامل نہیں ہوتے، جواد احمد کابجلی کا بل زیادہ آنے پر مزدور کی خودکشی پر ردعمل #PublicNews #PublicUpdates

مولانا فضل الرحمن کا دادا افغانستان سے ہجرت کر کے آیا تھا یہ سارے افغانی ہے۔(فیاض الحسن چوہان سوشل میڈیا رپورٹ) اگر افغانی نسبت آپ اور آپ کے آقا کےلئے باعث شرمندگی ہے تو پھر،، غوری میزائل ،، ابدالی میزائل۔ اور غزنوی میزائل کے نام بدل دیجئیے کیونکہ تینوں افغانی تھے۔

عدالت نے معروف پوڈکاسٹر ریحان طارق کی ضمانت کی درخواست خارج کردی. بہترین ھوگیا۔

Very alarming & shocking news @MaryamNSharif سرگودھا اگر کوئی وزیر اعلیٰ پنجاب پورٹل پر کسی بااثر شخص کی شکایت کرتا ہے تو متعلقہ افسر اے سی وغیرہ اسی شکایت کی فوٹو بنا کر بااثر شخص کو سینڈ کرتا ہے اور کہتا ہے اس شخص نے آپکے خلاف شکایت کی ہے اور اسکے بعد وزیر اعلی پورٹل کو فیک شکایت کا جواب دے کر فائل کلوز کر دی جاتی ہے اس وجہ سے دشمنیاں بن رہی ہیں @CMComplaintCell @CsPunjab @GovtofPunjabPK @OfficialShehr @FaizullahSwati @ia_rajpoot @Aadiiroy2

ایران کا عجیب کردار! عمان شروع سے آخر تک ایران کے ساتھ کھڑا رہا۔ حتی کہ تمام عربوں کو بھی ناراض کر دیا۔ لیکن ایران سے یہ معذرت کی کہ میں آبنائے ہرمز پر ٹیکس نہیں لینا چاہتا۔ تو ایران نے اس پر حملہ کر دیا۔ قطر نے اپنے پلے سے ایران کو پیسے دینے کی پیشکش کی کہ امریکہ فریز اثاثے نہیں دیتا تو ہم پیسہ دیتے ہیں آپ معاہدہ فائنل کرو۔ تو قطر کی ثالثی کے باؤجود قطر کے جہازوں کو عمان کی حدود میں نشانہ بنا دیا۔ پاکستان نے ثالثی کی اور عربوں کے ساتھ تعلقات داؤ پر لگا کر ایران کے حق میں ایک بہترین معاہدہ کروایا۔ یو اے ای جیسے ملک کو ناراض کر دیا جس پر پاکستان کا بہت انحصار ہے۔ جواب میں پاسدران نے پاکستان کا شکر گزار ہونے کے بجائے دبے لفظوں میں کہا کہ پاکستان امریکہ کا طرفدار ہے۔ اس پر پاکستان میں موجود بہت سے شیعہ یہی بات کھل کر کہنے لگے۔ یعنی پاکستان کو نیکی کا بدلہ برائی سے ملا۔ اس وقت صورتحال یہ ہے کہ ایران امریکہ کو یہ دھمکی نہیں دے رہا کہ مجھے آبنائے ہرمز پر بھتہ نہ لینے دیا تو تمہیں تباہ کر دونگا، نہ یہ دھمکی دے رہا ہے کہ اسرائیل کو تباہ کر دونگا، بلکہ وہ یہ دھمکی دے رہا ہے کہ پڑوس کے تمام مسلمان ممالک کو تباہ کردونگا۔ ایران کو یقین ہے کہ یہ امریکہ کی کمزوری ہے اور ان ملکوں کو تباہ نہیں کروانا چاہتا۔ البتہ ایران کی ایسی کوئی کمزروی نہیں۔ وہ بلاہچکچاہٹ تمام مسلمان ملکوں کو صفحہ ہستی سے مٹا سکتا ہے۔ اس نے پاکستان اور عمان کا لحاظ نہیں کیا تو انکا کیا کرے گا۔ شائد شیعہ مسلک کے پاسداران سنیوں کو کافر مانتے ہیں لہذا اسلامی بھائی چارہ گیا تیل لینے۔ یعنی اس وقت امریکہ ان مسلمان ملکوں کے لیے ایران سے زیادہ نرم محسوس ہورہا ہے۔ نوٹ ۔۔ پاکستان میں موجود کچھ "ایرانی" بضد ہیں کہ ایران پاکستان لحاظ کرتا ہے۔ سچ یہ ہے کہ لحاظ نہیں کرتا۔ انہوں نے پاکستان کو میزائل مارا تھا تو جواب میں پاکستان نے دو میزائل مارے تھے۔ وہ جانتے ہیں کہ یہ عرب نہیں ہیں۔ ان کو میزائل مارا تو جواب میں دس میزائل مارینگے۔ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان نے 4 گھنٹوں میں انڈیا کو اتنے میزائل مارے تھے جتنے ہم نے ایک ماہ میں نہیں چلائے۔ بس یہ بات ہے۔ لحاظ کرنا ہوتا تو عمان کا کر لیتے۔ نوٹ ۔۔ جب تک ایران خود درخواست نہ کرے پاکستان کو اب ثالثی نہیں کرنی چاہئے۔ اگر درخواست کرے تو معاہدے پر عمل درآمد کی ضمانت لینی چاہئے۔ #IranWar #پاک_فوج_ہماری_شان

فضل الرحمٰن کے بیٹے کا بیان سامنے آ گیا۔ میرے والد کا دماغی توازن درست نہیں وہ صدرِ پاکستان بننا چاہتا تھا، جبکہ حقیقت یہ ہے اپنا حلقہ بھی نہیں بچا سکا۔ اس کو زیادہ سیریس نہ لیں

مولانا فضل الرحمن کے بیان کا سوگ پورا ہوگیا ہو تو آپکو بتانا تھا پنجاب حکومت دو ہزار سے زیادہ جوڈیشل افسران کو 80 سے 90 لاکھ والی گاڑی ڈھائی لاکھ میں دینے جا رہی ہے. حکومت نے سوچا یہ لوگ سوگ منا رہے ہیں چلو پیچھے سے غریب افسران کو گاڑیاں دے دیتے ہیں بیچارے حقدار ہیں.

آپ کو یہاں سے قندھار، پکتيا میں بیٹھیں لوگ نظر آتے ہیں کہ یہ دہشتگرد ہے لیکن تمہارے مونچھوں کے نیچے جو دہشتگرد آزاد گھوم رہے ہیں یہ تمہیں نظر نہیں آتے؟ اندھے ہو؟ عینک کا بندوبست کریں تمہارے لئے؟

مظفرآباد میں دو دن گزر گئے، مگر بلاول بھٹو کا بڑا عوامی جلسہ ابھی تک منظر پر نہیں آیا۔ بیانات میں عوامی ایکشن کمیٹی کے لیے نرمی بھی آ گئی ہے، لہجہ بھی بدل گیا ہے۔ لگتا ہے پہلے ماحول کو ٹھنڈا کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، پھر جلسے کا سوچا جائے گا۔ سوال وہی ہے: اگر عوام مکمل طور پر ساتھ ہیں تو پھر عوام کے سامنے جانے میں تاخیر کیوں؟

وفاقی کابینہ میں ردو بدل کے حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ وزارت خارجہ کا قلمدان محسن نقوی صاحب کے سپرد کیا جارہا ہے۔اسحاق ڈار نائب وزیراعظم تو رہیں گے مگر ان سے وزارت خارجہ کا قلمدان واپس لے لیا جائے گا۔خواجہ آصف وزیر دفاع کے طور پر بظاہر کھڈے لائن ہی لگے ہوئے تھے مگر اب انہیں اس سے کم اہم وزارت دی جارہی ہے۔۔رانا ثنااللہ وزارت داخلہ کا قلمدان سنبھالیں گے۔عطا تارڑ کی جگہ عقیل ملک کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنایا جارہا ہے ۔عبدالرحمان کانجو سمیت کئی نئے چہرے کابینہ میں شامل کیئے جارہے ہیں۔یہ بات اہم نہیں کہ خبر میں کتنی صداقت ہے ۔کیا ان تبدیلیوں سے معاملات بہتر ہوجائیں گے ؟ اصل سوال یہ ہے

آخرکار مولانا فضل الرحمان نے خاموشی توڑ دی۔۔ حکومت سے بڑی اپیل بھی کر دی




