جیم جیم🌿

2.4K posts

جیم جیم🌿 banner
جیم جیم🌿

جیم جیم🌿

@jjadoon7

میں نے کہیں پڑھا تھا کہ کسی بھی تکلیف کی شدت تسلیم کرنے تک ہے، سو میں نے بھی تسلیم کر لیا...

Abbottabad, Pakistan Katılım Temmuz 2024
5 Takip Edilen32 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
یکطرفہ کچھ نہیں ہوتا، محبت بھی نہیں نفرت بھی نہیں ہاں دھوکہ; دھوکے ہمیشہ یکطرفہ ہوتے ہیں...!
اردو
1
1
9
7.6K
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
@HamidMirPAK مولانا صاحب نے یہ بات سپریم کورٹ پر قابض لاہوری گروپ کے بارے کہی، اور بالکل ٹھیک فرمایا انہوں نے..... 😊
اردو
0
0
0
179
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
ہم نے ایک کالے سانپ کے دانت توڑ دئیے اور اسکا زہر بھی نکال دیا ہے ، مولانا فضل الرحمان کا بیر سٹر گوہر خان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
250
717
7.9K
256K
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
فضول چیزوں، بیکار رویوں، نفرتوں، بغض، حسد، ان سب سے اپنے دماغ کو خالی کریں تاکہ وہا‌ں تخلیقی سوچ، دوستی ، محبت اور عزت پروان چڑھ سکے....
اردو
0
0
6
1K
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
Love you Amil wali...... ❤️❤️
English
0
0
1
1K
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
بھینسوں کے سامنے بین بجانے کا فائدہ کوئی نہیں ہر کوئی بین پکڑے ہوئے، اور ہر کوئی گویا بھینس..... 😊🙏😊
اردو
0
0
2
574
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
چھوڑا نہیں غیروں نے کوئی ناوکِ دُشنام چُھوٹی نہیں اپنوں سے کوئی طرزِ ملامت اِس عِشق ، نہ اُس عِشق پہ نادِم ہے مگر دل ہر داغ ہے اِس دل میں ، بجُز داغِ ندامت "فیض احمد فیض"
اردو
0
0
0
342
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
یہ عجب قیامتیں ہیں، تری رہگزر میں گزراں نہ ہُوا کہ مَرمِٹیں ہم ، نہ ہُوا کہ جی اُٹھیں ہم لو سُنی گئی ہماری ، یُوں پِھرے ہیں دن کہ پھر سے وہی گوشۂ قفس ہے ، وہی فصلِ گُل کا ماتم فیض احمد فیض
اردو
0
0
1
179
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں (شبیر حسن)
اردو
0
0
2
115
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا اللَّهُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِكَ عَلَى سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِهِ وَصَحْبِهِ أَجْمَعِينَ
العربية
0
0
2
105
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ
العربية
0
0
1
99
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
ایک مخصوص سیاسی جماعت کے کتے کھل گئے ہیں، اللہ خیر کرے کیا ہوا؟؟؟؟؟
اردو
0
0
1
107
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
کیا ہو اگر ہم منطق سے آگے بڑھیں اور آپ مجھے لِکھیں کیسی ہو! اور میں آپ کو بے ساختہ جواب دوں میں آپ کے بغیر ٹھیک نہیں ہوں۔۔۔
سین الف🌿 tweet media
اردو
5
1
12
173
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
@seenography ویسے سچی بات ہیکہ میرے ساتھ کبھی ایسا واقعہ نہیں ہوا، وجہ شاید یہ رہی کہ یار کبھی گزشتہ یا آئندہ نہیں ہوتا، جو گزشتہ ہوتا ہے وہ کبھی یار نہیں ہوتا (یہ میرا خیال ہے، کسی کا اس سے متفق ہونا ضروری نہیں) 😊😊
اردو
1
0
1
33
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
عہدِ فرصت میں کسی یارِ گزشتہ کا خیال جب بھی آتا ہے تو جیسے رگِ جاں کھینچتا ہے
سین الف🌿 tweet media
اردو
2
1
13
173
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
کوئی تو ہونا چاہیئے جس کے پاس آپ تب جاسکتے ہوں جب آپ نہیں جانتے کہ کہاں جانا ہے۔
اردو
4
1
13
157
سین الف🌿
سین الف🌿@seenaygraphy·
آپ کو آتا رہا میرے ستانے کا خیال صلح سے اچھی رہی مجھ کو لڑائی آپ کی
سین الف🌿 tweet media
اردو
3
0
13
128
جیم جیم🌿
جیم جیم🌿@jjadoon7·
تمام عمر کی __________ نامعتبر رفاقت سے کہیں بھلا ہو کہ، پل بھر ملیں، یقیں سے ملیں ! (پروین شاکر)
اردو
1
0
4
102