Azad Khan

10.3K posts

Azad Khan banner
Azad Khan

Azad Khan

@jugari_545

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏ایک عاجز پسند مسلمان. ‎‎#محب_وطن_سچا_پاکستانی۔ ‎‎‎‎‎‎ ‎‎‎‎‎#Proud_To_Be_Pakistani

Pakistan Katılım Ocak 2013
520 Takip Edilen200 Takipçiler
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@SajidFb انشاء اللہ تعالیٰ ۔ عیدالفطر کے موقع پر اس سٹور کا افتتاح کروں گا
اردو
1
0
19
1.8K
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
*گھر میں الماعون کی الماری رکھیں...* 🗳️ چند روز قبل ایک انکل جی کے گھر جاناہوا۔ میں انکے باغیچے میں بیٹھا ہوا تھا۔ اس دوران بیل بجی۔ ایک بچہ آیا اس نے بیلچہ مانگا، انکل نے ایک چھوٹا سا الماری نما کمرہ کھولا، جس کے دروازے پر بڑا کرکے *”الماعون“* لکھا ہوا تھا۔ بیلچہ نکالا اور دے دیا۔ ساتھ ہی ایک چھوٹی سے نوٹ بک نکالی اسمیں تاریخ، وقت لکھ کر پھر بچے کا نام اور ولدیت لکھ لی۔ کچھ دیر ہی گزری تھی پھر بیل بجی، ایک محلے دار آۓ انہوں نے پانی والا پاٸپ مانگا، انکل نے کمرہ کھولا پاٸپ نکالا، دے دیا اور نوٹ بک پر اس صاحب کا نام لکھ لیا۔ میں یہ سارا منظر دیکھتارہا۔ پھر ہم ظہر کی نماز پڑھنے چلے گٸے۔ جب نماز پڑھ کر واپس آٸے تو ایک لڑکا کلہاڑی اور ”ترینگل“ لیے منتظر تھا۔ انکل نے دونوں چیزیں لیں، نوٹ بک نکالی، اس لڑکے کا نام تلاش کرکے ”وصول“ لکھا اور تاریخ ڈال دی۔ اب مجھ سے رہانہیں گیا۔ میں نے ان سے پوچھا ”آپ یہ چیزیں کراۓ پر دیتے ہیں“۔ وہ مسکراٸے اور بولے”یہ سب چیزیں سارے محلے والوں کو ضرورت پڑنے پر دے دیتاہوں۔ انکا کرایہ بالکل ہے لیکن یہ کرایہ اللہ کے کھاتے میں ہے، کیا تم نے سورہ *سورۃ الماعون* نہیں پڑھی۔ اللہ تعالیٰ کہتاہے: *فَوَيۡلٞ لِّلۡمُصَلِّينَ*........... کہ افسوس ہے بربادی ہے ان نمازیوں کیلیے جو *وَيَمۡنَعُونَ ٱلۡمَاعُونَ* .......... عام استعمال کی چیزیں مانگنے پر دوسروں کو نہیں دیتے۔ تو بیٹا! جب سے مجھے یہ آیت سمجھ آٸی ہے میں نے یہ اسٹور *”الماعون“* بنادیاہے۔ اور ساری عام استعمال کی چیزیں جیسے کلہاڑی، کدال،بیلچہ، کسی، ہتھوڑا، پاٸپ وغیرہ ساری چیزیں جو کہ پہلے سے میرے گھر موجود تھیں میں نے یہاں جمع کردی ہیں۔ اب محلے میں جس کو جو چیز چاہییۓ وہ آکر لے جاتاہے، نوٹ بک پر انکا نام اورتاریخ لکھ دیتاہوں۔ جب چیز واپس آجاتی ہےتو وصولی بنا دیتاہوں۔۔“ میں خوشگوار حیرت سے انکی باتیں سن رہاتھا۔ انہوں نے چاۓ کاگھونٹ بھرا اور بولے” کچھ چیزیں میں نے خریدی ہیں، جبکہ بہت سی چیزیں تو محلے والے خود ہی مجھے دے گٸے کہ آپ انہیں *”الماعون“* میں رکھ لیں۔ جب ضرورت ہوگی لے جاٸیں گے، جب کسی اور کوضرورت ہوگی وہ لے جاٸیں گے“ احباب گرامی! مجھے انکل کا یہ *”الماعون“* والا آٸیڈیا بہت پسند آیا۔ ہم بھی ہرروز ایک دوسرے سے چیزیں مانگتے ہیں لیکن اکثر ہم نہیں دیتے۔ ایسا نہیں کرنا چاہیے۔ مالک کریم نے نمازیوں کو تو خاص طور سے مخاطب کرکے لین دین کرنے کا حکم دیا ہے اور نہ کرنے پر *”ویل“ یعنی جہنم کی آگ* سے ڈرایا ہے۔ چنانچہ آپس میں استعمال کی چیزیں ضرور ایک دوسرے کودینی چاہیں۔ البتہ ایک بڑی بیماری *”چیز واپس نہ کرنا“* کا علاج کرنا بھی بہت ضروری ہے۔ اسکا ایک فوری حل تو ”نوٹ بک“ ہے۔ تاکہ یاددہانی رہے۔ اور چیز واپس مانگ لی جاۓ۔ چیز مانگ کر لے جانے والے کو بھی سوچنا چاہیے۔ وقت پر واپس کردیں، ورنہ وعدہ خلافی اور دوسرے کو تکلیف میں ڈالنے کا گناہ ہوگا۔ آئیے! آج ہی ہم سب اپنے اپنے گھروں میں *"الماعون"* کی کم از کم ایک الماری اور ڈائری بناکر اس آیت کی عملی تفسیر کا آغاز کردیں۔
Sajid usmani tweet media
اردو
26
223
744
33.8K
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@Shamshad__Bano جن لوگوں کا کہیں بھی جی نہیں لگتا 😐 وہ میرےنام کے آگے جی لگا سکتے ہیں😒🤭🙊😁
اردو
0
0
0
79
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴@BarristerEliza·
کیوں پرکھتے ہو سوالوں سے جوابوں کو عدیمؔ ہونٹ اچھے ہوں تو سمجھو کہ سوال اچھا ہے
𝗘𝗹𝗶𝘇𝗮 🏴 tweet media
اردو
13
19
259
10.9K
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@Darwaish_aadmi ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے بسں ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے..!
اردو
0
0
0
78
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@Darwaish_aadmi اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سوا راحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوا JB ✍️
اردو
0
0
0
55
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@virendersehwag India walon ky baap Fakhar Zaman ko bhi shuru sy adat hai India ko taklef deny ki
Indonesia
0
0
2
11
Virrender Sehwag
Virrender Sehwag@virendersehwag·
Sachin aur Rahul ko aadat rahi hai saalon se Pakistan ko takleef dene ki . Silsila zaari hai. What an innings by Rachin. Phainta lagaya hai #PAKvNZ
Virrender Sehwag tweet media
हिन्दी
2.1K
3K
63.7K
3.1M
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@TariqJamilOFCL معروف عالم دین عالمی شہرت یافتہ مولانا طارق جمیل کے بیٹے نے خود کشی کر لی ڈی ایس پی میاں چنوں عاصم جمیل نے اپنے سینے پر گولی ماری۔ عاصم جمیل کو تشویشناک حالت میں تلمبہ رورل ہیلتھ سنٹر پہنچایا گیا ۔ ہسپتال میں عاصم جمیل دم توڑ گئے. خودکشی حرام ہے پھر حرام موت کی بخشش کی دعا 🤬
اردو
0
0
0
16
Tariq Jamil
Tariq Jamil@TariqJamilOFCL·
انا للہ وانا الیہ راجعون آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اردو
22.8K
16.9K
83.8K
3M
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@Tariq_2427 Agr England lost karta hai tou phir woh Champion trophy 2025 sy bahir ho jay ga
हिन्दी
1
0
0
75
Tariq Khan Khattar
Tariq Khan Khattar@Tariq_2427·
کیا اپ کو پتہ ہے کہ انگلینڈ کو اج کا میچ جیتنا بہت ضروری ہے ایسی کیا وجہ ہے کہ ان کو اپنے دو میچز ہر حال میں جتنے ہوں گے جتنے بھی کرکٹ کا شوق رکھنے والے لوگ ہیں ذرا حاضری لگوائیں دیکھتے ہیں کس کی کتنی نالج ہے 🙏 باقی پاکستانیوں تکا لگاؤ ہو سکتا ہے اپ کا تکا بھی لگ جائے ۔لیکن اگر کسی نے یہ تو کا لگانے کی کوشش کی کہ انگلینڈ ورلڈ کپ سے باہر ہو جائے گا یا انگلینڈ کی سیمی فائنل میں پہنچنے کے چانس بڑھ جائیں گے ایسا بالکل بھی نہیں ہے 😉😅 #ENGvsIND #INDvENG تصویر صرف آپکی توجو کے لئے لگا ی ہے اسکا اس سوال سے کوئی تہعلق نہیں لیکن وہی مسلہ پاکستان کے ساتھ بھی ہے لیکن وہ بال بال بچ گیا 👍
Tariq Khan Khattar tweet media
اردو
8
3
6
1.8K
Weather Updates PK
Weather Updates PK@WeatherWupk·
🚨 #Lahore Alert: Under the Influence of Strong Western Disturbance More Heavy Thunder cells are Moving Towards Lahore and adjoining Areas Right Now. Watch for Heavy Thunderstorms Rain accompanied with Hailstorm and Windstorm in next 30-75mins. Watch for Possible Lightning Strikes. Jawad Memon Weather Analyst Weather Updates PK 2.0 - Jawad Memon / Pakistan Doppler (Former Karachi Doppler)
Weather Updates PK tweet media
English
12
10
82
28.9K
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
Original photos. For more follow me and DM 😀😜
Azad Khan tweet media
English
0
0
0
247
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@SajidFb With Pakistani sim card is it possible to earn from Twitter
English
0
0
0
65
Sajid usmani
Sajid usmani@sajidusmani787·
دوست احباب سے میں اتنا ہی کہوں گا کہ ٹویٹر بہت اچھی پیمنٹ دے رہا ہے اور ابھی بھی ٹائم ہے اس پہ آپ کام کریں محنت کریں اور آپ کو بہت اچھی پیمنٹ ریسیو ہوگی بس میں اتنا ہی بتانا چاہتا ہوں۔
Punjab, Pakistan 🇵🇰 اردو
42
9
153
15.2K
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@hTanveerAwan It's really nice and quiet working. I'm using it since last year
Azad Khan tweet media
English
0
0
0
198
Tanveer Awan
Tanveer Awan@hTanveerAwan·
اکثر Mobile Apps میں بار بار اشتہار آتے ہیں جو موبائیل کی بیٹری لائف پر بہت برا اثر ڈالتے ہیں چارجنگ بھی جلدی ختم ہوتی ہے اور Internet Data بھی تیزی سے ضائع ہوتا ہے ۔ لیکن ایک طریقہ ایسا ہے جس کے زریعے ان ایپس کے اشتہارات کو بند کیا جاسکتا ہے ۔ وہ طریقہ میں یہاں آپ کو بتارہا ہوں ۔ جس سے تقریباً کافی ساری ایپس میں آنے والے ایڈز بند ہو جائیں گے۔ آپ نے اپنے فون کی Network Setting میں Private DNS کے آپشن کو سرچ کرنا ہے یہ سیٹنگ عام طور پر Network and Internet کی سیٹنگ میں ہوتی ہے یا پھر More Connection Setting میں بھی آپ کو مل سکتی ہے جیسا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے۔ اس سیٹنگ میں جانا ہے اور آخر میں جو Private DNS کی سیٹنگ ہے اس کو آن کرکے یہ ایڈریس لکھ دینا ہے۔ dns.adguard.com یاد رکھیں سپیلنگ میں کوئی غلطی نہیں کرنی ہے نہ ہی کوئی فالتو ڈاٹ یا سپیس دینی ہے۔ یہ لکھ کی save کر دینا ہے اور پھر انٹرنیٹ کو ایک دفعہ off کر کے دوبارہ on کرنا ہے۔ اس کے بعد اشتہار آنا بند ہو جائیں گے۔ اور اگر اس سیٹنگ کو ختم کرنا ہو تو دوبارہ اسی سیٹنگ میں جا کر اسے off پر سلیکٹ کر دینا ہے۔
Tanveer Awan tweet media
اردو
194
571
1.2K
182.1K
Azad Khan retweetledi
RH Riaz
RH Riaz@RH_views·
#حیرانکنانکشاف اس کو اپنے سارے گروپس میں پوسٹ کریں اور سب کو بھیجیں۔ تقریبآ تیس کھرب کا معاملہ ہے جو وطن عزیز کو اپنی ٹانگوں پر کھڑا کر سکتا ہے ان شاءاللہ😭😭😭😭😭
اردو
5
670
795
31.2K
Azad Khan
Azad Khan@jugari_545·
@Darwaish_aadmi ایسی عورت کی قربت میں رہو جس کے آنچل سے ادب کی خوشبو آئے
اردو
1
0
1
31
The World R🅰️nking
The World R🅰️nking@worldranking_·
🪖🤝 Trust on Armed Forces (IPSOS) 🇮🇳India: 64% 🇸🇪Sweden: 56% 🇺🇸United States: 56% 🇫🇷France: 52% 🇬🇧United Kingdom: 51% 🇦🇺Australia: 50% 🇨🇦Canada: 50% 🇪🇸Spain: 47% 🇲🇾Malaysia: 46% 🇳🇱Netherlands: 44% 🇩🇰Denmark: 41% 🇹🇷Turkey: 39% 🇭🇺Hungary: 38% 🇲🇽Mexico: 38% 🇮🇹Italy: 37% 🇦🇷Argentina: 36% 🇩🇪Germany: 36% 🇵🇪Peru: 34% 🇯🇵Japan: 33% 🇧🇪Belgium: 33% 🇨🇱Chile: 31% 🇵🇱Poland: 30% 🇧🇷Brazil: 30% 🇨🇴Colombia: 29% 🇿🇦South Africa: 28% 🇰🇷South Korea: 25% Full List: theworldranking.com/statistics/5/t…
English
220
638
4.5K
320K