JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi

53 posts

JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi banner
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi

JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi

@jui_call

Official Digital Media Cell of Jamiat Ulama-e- Islam(JUI)Tahsil potohar Town Rawalpindi Sharing party update us

راولپنڈی, پاکستان Katılım Ocak 2024
20 Takip Edilen30 Takipçiler
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب جب بھی پاکستان پر مشکل ٹائم ایا تو پاکستان میں موجود ہوئے اور ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا مولانا فضل الرحمٰن صاحب گریٹ اور بہادر لیڈر ہے رہنما جے یو آئی فرخ خان کھوکھر #farkhkhokhar @juipakofficial
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
2
5
51
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
جے یو آئی کے کارکنان قائدجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب کے حکم پر ملک بھر میں8 فروری کو یومِ سیاہ منائیں ہر شہر میں جلسے منعقد کیے جائیں،ریلیاں نکالی جائیں اور پریس کلبوں کے سامنے بھرپوراورپُرامن احتجاج ریکارڈکرایاجائے۔ فخر جمیعت وممبرقومی اسمبلی حضرت مولانا عبد الغفور حیدر
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
2
2
22
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
سائوتھ افریقہ: پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں استقبالیہ پاکستان کمیونٹی جوہانسبرگ کی جانب سے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اعزاز میں ایک پروقار استقبالیہ منعقد کیا گیا اس موقع پر مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کمیونٹی پر زور دیا کہ وہ جنوبی افریقہ میں پاکستان کے سفیر ہیں اور ملک کا نام روشن کرنے کے لیے اپنی تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط بنانے اور جی ڈی پی گروتھ کو مزید مستحکم کرنے کے لیے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنا مؤثر کردار ادا کرنا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ ہمیں اس بات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا کہ ہم اپنے وطنِ عزیز کو موجودہ مشکل حالات سے کس طرح نکال سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا میں جمہوریت اور آمریت پر بحث جاری ہے، کہیں جمہوریت کے نام پر سرمایہ دارانہ نظام ایک عذاب بنا ہوا ہے اور کہیں آمریت کے نام پر کمیونزم عوام کا خون چوس رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کمزور ممالک میں براہِ راست مداخلت کر رہی ہے، اور اب حکومتوں میں عوام، قانون اور آئین کا کردار ختم ہوتا جا رہا ہے۔ عسکریت، آمریت اور سرمایہ داری عالمی اقتدار پر حاوی ہو چکی ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ آئین، قانون اور عوام کو ہی طاقت کا اصل محور اور مرکز بنانا ہوگا۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک کے حالات ایسے ہیں کہ مشکلات کے حل کے سوالات کا جواب کسی کے پاس نہیں، معیشت کو سہارا نہیں دیا جا سکا، اور ملک کے اثاثے صرف بھیک مانگ کر نہیں چلائے جا سکتے۔ انہوں نے کہا کہ ہم عوام کے حقوق کی جنگ لڑ رہے ہیں اور ان شاء اللہ لڑتے رہیں گے۔ اس موقع پر قائدِ جمعیت کے ہمراہ جمعیت علماء اسلام پاکستان سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، قائد جمعیت کے معتمدِ خاص مفتی ابرار احمد خان اور صاحبزادہ انس محمود بھی موجود تھے۔ آخر میں مولانا فضل الرحمان نے پاکستان کمیونٹی جنوبی افریقہ اور میزبان حافظ نعیم احمد خان کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔
اردو
22
191
347
4.5K
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi retweetledi
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial·
بدقسمتی سے پاکستان کے اندر پولیٹیکل وکٹمائزیشن بہت بڑھ چکی ہے۔ عمران خان کی حکومت میں دیگر جماعتوں کی قیادت جیلوں میں تھی، اور آج وہ خود جیل میں ہیں، یہ ایک انتقامی تاثر ہے جو ہماری ملکی سیاست میں ابھر رہا ہے۔ ہمیں اس حوالے سے ایک متوازن سوچ کی طرف جانا ہوگا۔حزبِ اختلاف اور حزبِ اقتدار کے درمیان تناؤ کے جو ادوار اس سے قبل گزرے ہیں، چاہے وہ پاکستان مسلم لیگ اور پیپلز پارٹی کے درمیان رہے ہوں، انہوں نے بھی پاکستان کو کوئی اچھے نتائج نہیں دئے ۔ آج بھی پاکستان پورے خطے میں واحد ملک ہے جو معاشی لحاظ سے ڈوب رہا ہے، اور ہم دوستوں سے بھیک مانگ رہے ہیں کہ ہماری ریزرو میں کچھ ڈالر بھیج دیں۔ اس ساری صورتحال میں یقیناً پاکستان کی اس وقت کی پوزیشن درست نہیں ہے۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ فیصلے سیاست دان نہیں کر رہے، فیصلے پارلیمان میں نہیں ہو رہے، فیصلے سیاسی ڈیبیٹ کے تحت نہیں ہو رہے، بلکہ ایک خاص محل کے اندر فیصلے ہوتے ہیں اور پورے ملک پر ایک دم لاگو ہو جاتے ہیں۔ اس چیز نے توازن بگاڑ رکھا ہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کی جوہانسبرگ سائوتھ افریقہ میں میڈیا سےگفتگو
اردو
39
231
407
8.4K
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
جمعیتہ علماءاسلام تحصیل میٹرو پولیٹن خواتین فورم راولپنڈی کے زیر اہتمام صرف خواتین شرکت کریں گئی ۔
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
4
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
8فروری جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام ایک تاریخی یوتھ شمولیتی کنونشن منعقد ہونے جارہا ہے ڈیرہ تاجی خان کھوکھرپر آپ سب احباب کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے @sada_imroz @jui_khadim1 @ZahidNadeempk
Naveed basim@basim_naveed

جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر انتظام ڈیرہ تاجی خان کھوکھرپر یوتھ شمولیتی کنونشن انشاء اللّٰہ 8 فروری کو منعقد ہونے جارہا ہے تقریباً/1000 کے لگ بھگ شمولیتے ہوگی آپ کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIDMCRawalpindi

اردو
0
1
0
14
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi retweetledi
Naveed basim
Naveed basim@basim_naveed·
جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر انتظام ڈیرہ تاجی خان کھوکھرپر یوتھ شمولیتی کنونشن انشاء اللّٰہ 8 فروری کو منعقد ہونے جارہا ہے تقریباً/1000 کے لگ بھگ شمولیتے ہوگی آپ کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIDMCRawalpindi
Naveed basim tweet media
اردو
0
6
7
58
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
8فروری جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر اہتمام ایک تاریخی یوتھ شمولیتی کنونشن منعقد ہونے جارہا ہے ڈیرہ تاجی خان کھوکھرپر آپ سب احباب کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے @sada_imroz @jui_khadim1 @ZahidNadeempk
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
5
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
جے یو آئی ضلع راولپنڈی کے زیر انتظام ڈیرہ تاجی خان کھوکھرپر یوتھ شمولیتی کنونشن انشاء اللّٰہ 8 فروری کو منعقد ہونے جارہا ہے تقریباً/1000 کے لگ بھگ شمولیتے ہوگی آپ کو اس پروگرام میں شرکت کی دعوت دی جاتی ہے #JuiUpdates #JUIDigitalMediaCellPunjab #JUIDMCRawalpindi
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
1
1
9
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
جےیوآئی بٹگرام کے سابق امیر و سابق ممبر قومی اسمبلی شیخ الحدیث قاری محمد یوسف انتقال کرگئے۔ اناللہ وانا الیہ راجعون😭
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
12
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi
قائد محترم مولانا فضل الرحمٰن،سیکرٹری جنرل مولانا عبد الغفور حیدری ودیگراحباب کی جے یو آئی ڈیجیٹل میڈیا کنونشن پنجاب کے بعد خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی رھائش گاہ آمد صاحبزادی کی شادی پر مبارکباد،ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلۂِ خیال،پاکستان کی بہتری کیلئے دعاۓ خیر
JUI DMC Tehsil Putohar Town Rawalpindi tweet media
اردو
0
0
0
25