Muhammad Junaid

252 posts

Muhammad Junaid banner
Muhammad Junaid

Muhammad Junaid

@juni_228

Assignment Writers USA College & university online exam Online assignment Exam_assignment Assignment_exam thesis help #uk DM Us⬇️ https://t.co/zfQj7zpncq

United States Katılım Nisan 2014
327 Takip Edilen40 Takipçiler
Raftar
Raftar@raftardotcom·
If you need to receive a payment in Pakistan from a close relative or from a foreign client, what difficulties do you face in this process?
English
73
14
446
44.9K
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
پلان کیا تھا؟ بھارت مقبوضہ کشمیر پر قبضہ کرے اور جواب میں عمران نیازی بھارت سے امن کرکے آزاد کشمیر پر کنٹرول کرے اور اسی بہانے پاکستان کا ایٹمی پروگرام ختم کردیا جائے تاکہ اسرائیل کو کھلا میدان مل جائے۔ یقین نہیں آتا تو خود عمران نیازی سے اعتراف سنیں۔ نیچے ثبوت لگا ہے
اردو
96
962
2K
52.6K
Iran Force
Iran Force@IranArmystan_·
Do Support Iran ?
English
1.8K
1.6K
16.5K
240.2K
Muhammad Junaid
Muhammad Junaid@juni_228·
@Cueskipping @RadioEuropes I understand how upsetting and disturbing it is to hear about such horrible acts. But it’s important to remember that crimes like rape are committed by individuals, not entire nations or cultures. While no country is perfect, and every society has issues to address
English
0
0
0
2.3K
Atomic DudeXX
Atomic DudeXX@Cueskipping·
@RadioEuropes What's up with Pakistani men and raping girls. I don't know the cultures of Pakistan but that can't be what the country teaches the men and how to treat women, right or am I missing something?
English
5
0
3
42K
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
عوامی رائے جان لیتے ہیں ۔۔۔ کیا پاکستانی فوج سیاست میں ملوث ہے؟؟ ہاں نہیں
اردو
847
139
1.1K
46.4K
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Please RT this thread if you can. Thank you 🙏🏼🇵🇰
English
597
11K
18.2K
239.9K
Jemima Goldsmith
Jemima Goldsmith@Jemima_Khan·
Below is a THREAD with some shorter clips of the most important messages from my boys’ interview regarding their father’s incarceration. Please share if you can. 1) His conditions in jail
English
2K
39.7K
63.7K
2.3M
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
پہلی بات تو یہ کہ فلسطین کے حق میں احتجاج/مظاہرہ D چوک سمیت جن جگہوں پر ممنوع ہے وہاں کرنے یا عوام الناس کے راستے روکنے کے بجائے باقی کسی بھی جگہ پر کیا جا سکتا ہے۔۔جا کر کرو۔۔ اگر کوئی روکے تو بتانا/لکھنا/ویڈیوز لگانا۔ اس کے علاوہ فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف پالیسی۔۔ابھی 2 دن پہلے ہی اقوام متحدہ میں دیکھ لی؟ اور کیا کوئی ایسا حکومتی جماعتوں میں لعنتی شخص ہے جو اسرائیل کے حق میں اور فلسطین کے خلاف بولتا،لکھتا ہو یا اس کی حوصلہ شکنی کرتا ہو۔۔ ایسا ہی خودساختہ گھٹیا تاثر بنانے کی کوشش میں تم لوگ لگے رہتے ہو اسی ایک تمہارے کمنٹ کو کئی لوگوں نے کاپی کیا ہوا ہے اور باقی کئی عقل کے اندھے بنا کچھ سوچے اسے مان بھی لیتے ہیں۔ تم لوگ خود جو جرم کر رہے ہوتے ہو بعینہ اس کا الزام مخالف فریق پر لگاتے ہو
اردو
3
1
4
629
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
میری زندگی کا سب سے بڑا مشن ایران کو نیوکلئیر سے روکنا اور پاکستان کا نیوکلئیر ختم کرنا ہے، ایران کے علاوہ ہمارے لیے خطرہ پاکستان ہے۔۔اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو۔۔۔ پاکستان بطور مسلم سٹیٹ ہمیشہ سے"اسرائیل اور انڈیا" کے لیے ایک "ملٹری تھریٹ"رہا ہے۔ پاکستان کبھی بھی"فنانشل تھریٹ"نہیں رہا۔ سی پیک جب شروع ہوا تھا تو پاکستان مستقبل میں ایک بڑی معاشی طاقت بن کر ملٹری/نیوکلئیر/میزائل ٹیکنالوجی کے ساتھ اسرائیل کے لیے سب سے بڑی تھریٹ بن سکتا تھا۔ ان دو ممالک کو اپنے توسیع پسندانہ عزائم اور اجارہ داری قآئم کرنے کے منصوبے میں یہ ملک سب سے بڑی رکاوٹ نظر آتا۔۔۔ اس لیے پھر نواز شریف کو ہٹا کر۔۔۔اس بدبخت شخص عمران نیازی کو لانچ کر کے سی پیک فورا بند کروایا گیا۔اور پھر"نیوکلئیر ختم کروانے کی کوشش کی گئی" جو کامیاب نہیں ہوئی اور اس کا اقتدار ختم ہو گیا۔۔ اب بھی اس کو مسلط کرنے کے لیے"آل آوٹ"جایا جا رہا ہے۔ خدارا۔۔۔۔پاکستانیو۔۔۔۔سمجھ جاو۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
70
829
1.3K
115.7K
Pakistan Tourism
Pakistan Tourism@PakistanJannatt·
ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﻧﮯ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﻧﮯ ﺍﺗﻨﮯ ﻗﺘﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺌﮯ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺳﻄﺎً ﺩﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﭘﺮ ﻣﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﮐﻮ ﺑﭽﺎﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺌﯽ ﺣﺎﺩﺛﺎﺕ ﮨﻮ ﭼﮑﮯہیں ﺗﯿﺰ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﭼﯿﺰ ﺳﮯ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺜﻼ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ 60 ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮐﯽ ﺭﻓﺘﺎﺭ ﺳﮯ ﺟﺎﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻭﭘﺮ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﺳﺎﮐﻦ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﮐﮯ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﭙﯿﮉ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺭﮐﺎﻭﭦ،ﺣﺎﺩﺛﮯ,ﺭﺯﺳﭩﻨﺲ ﺍﻭﺭ ﺑﺮﯾﮏ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﺳﺎﭨﮫ ﮐﻠﻮﻣﯿﭩﺮ ﻓﯽ ﮔﮭﻨﭩﮧ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﻮﭨﺮﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﻧﮑﻞ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﯿﺰ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﻓﻼﺋﯽ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮭﺎﺭیﺣﺼﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﺭﮦ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ *ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﺑﮭﺎﺭی ﺣﺼﮧ ﭼﮭﺎﺗﯽ ﺳﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﮨﮯ ﺍﺩﮬﺮ ﮨﮉﯼ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺘﮍﯾﺎﮞ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﻧﯽ ﻟﮩﺬﺍ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﺳﺮ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺳﺮ ﭨﮑﺮﺍﺗﺎ ﮨﮯ ﺳﺮ ﭘﺮ ﭼﻮﭦ لگتی ہے نتیجہ ﺑﮯ ﮨﻮشی ﯾﺎ فوری موت ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻏﺮﯾﺐ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺧﺮﯾﺪ ﺳﮑﺘﮯ ﻭﮦ ایک لاکھ ﭘﭽﺎﺱ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺍﺳﮑﯽ ﻣﺮﻣﺖ ﮐﯿﺴﮯ ﮐﺮﻭﺍﺗﮯ ﮨﯿﮟ؟؟ ﻗﻮﻡ ﺩﻭ ﮨﺰﺍﺭ ﺟﺮﻣﺎﻧﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﯽ ﻇﻠﻢ ﮨﮯ ﮨﺎﮞ ﻣﮕﺮ ﮐﻔﻦ ﺩﻓﻦ ﺗﻨﺒﻮ ﻗﻨﺎﺗﯿﮟ ،ﮐﮭﺎﻧﺎ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﺁﺳﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ اور سر پہ چوٹ کہاں لگی ہے۔یہ جاننے کے لیے MRI کی فیس ہی 10000 روپے ہےﺟﻨﮑﮯ ﻣﺮ ﭼﮑﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺣﺎﻟﺖ ہوتی ہے ﺩﺱ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮍﮐﮯ ﻣﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﯿﮑﻞ ﺍﯾﺴﮯ ﭼﻼﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﯾﻒ ﺳﻮﻟﮧ ﮨﻮ ﺟﺎﻥ ﺑﮩﺖ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﮨﮯ،ﮨﯿﻠﻤﭧ ﻭﺍﺣﺪ ﺳﯿﻔﭩﯽ ﮨﮯ ﺳﺮ ﺑﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﺑﻨﺪﮦ ﺑﭻ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮨﮉﯾﺎﮞ ﺟﮍ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺳﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ﺍﺱ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﺠﺎﺋﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﺮ ﺗﻮﮌﻧﮯ ﮐﮯ ﮨﺰﺍﺭ ﮐﺎ ﮨﯿﻠﻤﭧ ﺗﻮﮌﯾﮟ ﺍﻭﺭ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﭽﯿﮟ.
Pakistan Tourism tweet media
اردو
22
140
482
50.8K
Arslan Malik
Arslan Malik@ArslanM21959289·
@PakistanJannatt 70cc specially china made (with 78m cylinder) should be banned or manufacturer with max speed 50-60, these bikes have 80% accident ratio of the total
English
1
0
0
728
Muhammad Junaid retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
ٹویٹر کیوں بند ہے؟؟ ٹویٹر بند ہونے کی دو وجوہات ہیں، ایک تو یہ کہ لیاقت چٹھہ نے دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ان پر سوشل میڈیا کا بھی دباؤ تھا،اس لیے سوچا گیا کہ سوشل میڈیا کی سب سے موثر ایپ ٹویٹر کو ڈاون کردیا جائے، اس سے پہلے کہ سوشل میڈیا پر ماحول گرم رہے اور کسی اور کا ضمیر جاگ جائے، لیکن دوسری وجہ اصل وجہ ہے، پی ٹی آئی نے ہر ضلع کے ڈی آر او اور ہر حلقے کے آر او کا نام اور تصاویر سوشل میڈیا پر ڈال دی ہیں، جس کے بعد بہت سے لوگ ان بیوروکریٹس کی فیملی کا بتا رہے ہیں کہ اس کا بھائی فلاں ہے، اس کا باپ فلاں ہے اور اس کے کزن فلاں ہیں، اسی کے ساتھ ان بیوروکریٹس کے خلاف سوشل بائیکاٹ کی مہم بہت زور پکڑ گئی ہے ، اس پر بیوروکریٹس نے ہاتھ کھڑے کرنے شروع کردیے ہیں، بیوروکریٹس نے جو شکایات کی ہیں، ان میں سے صرف دو سن لیجیے، ایک بیوروکریٹ کے مطابق اس کو اپنے بچے سکول سے نکلوانے پڑ گئے ہیں، کیونکہ اس کے بچوں کے کلاس فیلو بچوں نے اس بیوروکریٹ کے بچوں سے کہا کہ تمہارے پاپا چور ہیں، انہوں نے پیسے لیے ہیں، "تمہارے پاپا اچھے بچے نہیں ہیں"، اس کی وجہ سے اس بیوروکریٹ کو بچے سکول سے نکلوانے پڑے اور ان کے مطابق ان کو اب کسی اور شہر میں بچوں کو داخل کرانا پڑے گا، ایک اور بیوروکریٹ نے بے بسی کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ان کے والد گھر کے قریب ایک مسجد میں پانچ وقت نماز با جماعت ادا کرتے تھے، لیکن اب ان کو مسجد میں نمازیوں کے تلخ سوالات کا سامنا ہے، اس لیے وہ اب مسجد نہیں جا پارہے، اس ساری صورتحال میں سسٹم کا حصہ بیوروکریٹس نے بہت سخت شکایات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری اب بس ہو چکی ہے، بات ہمارے گھروں تک، ہمارے بچوں اور والدین تک آن پہنچی ہے، یہی وجہ ہے کہ مریم نواز اور انوار الحق کاکڑ سے بیوروکریسی کے حق میں بیانات دلوائے گئے ہیں، لیکن ان دونوں کے بیانات ان کی اپنی ذات اور جماعت کو کوئی فائدہ نہیں دے سکے تو کسی تیسرے فریق کو کیا فائدہ ملنا ہے، بلکہ یہ دونوں جس کے بھی حق میں بیان دیں گے، لوگ ان کی مخالفت شروع کردیں گے، ٹویٹر ڈاون کرنے کا مقصد بیوروکریسی کے خلاف جاری مہم کو لگام دینا ہے لیکن وہ مہم پاکستان سے زیادہ اوورسیز پاکستانی چلا رہے ہیں اور ان میں سے کسی ملک میں ٹویٹر ڈاون نہیں کرایا جا سکتا، بہتر یہی ہے کہ جو بیوروکریٹس ایماندار ہیں، وہ ویڈیوز ریکارڈ کریں ،اپنے سامنے قرآن مجید رکھ کر گواہی دیں، یقیناً ان کے خلاف مہم فوری طور پر رک جائے گی
اردو
332
8K
20.3K
706K
Muhammad Junaid retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to tamper the records. We reiterate that results of elections be released immediately according to Form 45.
English
1.9K
45.2K
72.9K
1.6M
Muhammad Junaid
Muhammad Junaid@juni_228·
Declear result #عوام_کا_فیصلہ_تسلیم_کرو
English
0
0
0
30
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اکاؤنٹ خطرہ میں ہے 1 کمنٹ کی ضرورت بیشک عمران خان زندہ باد لکھ دیں
Kashif Baloch tweet media
اردو
2.7K
888
4.5K
219.8K