Junoon

61.7K posts

Junoon banner
Junoon

Junoon

@junoon313

Katılım Şubat 2013
1.1K Takip Edilen5.8K Takipçiler
Junoon retweetledi
Kavish aziz
Kavish aziz@azizkavish·
Israel kidnapped a one year old child and, for ten hours, burned the child with cigarettes right in front of the father, and drove nails into the child's feet. Osama Abu Nassar was near the border east of Al-Maghazi when Israeli soldiers opened fire. A quadcopter drone forced him to leave his 18-month-old son Karim on the ground and walk toward the checkpoint, where he was stripped and detained. Soldiers then brought the child. According to witnesses and the medical report, they burned Karim's leg with cigarettes and drove a metal nail into his foot. Karim was released after 10 hours through the Red Cross. His father is still detained. The family is calling on international institutions to intervene for his release so he can continue his psychological treatment, which he was already receiving before any of this happened. This is not an accusation. It is a medical report and eyewitness testimony about a toddler. Via- Mohammed Aabed.
Kavish aziz tweet mediaKavish aziz tweet media
English
328
14.1K
26.9K
1.1M
Junoon retweetledi
Jackson Hinkle 🇺🇸
Jackson Hinkle 🇺🇸@jacksonhinklle·
🚨🇺🇸🇮🇷 BREAKING: “There are NO NEGOTIATIONS underway with the United States.” “We reject Trump’s claim about negotiations, and the Islamic Republic of Iran will not accept any form of talks until its objectives in the war are achieved. Trump’s remarks represent a retreat from his previous threats, but Iran’s positions have not changed. It is also emphasized regarding the Strait of Hormuz that this passage will remain closed to aggressors.” - Per sources in the Iranian Foreign Ministry
English
231
1.6K
6.6K
345.5K
Junoon retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1.1K
19.2K
38.4K
642.3K
Junoon retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“The judges in this country should be ashamed of themselves. Time and time again we have gone to the judiciary. But they have sold their souls for their paid personal privileges. They have sold their integrity. They know they cannot break me, so they turn to my wife. How they can allow this inhumane treatment to Bushra BiBi, simply to blackmail me. She spends 24 hours a day in isolation, except for 30 minutes with me per week - and even that is often ignored. It is unislamic to harm women, children and the elderly - and their motives are plain and clear. The judges are responsible for the justice in a society. They should be ashamed of themselves.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his sons on phone from Adiala Jail - (March 21, 2026)
English
1.5K
21.8K
40.1K
882.3K
Junoon
Junoon@junoon313·
@jacksonhinklle 🚨🇮🇱 BREAKING: VIOLENT EXPLOSIONS in TEL AVIV from new Iranian strikes
Junoon tweet mediaJunoon tweet media
English
0
0
0
68
Junoon
Junoon@junoon313·
@RShahzaddk جاہل انسان Ai ویڈیو ہے
اردو
0
0
0
35
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
سب اسرائیلی اکاؤنٹ لکھ رہے کہ اسرائیل پر آج کی رات بھاری سارے دعا کریں آپ بھی دعا کریں سمجھ تو گئے ہوں گے دعا کیا کرنی ہے؟
اردو
58
214
958
14.2K
Junoon retweetledi
سردار شفیق خان
سردار شفیق خان@Shafiqkhosa90·
جب بندہ 12 سال کے بعد اپنے گھر واپس آیا گاؤں میں اپنے ماں کے پاس اچانک گیا ماں گھاس کاٹ رہی تھی سامنے جا کر بیٹھ گیا ماں کا ریکشن دیکھیں ۔۔
اردو
14
240
2.1K
144K
Junoon retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
میرے پاکستانیوں! آپ کا حقیقی وزیرِاعظم اس وقت ناحق قید میں ہے۔ 8 فروری 2024 کو ہم نے اسے حقیقی طور پر وزیرِاعظم منتخب کیا تھا۔ فوج نے جیتا ہوا الیکشن چوری کر کے ایک ٹاؤٹ رجیم قائم کی ہوئی ہے۔ ایک بار پھر 8 فروری آ رہا ہے، ایک بار پھر یہ ثابت کرنے کا موقع ہے کہ ہم 8 فروری 2024 کی چوری نہیں بھولے۔
اردو
200
4.8K
13.1K
95.8K
Junoon retweetledi
Javed Hashmi
Javed Hashmi@JavedHashmiJH·
مجھے پیغام ملا ہے کہ مجھے کسی ایکسیڈنٹ کے ذریعے قتل کر دیا جائے گا۔ میری بیٹیوں کو ذلیل و رسوا کیا جائے گا، جتنا کر سکتے ہیں کیا جائے گا۔ میں نے اس پر سوچا، کیا جاوید ہاشمی کا خاندان اہلِ بیتؑ سے زیادہ مقدس ہے؟ جاوید ہاشمی اپنا سر سنتِ حسینؑ پر چلتے ہوئے پیش کرے گا۔ بی بی زینبؑ کو ننگے سر دربارِ یزید میں پیش کیا گیا، جاوید ہاشمی کی بیٹیاں بھی بی بی زینبؑ کے نقشِ قدم پر چلیں گی۔ جب تک یزید کے پیروکار زندہ ہیں، تب تک حسین ابنِ علیؑ کے پیروکار ان کا مقابلہ کریں گے۔
اردو
904
7.4K
22.6K
576.1K
Junoon
Junoon@junoon313·
@iihtishamm But i want to know that how can we get reach ?
English
0
0
0
29
Ihtisham Ul Haq
Ihtisham Ul Haq@iihtishamm·
I have a master’s degree in social media. My students will be independent and will earn from their content, IA. I will teach you everything for free, Promise!
English
437
110
2.5K
81.8K
Junoon retweetledi
Sohail Afridi
Sohail Afridi@SohailAfridiISF·
عمران خان صاحب پاکستان کے مقبول اور عوامی اعتماد رکھنے والے قبول ترین لیڈر ہیں اور پاکستان تحریک انصاف اس وقت ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت کی حیثیت رکھتی ہے۔ ایسے میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے پاکستان کے ایک مقبول سیاسی قائد اور سابق وزیرِاعظم کے بارے میں سیاسی نوعیت کے اور حقائق کے برعکس بیانات نہ صرف ایک ریاستی ادارے کے وقار کے منافی ہیں بلکہ جمہوری اقدار اور آئینی روح کے ساتھ بھی سنجیدہ مذاق کے مترادف ہیں۔ یہ بات واضح رہنی چاہیے کہ کسی بھی ممکنہ ملٹری آپریشن کی مخالفت صرف پاکستان تحریک انصاف تک محدود نہیں، بلکہ خیبر پختونخوا کی تمام سیاسی و مذہبی جماعتیں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد اس مؤقف پر متفق ہیں کہ ملٹری آپریشن کسی بھی مسئلے کا دیرپا حل نہیں ہوتا۔ مسئلہ صرف یہ نہیں کہ ریاست دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ نہیں، مسئلہ یہ بھی ہے کہ فیصلے زمینی حقائق، منتخب نمائندوں، مقامی آبادی اور صوبائی حکومت کو اعتماد میں لیے بغیر کیے جا رہے ہیں۔ زمینی حقیقت یہ ہے کہ آج بھی خیبر پختونخوا کے متعدد اضلاع میں عوام عدمِ تحفظ، معاشی جمود، نقل مکانی کے خدشات اور ریاستی پالیسیوں پر عدم اعتماد کا شکار ہیں۔ کاروبار، تعلیم اور معمولاتِ زندگی بار بار متاثر ہو رہے ہیں، جبکہ مقامی آبادی کو فیصلہ سازی میں شامل نہیں کیا جاتا۔ یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ خیبر پختونخوا میں اب تک 22 بڑے ملٹری آپریشنز اور تقریباً 14,000 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے جا چکے ہیں، اس کے باوجود دہشت گردی کا مکمل خاتمہ نہیں ہو سکا۔ اس صورتِ حال سے یہ سوال جنم لیتا ہے کہ کہیں نہ کہیں پالیسی سازی اور عمل درآمد میں سنجیدہ خامیاں موجود ہیں۔ ایسے میں بند کمروں میں بیٹھ کر غیر مؤثر پالیسیوں پر اصرار کرنے کے بجائے ایک واضح پالیسی شفٹ ناگزیر ہو چکی ہے، کیونکہ ان ناکام حکمتِ عملیوں پر قوم کے وسائل بے تحاشہ خرچ ہو رہے ہیں اور عوام کی جان و مال کا تحفظ مسلسل خطرے میں ہے۔ اس تناظر میں یہ بنیادی سوال اپنی جگہ قائم ہے کہ آخر اس بار ایسی کون سی ٹھوس ضمانت موجود ہے کہ ایک اور ملٹری آپریشن واقعی پائیدار امن کی بنیاد رکھ سکے گا؟ اگر ماضی کی حکمتِ عملی، بھاری جانی نقصانات اور بے پناہ وسائل کے استعمال کے باوجود مطلوبہ نتائج نہ دے سکی، تو عوام اور ان کے منتخب نمائندوں کو یہ اعتماد کیسے دلایا جا رہا ہے کہ وہی طریقہ کار اس بار مختلف نتائج پیدا کرے گا؟ پالیسی سازی میں شفافیت، واضح اہداف اور قابلِ پیمائش نتائج کے بغیر کسی بھی نئے اقدام سے امن کے بجائے مزید غیر یقینی صورتحال جنم لینے کا خدشہ رہے گا۔ وہ صوبہ جس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تقریباً 80 ہزار قیمتی جانوں کی قربانی دی، اس کے عوام اور ان کے جمہوری مینڈیٹ کو دہشت گردی سے جوڑنا نہایت افسوسناک اور تکلیف دہ عمل ہے۔ ایک ریاستی ادارے کے نمائندے کا اس طرح کی منفی سوچ نہ صرف قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتی ہے بلکہ میرے عظیم ملک پاکستان کے استحکام کے لیے بھی نقصانن دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے کہ بارہا خبردار کرنے کے باوجود خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کو دوبارہ داخل ہونے دیا گیا اور خود ساختہ بیانیوں کے ذریعے اس کے پھیلاؤ میں اضافہ ہوا۔ دو دہائیوں پر محیط مسلسل قربانیوں کے باوجود، ایک صوبے کے عوام کو بے مقصد اور غیر سنجیدہ پریس کانفرنسوں کے ذریعے موردِ الزام ٹھہرانا، ہمارے شہداء اور ان کے لواحقین کی قربانیوں کی صریح توہین ہے، جو کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف نے بھی اس جنگ میں بھاری قیمت ادا کی ہے۔ پارٹی کے عہدیداران، منتخب نمائندگان اور وزراء دہشت گردی کا نشانہ بنے،کسی کو گولیوں سے شہید کیا گیا اور کسی نے دھماکوں میں جامِ شہادت نوش کیا۔ ایسے میں ایک ریاستی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے غیر ذمہ دارانہ اور غیر مدلل الزامات نہ صرف پاکستان کی سب سے مقبول سیاسی جماعت کے خلاف نفرت کو ہوا دیتے ہیں بلکہ یہ تاثر بھی دیتے ہیں کہ گویا کسی سیاسی قوت کو دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑنے کی خواہش پالیسی کا حصہ بن چکی ہو، جو ایک خطرناک اور افسوسناک سوچ کی عکاس ہے۔ دہشتگردی اور بدامنی کے مسئلے کا دیرپا حل نکالنا ہے تو پریس کانفرنسز اور یکطرفہ فیصلوں کی بجائے خیبرپختونخوا اسمبلی میں تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں اور ہر مکتبۂ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد پر مشتمل قومی جرگے کے متفقہ اعلامیے پر عمل ہونے دیا جائے- یہ بھی لازمی ہے کہ مستقبل میں فیصلے بند کمروں اور فرد واحد کی خواہشات کی بجائے تمام سٹیک ہولڈرز اور عوام کے منتخب نمائندوں کی بنائی گئی پالیسز کے تحت کیے جائیں۔
اردو
1.3K
14.4K
32.5K
773.9K
Junoon retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے ۔۔۔!! #اڈیالہ_کے_باہر_دس_ہزار
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
175
2.7K
7.6K
45.7K
Junoon retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
میرے لیے میرا اللہ ہی کافی ہے۔!!
PTI tweet media
اردو
156
4.1K
18K
107.3K
Junoon retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اگر سیف الدین قطوس بھی ستمبر 1260 میں ہی منگولوں کی طاقت سے مرعوب ہو جاتا تو آج اسلام کا نام و نشان ہی مٹ گیا ہوتا، لیکن اس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور منگولوں سے این جلوت کے مقام پر ٹکرا گیا اور انھیں شکست سے دو چار کر دیا- یہی کام عمران خان کر رہا ہے- اب فیصلہ آپ کریں کہ آپ خوفزدہ ہو جانے کو ترجیح دیں گے یا پھر عاصم منیر کی فوج(یا منگول آرمی) سے ٹکرا جائیں گے؟ اگر آپ نے فیصلہ کیا کہ سیف الدین قطوس کی طرح ٹکرا جائیں گے تو زندہ رہیں گے، ورنہ آپ ہمیشہ کے لئے غلام بنا دئیے جائیں گے- اگر غلام بن گئے تو آپ کی داستان سنانے والا کوئی نہیں ہو گا، لیکن اگر اس باطل قوت سے ٹکرا گئے تو صدیوں تک آپ کی داستان نسلوں کو سنائی جائی گی- #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
اردو
10
415
1.2K
21.4K
Junoon retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
اس جلاد صفت شخص کا دعویٰ ہے کہ اسے خدائی مدد آتی ہے، یہ آیتیں بھی پڑھتا ہے، اسلام کا سپاہی بھی بنتا ہے- پاکستان میں اس وقت یہ سب سے طاقتور شخص بھی ہے، اس کے پاس فوج کا سب سے بڑا عہدہ بھی ہے- لیکن بدقسمتی سے انتہائی بزدل اور گھٹیا ترین شخص ہے- یہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن بھی ہے، یہ دشمن نہ ہوتا تو اتنی طاقت کا فائدہ اٹھا کر پاکستان سے کرپشن ختم کرتا، مگر اس نے ایک سے بڑا ایک کرپٹ شخص اپنے گرد اکٹھا کر رکھا ہے- #سٹریٹ_موومنٹ_کی_تیاری_پکڑیں
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
388
4K
11.1K
154.1K
Junoon retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“To strive for justice is a sacred duty, and I am ready to lay down my life for Haqeeqi Azadi (true freedom) of my nation. At this moment, Pakistan is being governed solely under “Asim Law”. Here, verdicts are pre-written and merely announced aloud. Like the baseless decisions and sentences of the past three years, the Toshakhana 2 verdict is nothing new for me. This ruling, too, was delivered in haste, without any evidence and without fulfilling legal requirements. Neither we nor our lawyers were even given opportunity to present our case. The sustained solitary confinement imposed on me and my wife constitutes severe mental torture. We are barred from books, television, and meetings. Although television access is granted to every other prisoner, even this fundamental facility has been withheld from me and Bushra Bibi. The books sent by my family are confiscated by jail authorities, and we are kept in solitary confinement for weeks at a time. This treatment is inhumane, yet all this oppression and brutality cannot weaken my resolve. It is not our tradition to target women and children. Our religion mandates mercy toward women even during warfare, yet here they are being persecuted purely out of political vendetta. I am deeply saddened and distressed by the mistreatment and brutality faced by my sisters and other women outside Adiala Jail. The treatment meted out to Bushra Bibi, Dr. Yasmin, Mahrang Baloch, and other women stands in clear violation of Islamic traditions and moral values. Bushra Bibi, my wife, has been subjected to solitary confinement purely because of personal hostility towards me, even though she has no political role and is a homemaker. The army is mine and belongs to the people of Pakistan. When I criticize Asim Munir, it is criticism of an individual, just as past dictators were criticized. Asim Munir did not come into power through a public referendum or popular vote. Whatever is happening to me in jail is being carried out on the instructions of a colonel acting under Asim Munir’s orders. The rule of law in Pakistan has been severely undermined. Just as in 2007, PCO judges who sided with a dictator and tarnished the sanctity of the judiciary earned no respect, while those who resisted were hailed as national heroes. Similarly, today, the judges who are resisting this system are our heroes, while those acting as puppets, obediently following orders, lack conscience and are no different from the PCO judges of the Musharraf era. For the struggle to restore the rule of law and uphold the Constitution, it is essential for the Insaf Lawyers Forum and legal fraternity to step forward decisively. Only a just legal system can safeguard the people; without it, neither economic progress nor moral development is possible. I have full confidence in Salman Safdar and his team and have instructed them to file an appeal against these bogus decisions in the Islamabad High Court. My message for Sohail Afridi is to prepare for a street movement. The entire nation must rise for their rights!! To strive for justice is a sacred duty, and I am ready to lay down my life for Haqeeqi Azadi (true freedom) of my nation.” Illegally Incarcerated Former Prime Minister of Pakistan, Imran Khan, speaking to his lawyers after the verdict of a military-style trial in Adiala Jail - (20 December, 2025)
English
1.1K
17K
30.7K
585.9K
Junoon retweetledi
Mehmood Khan Achakzai
Mehmood Khan Achakzai@MKAchakzaiPKMAP·
ہم اپنے وطن کے ایک ایک انچ کیلئے انگریزوں سے لڑتے رہے، ہم نے مزاحمت کی۔ آج وہ لوگ ہمیں غدار کہہ رہے ہیں جو انگریزوں کے گھوڑے پالتے تھے، انگریز کی فوج میں بھرتی ہوکر مسلم دنیا پر حملہ آور ہوتے تھے۔
اردو
96
2.6K
8.3K
66.9K
Junoon retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عمران خان نے سہیل آفریدی کو پیغام دیا ہے کہ ہمارے لیے تمام دروازے بند ہوچکے ہیں اس لیے تحریک کی تیاری پکڑیں، سلمان اکرم راجہ
اردو
114
6.9K
17.5K
94.6K
Junoon retweetledi
Tehreek-e-Insaf
Tehreek-e-Insaf@InsafPK·
خول اُترا تمہارا تو ظاہر ہوا پیشہ ور قاتلو،تم سپاہی نہیں احمد فراز #گولی_کیوں_چلائی
Tehreek-e-Insaf tweet media
اردو
110
2.6K
6.8K
42.8K
Junoon retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
اسلام آباد ہائی کورٹ کا جسٹس طارق محمود جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل: پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے کو نہایت تشویشناک اور ایک خطرناک نظیر قرار دیتی ہے جس کے ذریعے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جج کے عہدے کے لیے نااہل قرار دیا گیا۔ آئینِ پاکستان نے معزز ججز کے احتساب، ضابطہ اخلاق اور ممکنہ بدعنوانی یا مس کنڈکٹ کے معاملات کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل کا فورم فراہم کیا ہے۔ اس آئینی فورم کو نظرانداز کر کے کسی جج کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور طریقے سے کرنا آئین پاکستان سے انحراف کرنے کے برابر ہے۔ اگر یہی راستہ اختیار کیا گیا تو پھر سپریم جوڈیشل کونسل کی بچی کھچی علامتی افادیت پر بھی سنگین سوالات کھڑے ہو جاتے ہیں۔ کسی کو بھی حقِ سماعت، مناسب فورم اور منصفانہ ٹرائل سے محروم کرنا انصاف نہیں بلکہ انصاف کے قتل کے مترادف ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے اس فیصلے نے نہ صرف ایک فرد کو متاثر کیا ہے بلکہ اس کے اثرات دور رس ہوں گے۔ آج اگر ایک جج اس طرح نااہل قرار دیا جا سکتا ہے تو کل دیگر جج صاحبان بھی اس روش کا شکار ہوجائینگے۔ جاری کردہ مرکزی شعبہ اطلاعات پاکستان تحریک انصاف
اردو
30
1.5K
3.8K
46K