★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★

30.9K posts

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ banner
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★

★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★

@Jvd97

Follow Back 💯🇵🇰 کوئی اس دور میں وہ آئینے تقسیم کرے جن میں باطن بهی نظر آتا ہو ظاہر کی طرح... Thy name is frailty.

Mianwali, Pakistan Katılım Temmuz 2013
7K Takip Edilen9K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
" الله لا اله إلا هو الحى القيوم لا تأخذه سنة ولا نوم له ما في السموات وما فى الأرض من ذا الذي يشفع عنده إلا بإذنه يعلم ما بين أيديهم وما خلفهم ولا يحيطون بشئ من علمه إلا بما شاء وسع كرسيه السماوات والأرض ولا يؤده حفظهما وهو العلى العظيم "
العربية
10
4
15
846
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
محبت گولیوں سے بو رہے ہو وطن کا چہرہ خوں سے دھو رہے ہو گماں تم کو کہ رستہ کٹ رہا ہے یقیں مجھ کو کہ منزل کھو رہے ہو!!!
اردو
0
4
4
61
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
تُم بھروسے کی بات کرتے ہو🙄 ہم تو موبائل چارجنگ پر لگا کر سکرین آن کر کے دیکھتے ہیں👀 کہ چارج بھی ہو رہا ہے کہ نہیں🤭😂🤣
اردو
0
3
3
60
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ tweet media
اردو
0
0
0
15
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweetledi
life
life@lifeee_99·
شادی کی ایک تقریب میں ایک شخص نے اپنے پرائمری اسکول کے استاد کو دیکھا، جنہوں نے اسے تقریباً 35 سال پہلے پڑھایا تھا۔ وہ محبت و عقیدت سے لپک کر استاد کے پاس گیا، کچھ جھجکتے ہوئے پوچھا: "استاد جی، کیا آپ کو یاد ہے، میں کون ہوں؟" استاد نے نرمی سے کہا: "معاف کرنا بیٹے، پہچان نہ پایا۔" شاگرد نے آہستہ لہجے میں کہا: "میں وہی لڑکا ہوں جس نے ایک بار کلاس میں ساتھی بچے کی گھڑی چرا لی تھی۔ جب وہ بچہ رونے لگا تو آپ نے ہم سب کو کھڑا کر کے جیبیں چیک کرنے کا فیصلہ کیا۔ مجھے لگا اب سب کے سامنے رسوائی ہو گی، سب ہنسیں گے، میری عزت خاک ہو جائے گی۔ لیکن، آپ نے سب سے پہلے ہم سب کو دیوار کی طرف منہ کر کے آنکھیں بند کرنے کا کہا، پھر سب کی جیبیں چیک کیں، اور جب میری باری آئی تو آپ نے میری جیب سے وہ گھڑی نکال لی، لیکن کسی کا نام نہ لیا، کچھ نہ کہا۔ گھڑی واپس اس بچے کو دے دی، اور بات وہیں ختم کر دی۔ نہ کوئی سزا، نہ تضحیک، نہ شرمندگی۔ اسی دن سے میں نے تہیہ کر لیا کہ زندگی میں کبھی کچھ چوری نہیں کروں گا۔ تو استاد جی، آپ کو یہ واقعہ ضرور یاد ہو گا۔" استاد مسکرائے، کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا: "ہاں بیٹے، مجھے وہ واقعہ یاد ہے لیکن جو بات تم نہیں جانتے وہ یہ ہے کہ میں نے بھی تم سب کی جیبیں آنکھیں بند کر کے چیک کی تھیں۔ تاکہ نہ مجھے معلوم ہو چور کون تھا، اور نہ میرے دل میں اس کے لیے کوئی گِرہ رہ جائے۔
اردو
52
354
2.1K
88.2K
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
سورج کی روشنی پر بھی ٹیکس لگ گیا اب ہر صارف کو اپنے سولر پر ٹیکس دینا ھوگا پانی پر پہلے ہی ٹیکس نافذ ھے زیادہ تر لوگ پانی کے استعمال پر بل کی ادائیگی کرتے ہیں صرف ھوا باقی ھے جو مفت ھے یہ ظالم حکمران کچھ عرصہ اور رہ گئے تو سانس لینے پر بھی ٹیکس لگا دیں گے .
GIF
اردو
0
0
0
16
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweetledi
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
ظلم چاہے کسی پر بھی ہو، خاموش رہنا بھی جرم ہے۔ آج تحریک لبیک والے اذانیں دے رہے ہیں، کل یہی اذانیں ہم نے دی تھی۔ ظلم کے خلاف آواز ایک ہی ہے اللہ اکبر۔
اردو
48
3.4K
10K
72.6K
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
"اگر آپ دیکھیں کہ مبلغ غریبوں کو ان کی روزی چوری کرنے والوں کے بارے میں بات کیے بغیر صرف سنت پر عمل کرنے کی تاکید کرتا ہے۔ تو جان لو کہ وہ مبلغ کا لباس پہنے ہوئے ایک راہزن ہے۔" ہسپانوی فلسفی قانون دان پولیمیتھ ابن رشد
اردو
0
2
2
43
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweetledi
Dr Sania Nishtar
Dr Sania Nishtar@SaniaNishtar·
ایچ پی وی ویکسین ایک زندگی بچانے والی ویکسین ہے جو 150 سے زائد ممالک میں استعمال ہو رہی ہے۔ خوشی ہے کہ پاکستان میں بھی لاکھوں بچیوں کو دی جا رہی ہے تاکہ وہ مستقبل میں سروائیکل کینسر سے محفوظ رہیں۔ والدین سے گزارش ہے کہ اپنی بچیوں کو یہ ویکسین ضرور لگوائیں۔
اردو
83
852
3.4K
103.9K
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
مال موت تک اولاد قبر تک اور نیک اعمال حشر تک ساتھ جائیں گے یااللّٰہ پاک ہمیں نیک عمل کی توفیق عطاء فرما آمین 🤲
اردو
0
2
2
50
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
گزشتہ رات ٹرمپ اور نیتن یاہو کی مشترکہ پریس کانفرنس پاکستانی چینلز پر لائیو دکھانا قوم کیلیئے ایک سوالیہ نشان ہے
اردو
0
2
2
34
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
I have been offered deals time and again, told either to leave the country or remain silent, and in return my cases would be withdrawn. Yet from the very first day, my position has been that I will only emerge from these cases through the courts, never as the result of any deal. This is why 300 fabricated cases have been filed against me. Any other person could not have withstood such persecution, but I know that I am innocent and that I stand on the side of truth. Even the false Toshakhana case has now completely collapsed. Witnesses presented by the prosecution, Brigadier Ahmad and Colonel Rehan, themselves admitted that the Toshakhana gifts were not taken to my residence but deposited in the Toshakhana, and all documentation is complete. Therefore, acquittal in this case should be granted in a single day, and in particular, bail for Bushra Begum should be approved, as she is a woman and is facing nothing but baseless allegations of aiding and abetment. I am fully aware that the so-called courts under the 26th Amendment deliver dictated verdicts, not according to the law but according to Asim Law. The sequence has already been planned: first, conviction will be announced in the second Toshakhana case, and only then will bail in the Al-Qadir Trust case be approved. This is the script, and the judiciary is currently functioning not on the basis of law, but according to this script. Former Prime Minister Imran Khan, speaking with family and lawyers at Adiala Jail – 24 September 2025 2/2
English
625
19.3K
32.4K
467.9K
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★
سعودیہ پر حملہ پاکستان پر حملہ تصور کیا جاۓ گا سعودی حکومت😎😎 اور پاکستان پر قرضہ سعودیہ پر قرضہ تصور ھو گا پاکستانی حکومت😎😎 💪🇸🇦🕋🇵🇰💪 از راہ مزاح😆
اردو
0
1
1
52
★𝐉𝐚𝐯𝐞𝐝 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐞𝐞𝐥★ retweetledi
سیّد ذادِی
سیّد ذادِی@SyeedZaadi_·
خفیہ ایجنسیوں کے لوگ اپنے موبائل کی کونسی سیٹنگ ہمیشہ OFF رکھتے ہیں جس کی وجہ سے اُن کا فون محفوظ رہتا ہے؟FIA ڈائیریکٹر آصف اقبال نے لائیو پوڈ کاسٹ کے دروان اپنے موبائل کی سیٹنگ شیئر کر دی 👈آئی فون رکھنے والے اس پر عمل کریں تاکہ آپ محفوظ رہیں MUST Retweet 🙏 🙏
اردو
54
1.7K
3.6K
299.9K