𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
94.7K posts

𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓
@Fat9T
میں اس لیڈر کی نظریاتی مرید ہوں جس کی پہچان قرانی ایات ہیں إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین🥀
Katılım Ocak 2024
7K Takip Edilen7.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet

جب اچھے لوگ اپنی آواز اٹھانا بند کر دیتے ہیں، تو ظلم کو پنپنے کا موقع ملتا ہے۔ خاموشی صرف ایک انتخاب نہیں، کبھی کبھی یہ ایک غلطی بھی بن جاتی ہے۔ ہمیں حق بات کہنے کا حوصلہ پیدا کرنا ہوگا
امؔ یحیی@Sha_7610
#محبت_مافیا اصل المیہ بُرے لوگوں کا ظلم نہیں، بلکہ اچھے لوگوں کی خاموشی ہے!
اردو

بے شک، صبر اور اللہ پر توکل ہی زندگی کا اصل حاصل ہے۔
امؔ یحیی@Sha_7610
#محبت_مافیا اگر یہ دروازہ تمہارے لیے نہیں تھا، تو یقین رکھو اللہ تمہارے لیے اس سے کہیں بہتر دروازہ کھول دے گا۔ کبھی کبھی جو دروازے بند ہوتے ہیں وہ سزا نہیں ہوتے، بلکہ حفاظت ہوتے ہیں۔ اللہ وہی چیز روکتا ہے جو ہمارے حق میں نقصان دہ ہو، اور وہی عطا کرتا ہے جو ہمارے دل، ہمارے وقت اور ہماری قسمت کے لیے بہتر ہو۔ بس صبر رکھو، دل کو مطمئن رکھو، کیونکہ جو اللہ کی طرف سے آتا ہے وہ ہمیشہ ہماری سوچ سے بڑھ کر خوبصورت ہوتا ہے۔ @Fat9T
اردو
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi

#محبت_مافیا
اگر یہ دروازہ تمہارے لیے نہیں تھا،
تو یقین رکھو اللہ تمہارے لیے اس سے کہیں بہتر دروازہ کھول دے گا۔
کبھی کبھی جو دروازے بند ہوتے ہیں وہ سزا نہیں ہوتے، بلکہ حفاظت ہوتے ہیں۔
اللہ وہی چیز روکتا ہے جو ہمارے حق میں نقصان دہ ہو،
اور وہی عطا کرتا ہے جو ہمارے دل، ہمارے وقت اور ہماری قسمت کے لیے بہتر ہو۔
بس صبر رکھو، دل کو مطمئن رکھو،
کیونکہ جو اللہ کی طرف سے آتا ہے
وہ ہمیشہ ہماری سوچ سے بڑھ کر خوبصورت ہوتا ہے۔
@Fat9T

اردو
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi

@sami_amna98279 میں عید کی صبح ہی پہنتی ہو ں نیو کپڑے
انسان کو خود کے لے اہتمام کرنا چاہے
اردو

پہلے میں بھی فری ہو کے شام کو کپڑےپہنتی تھی لیکن یارا چیزیں ہمارے لیے ہیں ہم چیزوں کے لیے نہیں ۔اس بار صبح ہی پہنیں گے کپڑے۔۔۔خراب ہوتے تو ہو جانے دو ۔ ہم خود زیادہ اہم ہیں
کپڑے ہم سے زیادہ قیمتی تو نہیں ہیں نا
🍁سانولی لڑکی🍁@dil_yaram
عید کا سوٹ خریدنا کینسل کر دیا ہے جب سارا دن برتن دھونے ہیں پہننے کا وقت بھی نہیں ملے گا تو کیوں پیسے ضائع کرنے ہیں 🤭
اردو
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi
𝘾𝙖𝙥𝙩𝙖𝙞𝙣 🎓 retweetledi














