Kaka Shafi Tareen retweetledi
Kaka Shafi Tareen
3.9K posts

Kaka Shafi Tareen
@kakashafi50
farmer Member Core Committe, Pashtun Tahafuz Movement (PTM) And member PKMAP https://t.co/EBoB47Oenl
Quetta, Pakistan Katılım Mart 2018
263 Takip Edilen19.2K Takipçiler
Kaka Shafi Tareen retweetledi
Kaka Shafi Tareen retweetledi

جب جب کسی پارٹی پر برا وقت آیا ہے جمہوریت اور سویلین بالادستی کی خاطر مشر محمود خان اچکزئی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے اس کا ساتھ دیا ھے ۔ آج عمران خان جمہوریت کیلئے لڑ رہا ہے ہم ان کا ساتھ دے رہے ہیں ۔ میر کلام وزیر
#AchakzaiOurPride
@KalamWazir
اردو
Kaka Shafi Tareen retweetledi

آگر پاکستان کو نوبل انعام کے لئے نامزد کیا گیا تو سب سے پہلے مخالفت میں کرونگا کیونکہ ہمارا آپنا سرزمین پشتونخوا میں پچھلے 25سال سے مسلط دہشتگردی کوروکنےمیں پاکستان ناکام ھوچکا ہیں۔
دنیا میں آمن پہت ضروری ہے مگرآپناگھر اوجھاڑ دوسروں کی محلات کی حفاظت کرنابیوقوفی ہے۔
@HamidMirPAK
اردو

هر څوک دي داسې پارټي رهبر آؤ نظريه ولري بيا دي ذموږ سيالي وکې موږ دَ بريا پر لور روان يو دشمن دي خپلي ناکامه حڅي کوي موږ ډير مزل کړي دي ستړي به سی.
#Achakzaiourpride
@MKAchakzaiPKMAP

PS

سرفراز بگٹی سمیت وہ تمام بلوچ سردار جو پاکستان زندہ آباد کا نعرہ لگاتے ہے قرآن پر ہاتھ رکھ کر کہے کہ وہ بلوچ جنگجوؤں کو باقاعدہ فنڈز نہیں دیتے۔
@MKAchakzaiPKMAP
@PakSarfrazbugti
اردو

کشمیر بنےگا پاکستان
مگر پاکستان کیا بنے گا یہ پتہ نہیں۔
#KashmirBanyGaPakistan
اردو
Kaka Shafi Tareen retweetledi

تحریک تحفظ آئین پاکستان کی لاھور اور کراچی میں سٹریٹ مومنٹ کاآغاز بہت شانداررہا تحریک کے صدر محمود خان آچکزئی علامہ ناصر عباس مصطفٰی کھوکھر سہیل آفریدی پی ٹی آئی اور تحریک کے دیگر پارٹیوں کی لیڈر شپ کا یہ جمھوری جدوجہد قابل ستائش ہیں
قدم بڑاو قوم آپ کے ساتھ ہے۔
@MKAchakzaiPKMAP



اردو

کہتے ہیں کہ فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں حالانکہ ایسا نہیں ہے فوج ہی سارا نظام زبردستی چلاتا ہے جو آئین پاکستان کے خلاف ہے عمران خان کے ملاقات کے بغیر حکومت کا ڈائیلاگ کاڈرامہ بھی ایک مزاق ہے انشاءاللہ آمریت ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ھوگا وقت بہت قریب آ پہنچی ہے۔
#achkzaiOurPride
اردو
Kaka Shafi Tareen retweetledi
Kaka Shafi Tareen retweetledi

په ولله چې دَ جنته به سم ستون.
چی شکنزل پکې وا نه ورم دَ پشتون.
غنی خان
@MKAchakzaiPKMAP
#achakzaiOurPride
PS

خان شہید عبدالصمد خان کی زندگی مثالی تھی زندگی کاسب سےبڑاکارنامہ یہ تھا کہ غلامی نہیں مانی پاکستان بننےسے پہلے انگریز کے خلاف اور پاکستان بننے کے بعد انگریز کے بقایہ جات کےخلاف اپنی جمہوری جدوجہد کی.ہم فخر کرتے ہیں کہ ہم ایک عظیم انسان کے پیروکار ہے
#TributeToKhanShaheed

اردو

محترم مشر ګران محمود خان اڅکزی دَ نيشنل ډیموکراټیک مومنټ چيرمين ګران دوست @mjdawar آؤ دَ جمهوري وطن پارټي سربراه محترم شاذين بګټي سره بیل بيل ملاقات سياسي آؤ قومي حالات باندي خبري وسوۍ.
لوئي ږوند ورته غواړم.



PS
Kaka Shafi Tareen retweetledi
Kaka Shafi Tareen retweetledi

محسن نقوی صاحب،دھشتگردی کا الزام پختونوں کے سر تھوپنا نامناسب ہے۔دہشتگردی کی آگ میں برسوں سے پختون ہی جھلس رہے ہیں۔مر بھی ہم رہے ہیں اورالزام بھی ہمارے اوپر؟طالبان کو افغانستان اور پاکستان میں پشتونوں نے نہیں، پنجاب کے پالیسی سازوں نے بسایا۔ہم ہی نے اس کے اثرات سے خبردار کیا تھا-
محسن داوڑ
چیئرمین
نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ
اردو

ووٹ کوعزت دو بوٹ کو دی گئی عزت!
پنجابیوں کو محمود خان آچکزئی کا @APDM لاھور جلسے کا وہ تقریرضرور یاد ھوگا جس میں آچکزئی صاحب نے لاھوریوں کو تاریخی پیغور دے کر کہاآج @NawazSharifMNS کے ووٹ نے ثابت کردیا۔
@HamidMirPAK
@MKAchakzaiPKMAP

اردو
Kaka Shafi Tareen retweetledi






