KN Rizvia

75 posts

KN Rizvia banner
KN Rizvia

KN Rizvia

@kanza__3

Silence is batter than explaining.

Katılım Nisan 2026
262 Takip Edilen268 Takipçiler
KN Rizvia retweetledi
سگِ حضور تاجُ الشریعہ
کیا حکومت کو صرف اسلام کے خلاف ہی بل پاس کرنا آتا ہے جب ناموس رسالت کی بات آتی ہے تو یہ چو۔۔۔۔ چو۔۔۔ چونکہ سے کام لیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔جب ہمارا آئن اسلام کے مطابق ہے تو کیا یہ بل ماورائے عدالت نہیں ؟
Tlp Women wing@womenwing12

آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔

اردو
0
3
4
66
KN Rizvia retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
یا الہی پیارے حبیب کا واسطہ جانشین رضوی عکس امیر المجاہدین کی جلد دید نصیب فرما دے😭 اب تو بہت شدد سے انتظار ہے🥹🤲🏻 بابا جی ہمیں معاف کر دیجئے گا🙏😭
اردو
3
46
70
473
KN Rizvia
KN Rizvia@kanza__3·
@RShoaib_G جو کوئی بیان سن لیں ، تصویر دیکھ لیں اب تو دل تڑپ رہا امیرم، عکس بابا جان کیلیے 😭😭😭
اردو
1
0
1
25
KN Rizvia retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
اکر آپ پریشان ہیں اُداس ہیں؟ آپ کا تعلق کسی بھی جماعت سے کسی بھی فرقہ سے ہے آپ یہ ویڈیو ایک دو بار سُن لیں دیکھ لیں آپ کو خود اپنے دل میں کیفیت بدلتی نظر آئے گی❤️ آزما لیں✨💞
Rana Shoaib@RShoaib_G

بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀

اردو
5
16
33
300
KN Rizvia retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
18 سال شادی قانون علامہ سعد حسین رضوی کا وہ بیان جس کی وجہ سے حکومت پچھلے سال بل منظور نہیں کر سکی اور آج ٹی ایل پی کی قیادت نہیں ہے تو اسلام اور قانون کے خلاف سب کام ہو رہے ہیں مکمل بیان سننے کے لیے لنک پر کلک کریں👇🏼 youtu.be/F-UlJcd2FtY?si…
YouTube video
YouTube
اردو
5
42
48
642
KN Rizvia retweetledi
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛
انتہائی اہم اسپیس پچھلے سال قائد ِِ ملت اسلامیہ علامہ سعد حسین رضوی کے بیان کی وجہ سے یہ بل منسوخ ہوا تھا اور آج یہ پنجاب اسمبلی میں منظور ہوگیا ہے 18 سال شادی کا قانون ‼️#TLP ہی ملک پاکستان اور اسلامی اقدار کی محافظ✊🏼 تمام احباب تشریف لائیں
𝐌𝐫.𝐓𝐮𝐫𝐚𝐛@_Mr_Turab

twitter.com/i/spaces/1DGLd…

اردو
0
48
63
441
KN Rizvia retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
اسلام کے نام پر بننے والے ملک میں اسلام پر وار کا ایک اور حصہ شامل ہو چُکا لیکن یاد رکھنا اسلام مخالف اقدامات ہم ڈنکے کی چھوٹ پر بھی واپس کروانا جانتے ہیں✊ تحریک لبیک کے کارکنان امیر محترم کے دئیے ہوئے سبق کو خوب یاد رکھے ہوئے ہیں اور اس پر پہرا بھی دینا جانتے ہیں✅
Tlp Women wing@womenwing12

آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔

اردو
5
37
52
438
KN Rizvia retweetledi
Tlp Women wing
Tlp Women wing@womenwing12·
آج تک عوام کے لیے حضورﷺ کے غلاموں کے لیے تو کوئی بل پاس نہ کر سکے، یہ جب بھی کوئی بل پاس کریں گے وہ اسلام مخالف ہی کریں گے۔
اردو
29
101
121
1.9K
KN Rizvia
KN Rizvia@kanza__3·
@__Tura_b آمین ثم یارب العالمین 🤲🏻😭
فارسی
0
0
1
7
KN Rizvia retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم پہ بلائیں جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہیں سے لوٹ جائے نڈر باپ کا نڈر بیٹا اپنے موقف پر چٹان کی طرح ڈٹا ہوا اللہ رب العزت بابا جان کے شہزادگان کی حفاظت فرمائے
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
5
75
134
740
KN Rizvia retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
یہ تو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی سنت ہے کہ جب کوئی حضورﷺکے بارے میں بات کرے تو پھر اپنے آپ سے باہر ہو جانا۔ امیرلمجاہدین
Nisa tweet media
اردو
1
52
98
649
KN Rizvia retweetledi
Nisa
Nisa@ME_Nisa89·
اگر یہ وقت آزمائش کا ہے تو اگلا وقت معجزوں کا ہوگا ۔۔
Nisa tweet media
اردو
16
133
367
2.4K
KN Rizvia retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
بہت ہی پیاری ویڈیو ایک بار دیکھ کر بار بار دیکھنے سُننے کا دل کرے گا🥺😭 جانم بھائی قصیدہ بردہ شریف پڑھتے ہوئے سُنتے جائیں اور ساتھ مل کر پڑھتے جائیں۔۔۔ ✨😔دوڑ پیچھے کی جانب اے گردش ایام تو ؀
اردو
22
280
515
4.1K
KN Rizvia retweetledi
عبدالمقیت 🇵🇸💖
تحفظ ختم نبوت ﷺقراداد کشمیر 29 اپریل 1973 اور کردار میجر ایوب پر اہم سپیس میں تشریف لانے والے مہمانوں اور ختم نبوت کے پروانوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں اللّٰہ پاک ہمیں ہمیشہ ختم نبوت کا پہرے دار رکھے تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
عبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet mediaعبدالمقیت 🇵🇸💖 tweet media
اردو
0
38
58
577
KN Rizvia
KN Rizvia@kanza__3·
@RShoaib_G تاجدار ختم نبوت ﷺ زندہ باد زندہ باد زندہ باد
اردو
0
0
1
5
KN Rizvia retweetledi
Rana Shoaib
Rana Shoaib@RShoaib_G·
توجہ فرمائیں🚨Live تحفظ ختم نبوت ﷺقراداد کشمیر 29 اپریل 1973 اور کردار میجر ایوب پر انتہائی اہم سپیس جاری تمام احباب فوری جوائن کریں✅✅ تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد x.com/i/spaces/1qxvv…
اردو
12
35
48
453
KN Rizvia retweetledi
KN Rizvia retweetledi
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁
🚨مرکزِ عشق و محبت، جامعہ مسجد رحمت اللعالمین کے متعلق کیس کی سماعت مکمل ہو چکی ہے اور اب فیصلے کا انتظار ہے۔ ان شاء اللہ جلد (Date) کا اعلان بھی کر دیا جائےگا۔ تمام احباب سےدرخواست ہےآیت کریمہ کاورد جاری رکھیں لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ
𝐓𝐔𝐑𝐀𝐁 tweet media
اردو
7
82
127
897