karachizoom🇵🇰
2K posts

karachizoom🇵🇰
@karachizoom
#karachi #wildlife #karachizoo #kmc #karachiwork #photography #nutch #photo #photography #photooftheday #instagood #love #instagram #picoftheday #photographer
Karachi, Pakistan Katılım Eylül 2015
409 Takip Edilen495 Takipçiler
karachizoom🇵🇰 retweetledi
karachizoom🇵🇰 retweetledi

Heartbreak in Zimbabwe park: Elephants’ desperate hunt for water
Blackened corpses scar a landscape where the rains have been more than six weeks late.
aljazeera.com/gallery/2023/1…
English
karachizoom🇵🇰 retweetledi

@s_faisalhussain فیصل بھائی عقل نہیں ائے گی ہم لوگوں کو کچھ بھی کر لیں ہم اسی طرح بیان دیتے رہیں گے پٹتے رہیں گے مرتے رہیں گے
اردو

اس معصوم یتیم بچی کی بے بسی دیکھیں یہ وہی بچی ہے جو پیروں میں گرکر معافی مانگ رہی تھی مگر اس پر کوئی رحم نہیں کھارہا تھا سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوئی تو کس طرح معصوم بچی سے جبری بیان لیا جارہا ہے اس بچی کی زبان سے بولا جانے والا ایک ایک لفظ اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ سفاک مافیا نے اس کو دباؤ میں لاکر یہ بیان لیا ہے
یہ پورے کراچی کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے یہ بچی بے بس ہے اور تین کروڑ آبادی کا یہ شہر بے حس ہے
Danish Naqvi@lucifer1970
اردو
karachizoom🇵🇰 retweetledi

Elephant to entertain
the jeering crowd 24th Dec
at Kukke Subramanya temple
in Karnataka ● #India
#ImNotYourClown 🤡
#ElephantAbuse 😡
English

@farha_mehmood بہن میری اپ نے اکیلا چھوڑا ہوا ہے نا اگر باجیاں بھی مل کے اس کے ساتھ کھڑی ہو جائیں تو بہت فرق پڑے گا اور اس کو بہت سپورٹ ملے گی اور کیلٹری کو بھی پتہ چلے گا کہ بہت ساری باجیاں ا گئی ہیں
اردو

نیلام ہو گئی عزت کراچی کی غریب بیٹی کی
گزشتہ دنوں خاتون نے کے الیکٹرک کےاہلکاروں کو بجلی کانٹے سے روکا تھا۔پھر کے الیکٹرک نے انکےخلاف FIR درج کرادی۔اب یہ حالات ہیں۔
کیونکہ یہ عام شہری ہے تنہا ہے کسی تاجر برادری سے انکا تعلق نہیں ہے تو یہ تنہا ہے۔
#Karachi
اردو

@aadhigwahi محترمہ یہ لڑکی خاندان والوں کے ساتھ رہنا پسند کرتی ہے اس لیے اس کو مشکل ہو رہی ہے اپ کام کرنا پسند کرتی ہیں اس لیے اپ کو وہ زندگی اچھی لگتی ہے یہ فرق ہے دونوں کی زندگیوں میں
اردو

بی بی ادھر سارا دن ساس نندوں کی خدمت کرو پھر جوتے بھی کھاؤ تو قدر آئے یورپ والی زندگی کی. یہ خاتون کام کی عادی نہیں اور اس وقت ڈپریشن میں ہیں. مینج نہیں ہو رہا تو رونے لگی. حالانکہ ہسبنڈ یقیناً اچھا آدمی ورنہ وہاں کون بٹھا کر کھلاتا ہے. بیٹیوں کو کام کا عادی بنائیں اور کچھ نہیں
Anwar Ghazi@muftianwarghazi
خدارا انپی بچیوں کی شادیاں یورپ میں ہرگز نہ کریں ۔۔ورنہ تنہائی ماردے گی۔ یورپ میں رہنے والی اس عورت کی فریاد سنئیے اور عبرت حاصل کیجئے
اردو

@PakistanJannatt مجھے پوری امید ہے کہ اگر پاکستان کی ٹورزم کھل جائے اور پوری دنیا سے لوگ انا شروع ہو جائیں سیر و سیاحت کے لیے تو ہم پاکستان کا قرضہ بھی جلدی اتار سکتے ہیں
اردو

@PakistanJannatt الحمدللہ پاکستان بہت خوبصورت ترین ملک ہے اور میری دعا ہے کہ پوری دنیا سے لوگ ائیں اور ا کے ہمارے خوبصورت ملک کو دیکھیں
اردو

@sidrawafaparast اور میرے پیارے بھائی کے الیکٹرک میں جو سینکڑوں سینکڑوں لڑکے جو مہاجر کام کر رہے ہیں نوکریاں کر رہے ہیں ان کی غیرت کہاں ہے انہوں نے ان کو غیرت نہیں ائی کہ ہماری بہن کی ب****** ہو رہی ہے اور وہ نوکری کر رہے ہیں گڈ
اردو

@sidrawafaparast بھائی کے الیکٹرک سے پہلے ہم سب کو ایک ہونا ہے یہ بھی ذرا ویڈیو بنائیں گے بھائی ہم سب کو ایک بنا ہے جب تک مہاجر ایک نہیں ہوں گے تو کے الیکٹرک کیا بہت سارے ادارہ ہمیں ٹھوکتے رہیں گے
اردو

@sidrawafaparast اگر 20 25 بھائی اس بہن کے ساتھ کھڑے ہو جائیں نا تو اس کو سپورٹ مل جائے گی اور ان کو بھی عقل ا جائے گی ہم نے خود تو اس کو اکیلا چھوڑا ہوا ہے ہم اس کی ویڈیو بنا رہے ہیں اور وہ معافی مانگ رہی ہے ہمیں کھڑا ہونا چاہیے تھا اس کے ساتھ
اردو

@sidrawafaparast بھائی ناراض نہیں ہونا اپ نے بہت اچھی ویڈیو بنائی ہے لیکن کیا ہم اس بہن کے ساتھ 20 25 بھائی کھڑے نہیں ہو سکتے
اردو

@KarachiUpdate21 @KElectricPk @GovtofPakistan @SindhGovt1 @HRCPOfficial @CourtSindh @SindhCMHouse @PhwwpSindh @WafaqiMohtasib کراچی میں کوئی ہے جو کے الیکٹرک کے بارے میں ایک لفظ بھی بول دے کسی کی اتنی ہمت ہے
اردو

کیا کسی بھی ادارہ خواہ (سرکاری ہو یا غیر سرکاری) اس کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے صارف سے کسی بھی قسم کی تلخی کہ اوپر اس کی بناءاجازت وڈیو بنائے اور اسے وائرل کردے۔۔۔؟؟؟
@KElectricPk @GovtofPakistan @SindhGovt1 @HRCPOfficial @CourtSindh @SindhCMHouse @PhwwpSindh @WafaqiMohtasib
Faisal Hussain Official@s_faisalhussain
جس شہر میں کوئی لیڈر شپ نہ ہو وہاں کی ماؤں بہنوں کو اپنی زندگی گزارنے کے لیے مافیاؤں کے سامنے گر کر معافی مانگنا پڑتی ہے مگر سفاک اور سنگ دل مافیا پھر بھی معاف نہیں کرتی یہ اہل کراچی کا مقدر ہے اپنے نصیب کو رو
اردو

@CWitvrouwen @CBTHunting @PeterEgan6 @RobRobbEdwards @XposeTrophyHunt @georgecmcgavin پوری دنیا میں جانوروں معصوم جانوروں کا قتل عام ہو رہا ہے اور کوئی کچھ بولنے والا نہیں ہے
اردو

What an achievement... not! shooting a big harmless giraffe just minding its own business for no reason at all @CBTHunting @PeterEgan6 @RobRobbEdwards @XposeTrophyHunt @georgecmcgavin
Benonwine@benonwine
Video shows a girl sniping a giraffe in the wild. Absolutely Disgusting 😡 Who Agrees twitter.com/Troviary/statu…
English

@Alisafinas1 اور جناب اپ کی اطلاع کے لیے بتا دوں کہ بوری کاکا جس کو ہم کہتے ہیں بہت معصوم اور اچھی قوم ہے ا شیعہ ہیں وہ اور یہ پہلی قوم ہے جنہوں نے خانہ کعبہ کے بالکل سامنے ماتم کیا ہے پوری دنیا میں شیعوں کی طاقت نہیں ہے وہاں جا کے ماتم کرنے کی بوری کا کرنے وہاں جا کے ماتم کیا ہے پورے گروپ نے
اردو










