Syed Kashif

14.9K posts

Syed Kashif banner
Syed Kashif

Syed Kashif

@Kashifmtn

I am a Homoeo Dr. And work in my Own Homoeo Pharmacy.

Multan Katılım Ağustos 2011
3.9K Takip Edilen4K Takipçiler
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
سائفر تو بہت بڑی چیز ہے یہ ایک ٹویٹ کی مار ہیں۔ خواجہ آصف نے ٹویٹ کر کے اسرائیل کو شیطان اور ایک لعنت کہا۔ جواب میں اسرائیلی وزیراعظم کے اکاؤنٹ سے ڈانٹ پڑی تو پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف ٹویٹ ڈیلیٹ کر کے بھاگ گئے "ان جیسوں کی ہاں اور نہ میں دنیا کی ہاں اور نہ ہو گی؟"
Shafqat Ch tweet mediaShafqat Ch tweet media
اردو
160
2.1K
3.4K
36.1K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
مذاکرات سے پہلے جنوبی کوریا کے بینکوں میں ایرانی کے 7 ارب ڈالر جاری ہونا شرط ہے۔: ایرانی سپیکر اب جنوبی کوریا اور قطر کے بینک ایرانی تیل کے قریبا 7 ارب ڈالر فوری ریلیز کرنے کیلئے تیزی سے کام کر رہے ہیں یہ رقم جنوبی کورین بینکوں میں تھی جس امریکہ نے قطر کے بینکوں میں ٹرانسفر کروا کر فریز کروا رکھا تھا
اردو
21
670
3.3K
102K
Syed Kashif retweetledi
Ali Mughal
Ali Mughal@Mughal3_1_3·
بارش سے بچنے کیلئے ایک پیٹرول پمپ پر کھڑا انتظار کر رہا تھا کہ اچانک ایک سرکاری گاڑی آئی ڑرائیور اترا اترتے ہی کہا صاحب ابھی پنڈی سے آئے ہیں جلدی سے ڈیزل ڈال دے زدہ رک رک کر ڈالنا بارش ہے کیا پتا صاحب کو واپس پنڈی جانا پڑھ جائے۔ پیٹرول پمپ والے نے پوچھا کہ سڑک تو بند ہے پھر کیسے پہنچے کہنا لگے اوپر دوسری سائیڈ سے آئے ہیں اس گاڑی کو کیا ہوتا ہے اس سب کے دوران چوبیس ہزار کا ڈیزل گاڑی میں ڈالا جا چکا تھا تو صاحب کے ڈرائیور نے گاڑی کو ہلانا شروع کر دیا ایسی ہلانے چلانے میں ایک ہزار کا ڈیزل مزید گاڑی میں گیا اور اس طرح عوامی ٹیکس کے پیسے سے پچس ہزار کا ڈیزل ڈالا گیا تاکہ صاحب واپس پنڈی جا سکیں۔ یہی وہ عیاشیاں ہیں جنکو ہم نے ختم کروانا ہے جن کیلئے ہم سب کوشش کر رہے ہیں جن کیلئے ہمارے نوجوانوں نے جائیں قربان کر دی ہیں۔ صاحب موسم اینجوئے کرتے کرتے مظفرآباد آئے اور ایسے ہی واپس پنڈی جانا ہے جس پر عوام کے ٹیکس کا پچاس ہزار خرچ آ گیا ہے یہ پیسہ عوامی سہولیات کیلئے بھی لگ سکتا تھا۔ محسن کشمیری
Ali Mughal tweet media
اردو
47
817
2.3K
169.9K
Syed Kashif retweetledi
Samina Pasha
Samina Pasha@pasha_samina·
Alarming! عمران خان کی ملاقاتیں بند ہیں۔ آنکھ میں تکلیف میں ہے۔آس پاس کوئی نہیں جس سے بات کریں۔ سخت ترین قید تنہائی ہے اور ایسے میں وقت گزاری کے لئے کتابیں اور ٹی وی بھی دستیاب نہیں۔ ہم شاید ایک دن بھی اس طرح نہیں گزار سکتے جس طرح قوم کے مقبول لیڈر کو اذیت میں رکھا جا رہا ہے۔
اردو
321
4.9K
12K
79.4K
Syed Kashif retweetledi
حبیب الرحمٰن خان
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti·
سیز فائر وڑ گیا لبنانی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آج لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 254 افراد ہلاک اور 1,165 زخمی ہوئے ہیں۔ ایران کے لیے یہ ناقابل برداشت ہے کیونکہ حزب اللہ ایک مضبوط ساتھی ہے
اردو
2
9
19
183
Syed Kashif retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
یہ سیز فائر تو امریکہ کو save passage دینا تھا، باقی جنگ بندی تھوڑی ہوئی، اب امریکہ عربوں کے ذریعے ایران اور باقی اسلامی ملکوں پر جنگ مسلط کرئے گا، ہم۔مسلمان ممالک تو ویسے ھی بکاؤ اور یہود و نصارٰی کے دوست ہیں،
حبیب الرحمٰن خان@habibalrhmnpti

سیز فائر وڑ گیا لبنانی شہری دفاع کا کہنا ہے کہ آج لبنان پر اسرائیلی حملوں میں 254 افراد ہلاک اور 1,165 زخمی ہوئے ہیں۔ ایران کے لیے یہ ناقابل برداشت ہے کیونکہ حزب اللہ ایک مضبوط ساتھی ہے

اردو
1
6
6
53
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی قیادت غداروں ' ٹاوٹوں ' کمپرومائز اور بزدلوں کے ہاتھ میں ہے۔ جو خان کی جان سے کھیلنے میں دشمنوں کے ہاتھ میں کھیلتی کٹھ پتلیاں ہیں ان سب کو عہدے سے کیسے ہٹانا ہے یہ مخلص لوگوں کو سوچنا چاہیئے @khurramzeeshan @SHABAZGIL #الو_کے_پٹھے_سارے_اکٹھے #پی_ٹی_ائی_قیادت_غدار_ہے
اردو
35
515
910
6K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
پی ٹی آئی کا کل کا جلسہ کینسل نہ ہوتا تو بھی کینسل ہی تھا۔ کوئی تیاری تھی نہ NOC نہ کوئی مہم ۔ 9 اپریل جلسے کے اعلان کی اصلیت 7 اپریل نے مکمل کھول دی ٹھی درحقیقت PTI عمران خان کو اکیلا چھوڑ کر انکی موت کے انتظار میں ہے پی ٹی آئی خان اور عوام کی غدار ہے
اردو
118
2.3K
5.9K
46.8K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
اب امریکہ نے ایران پر کوئی غیر روایتی حملہ کیا یا ممنوع ٹارگٹ ہٹ کئے تو جنگ امریکہ کی سرزمین پر پہنچ جائے گی کیونکہ شمالی کوریا کی گزشتہ دنوں 5000 میزائل کی کھیپ میں 15000+ کلومیٹر رینج والے میزائل بھی شامل تھے اور روس کے امدادی سامان کے 10 جہازوں میں سے 8 جنگی سامان کے تھے جن میں جدید ڈرون اور میزائل شامل تھے اگر اب بات آگے بڑھی تو امریکی عوام اپنے سروں پر میزائل پرواز کرتے اور دھماکے ہوتے سنے گی
اردو
86
652
2.9K
77.3K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
فوج کو مقتدر حلقے کہنا اس جرم کا اعتراف ہے کہ آئینی طور پر جو حکومت کے اختیارات ہیں ان پر فوج کا قبضہ ہے فوج کو چاہیئے کہ وہ اس کی تردید کرے یا پھر تصدیق کر کے اپنے خلاف آئینی دراندازی کا مقدمہ چلوائے میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہوں
اردو
16
177
702
4K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
9 اپریل جلسے کا فیصلہ 9 اپریل سے دو دن پہلے کل 7 اپریل کو ہی ہو جائے گا کل دس ہزار عہدیدار اگر اڈیالہ نہ پہنچے تو جلسہ بھول جائیں۔ ویسے بھی جلسے کا این او سی ملنے کی امید ہے کسی کو ؟ اعلان کرنے میں کسی کے باپو کا کیا جاتا ہے
اردو
15
264
798
5.7K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
دوبئی لیکس میں یہ سوچ کے دکھی نہ ہوں کہ کس شریف' زرداری یا جرنیل کی پراپرٹیز نکلی ہیں بلکہ یہ سوچ کر خوش ہوں کہ ان سب کے حرام مال کا 60 سے 70 فیصد نقصان ہوا ہے۔ امارات میں جنگ کی وجہ سے پراپرٹیز کی ویلیو بہت زیادہ گر گئی ہے۔ جو کبھی واپس اپنی قیمت پر نہیں جائے گی۔ امارات کو محفوظ سمجھ کر سرمایہ کار وہاں آئے تھے وہ myth اب ہمیشہ کیلئے ٹوٹ گئی ہے
اردو
59
719
2.8K
39.8K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
جے کانت شکرے کو اصل تکلیف 9 اپریل جلسے کی نہیں 7 اپریل اڈیالہ کیلئے علیمہ خان کی کال کی ہے۔ کیونکہ جلسے کے بارے کوئی ردعمل نہیں مگر اڈیالہ کال پر اختیار ولی کے ذریعے دھمکی دی گئی کہ خان کو دور دراز جیل شفٹ کیا جا سکتا ہے سب جانتے ہیں کہ خان عدالت سے نہیں عوامی طاقت سے باہر آئیگا تو دیر کا مطلب ہے آپ بک چکے ہیں
اردو
37
1.2K
3.2K
36.7K
Syed Kashif retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
ڈاکو نے مجھ سے 500 روپے لوٹے۔میں نے شور مچایا تو 100 روپے واپس کر کے کہنے لگا اب لڈیاں ڈالو۔
اردو
194
3.5K
12.9K
132K
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
😊 8 مارچ 2022 عالمی منڈی میں قیمت: 128 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 149.86 روپے فی لٹر ڈیزل 144.15 روپے فی لٹر 😡 2 اپریل 2026 عالمی منڈی میں قیمت:108.28 ڈالر فی بیرل پاکستان پٹرول 458.49 روپے فی لٹر ڈیزل 520.35 روپے فی لٹر اور مارکیٹیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ ساتھ بونس ھے
Shafqat Ch tweet media
اردو
154
2.9K
4.2K
89.7K
Syed Kashif retweetledi
Sohail Ahmed
Sohail Ahmed@Sohail2nice·
🤔🤔کہانی ذلالت کی😳😳 جس ٹرمپ کی ہم تعریف کر رھے ہیں اس کو اپنی عوام ذلیل کر رھی ھے جن کی ٹرمپ تعریف کر رھا ھے وہ اپنے ملک میں ذلیل ہو رھے ہیں اور جو بچ گئے ہیں ان کو ایران ذلیل کر رھا ھے قصہ مختصر 🫣🫣
اردو
6
26
43
730
Syed Kashif retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
4 اپریل 1979 بھٹو کو عدالت کے ذریعے قتل کیا گیا اور یہ اعتراف جرم سپریم کورٹ کر چکی ہے مگر بھٹو کی پیپلز پارٹی ہائی جیک ہونے کے بعد انہی عدالتوں کے ذریعے آئین' عوام' انصاف' جمہوریت اور سیاست کے قتل عام میں شریک مجرم ہے یاد رہے شریک جرم قرار دیکر ہی بھٹو کو بھی پھانسی دی گئی تھی
Shafqat Ch tweet media
اردو
6
83
199
1.4K
Syed Kashif retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
واردات دیکھی پھر آپ نے۔۔۔ قوم پر احسان عظیم چڑھانے کا ایک اور طریقہ۔۔۔ ابھی بھی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت تحریک انصاف کے دور سے کم ہے مگر پاکستان میں دگنی سے زیادہ ہے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
325
3K
7.5K
65.1K