Sabitlenmiş Tweet
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀
9.8K posts

ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀
@kh_ani1
خَاتَمَ النَّبِیِّین حَضرَت مُحَّمد مُصطَفَیٰ ﷺ♡ تمام جہانوں کے لئے رحمت ہیںﷺ❤
Islamabad, Nature city Katılım Şubat 2022
495 Takip Edilen956 Takipçiler
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi

@HamidMirPAK یہ انتہائی گھٹیا عمل ہے۔ جس کو دل کرتا ہے اٹھا لے جاتے ہیں
اردو
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi

پاکستان کا یہ ہمیشہ سے بیانہ رہا ہے یہ اپنی عوام کو بھی بھارتی ایجنٹ بولتے آئے ہیں کیونکہ یہاں کوئی بھی حق مانگنا جرم ہے۔
جہاں تک کشمیریوں کی بات ہے کشمیر ایک متنازع علاقہ ہے جو UN کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا ہے۔
کشمیریوں کے وسائل لوٹے جارہے حق مانگنے پر گولی ماری جاتی۔
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK
اپنے حقوق کیلئے آواز بلند کرنے والوں کو بھارتی ایجنٹ قرار دیکر خاموش کرانا اب ممکن نہیں۔اس دن سے ڈریئے جب لوگ سڑکوں پر آکر کہیں گے آؤہمیں گولی مارو ہم سب غدار ہیں۔خدا کیلئے قائد اعظم ؒ کے پاکستان پر رحم کرو یہاں غداری کو تمغہ اور حب الوطنی کو گالی مت بناؤ jang.com.pk/news/1350568
اردو

کشمیریوں کو تاریخی کامیابی پر مبارکباد
اور شرمندگی بھی ہے کہ پاکستانی رینجرز نے تین نہتے کشمیریوں پر سٹیٹ فاہر کرکے شہید کر دیا۔یہ انتہائی دردناک ہے کہ جو پاکستان بھارتی مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج سے شہید ہونے والے کشمیریوں پر واویلا مچاتا رہا آج خود ظلم کیا
#RightsMovementAJK
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3
پاکستان زیرانتظام کشمیر کی عوام کی جدوجہد سے بجلی اور آٹے کا مسئلہ حل ھوگیا ہے البتہ پاکستانی فوج نے اسکے بدلے کشمیریوں کو جو لاشیں دیں ہیں،اُنکا حساب باقی ہے اور خودمختاری اور وسائل پر مکمل حق کی تحریک اب بہت زیادہ شدت سے آگے بڑھے گی #RightsMovementAJK
اردو

@sialkotkapunjab @imkashmiran کشمیر کو شہید نہیں دیے ہم پاکستانیوں نے کشمیر کے وسائل کے لیے لوٹ مار کی 47 سے لے کر آج تک جتنے کشمیری شہید ہوئے ہم ذمہ دار ہیں۔
کسی نے پاکستان کا جھنڈا نہیں جلایا بس اتارہ گیا۔
اور یہ جھوٹ مت بولو کہ بھارت کا جھنڈا لہرایا گیا۔
کشمیریوں کے دل میں نفرت ہم نے خود پیدا کی۔
اردو

@imkashmiran ھم پنجابیوں نے ایک ایک گھر سے کشمیر کو تین تین شھید دیے لیکن تم نے ایک کلو آٹے کی حاطر پاکستان کا جھنڈا جلا کر انڈیا کا جھنڈا لھرا دیا سو تم جانو تمھارا کشمیر ھمیں نہ غزہ سے کچھ لینا نہ کشمیر سے۔ بس ھمارا پنجاب آباد رھے
اردو

میرے اردگرد صبح شام غزہ پہ بات کرنے والے،سیمینار اور مارچ کرانے والے بہت سے لوگوں کا کوئی ایک سٹیٹس بھی کشمیر پہ ظلم کے خلاف نہیں دیکھا میں نے۔غزہ کے لیے آواز اٹھانا ہم سب کی اخلاقی زمہ داری ہے مگرجب اپنا گھر آگ میں جل رہا تھا آپ خاموش رہے۔آخر کیوں؟
#RightsMovementAJK
اردو
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi

آزادی کا بیس کیمپ کہلانے والا آزاد کشمیر آج سرینگر کا منظر پیش کر رہا۔
کشمیریوں کو اُن کے حقوق دو اور ایک اہل حکومت کا قیام کرو جو وہاں کے مسائل کو حل کرے اور اقوام متحدہ میں اپنا کیس خود لڑے۔
@KashmiriWaheeda
#RightsMovementAJK
اردو
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi

حکومتی ایما پر پولیس امن امان قائم کرتے ہوے ...
پھر کہتے ہیں ہماری شلوار چوک میں کیوں ٹانگی...
#RightsMovementAJK
اردو
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi

اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
#RightsMovementAJK
اردو
ᴬᵞᴱˢᴴᴬ ᵏʰᵃⁿ🎀 retweetledi








