Sajawal sheikh

368 posts

Sajawal sheikh banner
Sajawal sheikh

Sajawal sheikh

@kh_warriors

Pakistan Katılım Aralık 2022
215 Takip Edilen1.2K Takipçiler
Sajawal sheikh retweetledi
Sajawal Sheikh
Sajawal Sheikh@Xheikh86·
8 فروری کو آپ کا ووٹ کس کا ہے .
اردو
1
3
6
263
Sajawal sheikh retweetledi
Sajawal Sheikh
Sajawal Sheikh@Xheikh86·
ہمارا عروج یہ تھا کہ خلیفہ وقت سے بھی سوال ہوتا تھا اضافی چادر کہاں سے آئی زوال یہ ہے کہ سوال اٹھاؤ گے تو اٹھا لیے جاؤ گے۔ @kh_warriors
اردو
1
2
4
166
Sajawal sheikh retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
مضحکہ خیز الزامات عائد کرنے کی بجائے جس سوال کا جواب شہباز شریف کے ذمے ہے وہ یہ کہ 9 مئی کے واقعات کا سب سے بڑھ کے فائدہ کسے پہنچا/ کس نے اٹھایا؟ جس ہتک آمیز طریقے سے مجھے اسلام آباد ہائیکورٹ (کے اندر) سے اغوا کیا گیا گویا میں ایک مجرم تھا، جبکہ اسی دوران میرے وکلاء اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے عملے سے بھی مار پیٹ کی گئی، اسے سپریم کورٹ کیجانب سے مکمل طور پر غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیا جا چکاہے۔ کیا (میرے خلاف) ایک غیر آئینی اقدام پر آپکی حکومت نے کسی کا محاسبہ کیا؟ کسی بھی آزادانہ تحقیق میں یہ حقیقت ثابت ہو جائے گی کہ انتخابات میں تحریک انصاف کے ہاتھوں شکست سے خوفزدہ آپ، آپ کے مجرم حواریوں اور منی لانڈررز پر مشتمل گروہ ہی 9 مئی کے اس فتنہ و فساد اور بعد ازاں تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاؤن میں ملوث تھا۔ حتمی طور پر آپ کو متنبہ کئے دیتا ہوں کہ آپ عوامِ پاکستان کے وہ اربوں روپے، جو آپ نے چوری کررکھے ہیں، کو بچانے کیلئے پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت اور مقتدرہ کے درمیان منافرت کے بیج بونے کی غرض سے داغے جانے والے اپنے ان احمقانہ اور مضحکہ خیز بیانات سے کسی کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔
Imran Khan tweet media
اردو
2.3K
23.9K
53.9K
2.6M
Sajawal sheikh
Sajawal sheikh@kh_warriors·
آجائیں سب خان وارئریرزکے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں شکریہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
Sajawal sheikh tweet media
اردو
6
4
6
1.4K
Sajawal sheikh retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
Complete lawlessness prevails in the country at the moment. The 20-year-old son of former PTI MPA, Muhammad Tariq Tarar from Mandi Bahauddin, who was studying in Lahore and was not even involved anywhere during the May 9 protests, was illegally arrested while he was sick. Under custody, he was severely tortured which deteriorated his condition, due to which he was admitted to a private hospital for 4 days. He was subsequently moved back to jail where his condition is still precarious. Similarly, police force stormed the house of district president PTI and member of the National Assembly, Haji Imtiaz Ahmad Chaudhry. The police broke the main door of the house, ransacked it, harassed the women, beat up innocent servants and abducted them. Whatever valuables they saw they took away.
Imran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet mediaImran Khan tweet media
English
998
21.3K
49.7K
1.5M
Sajawal sheikh retweetledi
Khalif (𝐁𝐚𝐫𝐚𝐲 𝐁𝐡𝐚𝐲𝐚)ₖ ʷᵃ🅡🅡ⁱᵒʳˢ♛
ہر دل کی آواز " پولیس والے کا معصوم بچے سے سوال ووٹ کس کو دوگے .. بچے کا جواب عمران خان کو .. دوسرا پولیس والا کہتا ھے چلو اسے گرفتار کرلو .. یعنی پولیس والوں کو بھی پتا ھے گرفتاریاں صرف عمران خان اور تحریک انصاف کا نام لینے یا حمایت کرنے پر ہورہی ہیں اور کوئی جرم نہیں ...!! @kh_warriors #آسان_نہیں_ہے_راہِ_وفا :: بولنا تو ہوگا اور بولتے رہنا ھے کیونکے اس بار بولنے والے لوگ ملے ہیں ::
اردو
4
45
85
2.3K
Sajawal sheikh
Sajawal sheikh@kh_warriors·
دوستوں اسلام علیکم . ہمارے بڑے بھیا کا اکاؤنٹ @khalif71398255 پٹواریوں اور نامعلوم کے حملے سے سسپینڈ ہوگیا ھے . میں آپ کو اگلے میسج میں ان کا بیک اپ اکاؤنٹ انفارم کروں گا .. @kh_warriors
Sajawal sheikh tweet media
اردو
0
0
2
404
Sajawal sheikh retweetledi
Sajawal Sheikh
Sajawal Sheikh@Xheikh86·
اگر آپ ٹویٹر پر اسلام، پاکستان اور حقیقی آزادی کی خاطر عمران خان کا ساتھ دینا چاہتے ہیں تو ٹویٹر ٹرینڈنگ ٹیم @kh_warriors میں شامل ہوں۔ ٹیم کا حصہ بننے کے لیے کمنٹ میں " Yes " لکھیں
Sajawal Sheikh tweet media
اردو
1
1
1
309
Sajawal sheikh
Sajawal sheikh@kh_warriors·
Dear @Twitter And @Twittersupport . Please note the Account @khalif71398225 is suspended for no valid reasons and probably based on any misunderstandings or misleads. We strongly request to plese reinstate the said account at the immediate possible. Thanks
English
0
0
0
191
Sajawal sheikh
Sajawal sheikh@kh_warriors·
آجائیں سب انصافینز کے اکاونٹس مضبوط کرتے ہیں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، اپنا اکاونٹ ہینڈل مینشن کریں اور سب ایک دوسرے کو فالو کریں شکریہ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کریں
Sajawal sheikh tweet media
اردو
3
4
4
304