نیوٹریلیٹی

15.1K posts

نیوٹریلیٹی banner
نیوٹریلیٹی

نیوٹریلیٹی

@kha__nn

پاکستان زندہ باد عمران خان زندہ باد

Okara, Pakistan Katılım Ekim 2018
1.3K Takip Edilen1.4K Takipçiler
نیوٹریلیٹی retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
پہلے کرپشن کرپشن کی رٹ لگائی ہوئی تھی ۔لاہور کے ایک کیس اور گوجرانوالہ کے دونوں کیسوں میں چوہدری پرویز الٰہی بری ہوگئے تو اب پنجاب اسمبلی کی بھرتیوں کے بھونڈے کیس میں گرفتار کر لیا ۔ الحمد للہ چوہدری پرویز الٰہی عدلیہ سےسرخرو ہو رہے ہیں ۔صرف انتقامی ایجنڈے کے تحت مقدمات درج ہو رہے ہیں ۔
اردو
1.3K
9.6K
36K
858.8K
نیوٹریلیٹی retweetledi
Azhar Khan Aasifzai
Azhar Khan Aasifzai@AasifzaiAzhar·
بریکنگ نیوز مسلم لیگ ن سے بہت بڑا باغی گروپ نکلنے کی اطلاعات ہیں جس کو شاید شاہد خاقان عباسی لیڈ کرے. جاوید ہاشمی دوبارہ پہلے سے ناراض ہے ۔ زرداری کے لاہور میں بیٹھنا بھی ان کے لئے پریشان کن ہے۔ جہانگیر ترین بھی اگر خراب کرے گا تو پی ڈی ایم کا ووٹ خراب کرے گا مریم آجکل کہیں بھی نظر نہیں آرہی شاید اوپر سے انکار کر دیا گیا ہے جس سے ناراض ہو گئی ہے پنجاب فتح کرنے کی دوڑ میں سب پریشان اور کسی کو کوئی سلوشن نہیں مل رہا آئرن مین سب سے تگڑا 🦾 تحریک انصاف والو مضبوط رہو، محفوظ رہو اور جڑے رہو
اردو
279
4.3K
16K
497.7K
نیوٹریلیٹی retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
ارادے جن کے پختہ ہوں نظر جن کی خدا پر ہو تلاطم خیز موجوں سے وہ گھبرایا نہیں کرتے
Qasim Khan Suri tweet media
اردو
601
5.1K
28.1K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Muhammad Basharat Raja
Muhammad Basharat Raja@RajaBasharatLAW·
کہا تھا نا “آپ غلط کر رہے ہیں! آپ کر نہیں سکتے! یہ ہو نہیں سکتا!” شکر الحمدللہ۔۔۔ڈپٹی سپیکر کی رولنگ پر جو موّقف میں نے اسمبلی میں پیش کیا آج اللہ تعلیٰ کے فضل و کرم سے سپریم کورٹ نے اُسے درست قراردیا۔ بہت بہت مبارک ہو @ImranKhanPTI صاحب۔ #Supreme_Court_Of_Pakistan
Lahore, Pakistan 🇵🇰 اردو
1.1K
6.8K
28.9K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
کل شام ہم رب العزت کا شکر ادا کریں گے اور عوامِ پاکستان جو حقیقی آزادی کی ہماری تحریک میں ہمارے شانہ بشانہ رہے اور اپنی حمایت کے اظہار کیلئے بہت بڑی تعداد میں نکلے، کے ساتھ خوشی منائیں گے، انشاءاللہ! #ShukrAllahShukriyaAwam
اردو
4.3K
23.6K
83.4K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
اللہ پاک کے فضل سے ایک مشن پورا ہو گیا اب دوسرے مشن کے لیے تن من دھن کی بازی لگائیں گے اور انشاءاللہ PM @ImranKhanPTI کو واپس اپنی کرسی پہ لے کر آئیں گے۔
Moonis Elahi tweet media
اردو
6.3K
18.2K
94.5K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Sami Abraham
Sami Abraham@samiabrahim·
بہت بہت شکریہ چیف جسٹس عمر عطا بندیال جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیبُ اختر بہت بہت شکریہ
اردو
220
2.8K
18.5K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
حکومت نے عدلیہ کے بعد اسٹیبلیشمنٹ کو بھی آنکھیں دکھانا شروع کردیں...
اردو
744
4.9K
30.6K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan@ImranRiazKhan·
@MianAliAshfaq زندگی میں کچھ اور کرو یا نہ کرو ایک ایسا دوست ضرور بنا لینا جس پر تمہیں یقین ہو کہ کچھ بھی ہو جائے وہ تمہارے پیچھے آئے گا۔ اور کسی بھی حد تک آئے۔
Imran Riaz Khan tweet media
اردو
802
5.1K
24.2K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
غصہ بڑھ رہا ہے،خوشی کم نہیں ہورہی،مزید لکھنا چاہتا ہوں۔۔۔کیا حکم ہے؟؟؟؟🤔
اردو
1.6K
5K
24.9K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
یااللہ تیرا شکر ادا کرتے ہیں... 🙏
اردو
836
5.2K
28K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Haqeeqat TV
Haqeeqat TV@Haqeeqat_TV·
عمران ریاض کا استقبال
فارسی
190
3.9K
14.4K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
عدالت کو عمران ریاض خان کی کسی ویڈیو میں ایک لفظ بھی پاکستان کے خلاف نہ مل سکا عمران ریاض کو گرانےکے چکر میں یہ خود گر کر اپنے جسم کی پوری 206 ہڈیاں تڑوا بیٹھے 🙂 اب جتنی دیر اور اسکو بےجا قید کر کے رکھا، عوام سے اتنی زیادہ چھترول کروائیں گے انشاءاللّه #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
اردو
134
1.2K
3.6K
0
نیوٹریلیٹی
نیوٹریلیٹی@kha__nn·
ویسے ہی میں سوچ رہا تھا کہ ان پراپرٹی ڈیلرز نے کونسی جنگیں لڑیں ہوں گی جو کھوتی کے بچے ایک امریکی خط کے آگے لیٹ گئے۔ @OfficialDGISPR
اردو
0
2
2
0
نیوٹریلیٹی
نیوٹریلیٹی@kha__nn·
نیوٹرل حرامیوں تم کیا جانو حب الوطنی کیا ہوتی ہے
نیوٹریلیٹی tweet media
اردو
0
3
3
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
بتایا جا رہا ہے کہ عمران ریاض خان کو فی الحال سول لائنز تھانے میں لے جا رہے ہیں۔ لیکن ان کا ایک پلان یہ بھی ہے کہ رات کے اندھیرے میں میڈیا اور عوام سے چھپ کر لاہور سے نکالا جاۓ کیونکہ لاہور میں ان کی توقع کے برعکس بہت سے لوگ عمران ریاض کے حق میں نکل کر تھانے کا گھیراؤ کر رہےہیں
اردو
154
3.7K
10.7K
0
نیوٹریلیٹی retweetledi
Maleeha Hashmey
Maleeha Hashmey@MaleehaHashmey·
ذرائع کے مطابق عمران ریاض کو تھانہ کوتوالی سے کہیں اور شفٹ کرنے کی تیاری ہو رہی ہے تھانے کے باہر موجود وکلا/عوام الرٹ رہے اگر یہ عمران ریاض کو لےکر کہیں بھی لےکر فرار ہونےکی کوشش کریں، آپ نے انکا پیچھا کرنا ہے یاد رکھیں۔ عوام کی طاقت کے آگے انکی بدمعاشی نہیں چل سکتی انشاءاللّه
اردو
135
2.5K
6.9K
0