‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد

106.8K posts

‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد banner
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد

‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد

@_Imsaadi

I Don't HaVe AtTituDe PrObLeM. I've PerSoNaLity. YoU Just Can't Handle 😎 |PhYsiCs TeAcHeR|I❤ImrAn KhaN❤️

لاہور, پاکستان Katılım Ocak 2020
1.1K Takip Edilen5.5K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد
خان تیرے جذبے کو سلام آپ نے واقعی اس 70 سال سے سوئی ہوئی قوم کو جگایا ہے۔۔۔ہماری جان بھی قربان آپ پر
اردو
10
427
1.2K
0
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Siddique Jan
Siddique Jan@SdqJaan·
عمران خان کو سائفر کیس میں سزائے موت دلوانے کی کوشش کی گئی لیکن سائفر سامنے آنے کے بعد عمران خان سرخرو ہو چکا ہے ، علیمہ خانم
اردو
17
2.1K
8K
26.8K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Aleema khan
Aleema khan@ikhan_17·
تاریخ میں پہلی بار دو حاضر سروس جرنیل سائفر کو جھوٹا قرار دینے آئے۔ لیکن وقت نے ثابت کیا کہ تاریخ اپنے فیصلے خود کرتی ہے؛ آج عمران خان کا موقف سچ ثابت ہوا اور میر جعفر و میر صادق کے کردار واضح ہو گئے۔
اردو
76
2.5K
5.8K
48.4K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Haider Saeed
Haider Saeed@Haidersaeedpti1·
سائفر سے دھیان ہٹنے مت دیں اپنا فوکس سائفر پہ رکھیں کیونکہ سائفر ایک حقیقت ہے سائفر آیا تھا اور اسی سائفر کی بدولت خان صاحب کی حکومت کو گرایا گیا تھا
اردو
53
2.4K
7.1K
28.4K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Qamber Zaidi
Qamber Zaidi@qamberzaidii·
پی ٹی آئی کا آج کا شو پاورفل تھا حکومت پر کافی دباؤ آیا اسکا۔ مسافر کئی گھنٹوں تک پھسے رہے حکومت کو فون جاتے رہے کہ کچھ کریں۔ پھر تحریک انصاف کے بیرسٹر گوہر تک پیغام پہنچائے گئے۔اگر یہ مومنٹم رہا تو پھر دوبارہ سے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی بازگشت شروع ہوجائے گی۔پی ٹی آئی بھی اب کافی کچھ سیکھ چکی ہے۔ ممکن ہے ہر دفعہ کی طرح اس بار دھوکہ کھانے سے اجتناب کرے۔
اردو
9
148
1.1K
68.5K
فیضان افغان
فیضان افغان@FaizanFaiz84644·
دالبندین: د بلوچستان ایالت دالبندین کی د معدنیات راویستلو کمپنی MCC سره تړاو لرونکی ۳ نفره په مرمیو لګیدلی جسدونه یی چهتر سیمی لاره کی موندل شوی نومونه یی ظہیر احمد سکنہ سرگودھا، وسیم سکنہ سرگودھا اور محمد افضل سکنہ سینوٹ، #پنجاب سره پیژندل شوی دی۔ #بلوچستان
فیضان افغان tweet mediaفیضان افغان tweet media
اردو
4
11
89
9.5K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
علیمہ خان کا 1 نکاتی مطالبہ انھوں نے اگر دھرنا ختم کروانا ہے تو ابھی عمران خان کو شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کردیں ، یہ تو ویسے بھی سارے کام رات 12:00 بجے ہی کرتے ہیں، علیمہ خان
اردو
10
1.4K
5.5K
30.1K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
انمول پنکی نہیں تم سب اپنی گلابو ، اور ببلیوں سے بھی بیان دلواو تو عوام نے نہیں ماننا ! وہ تین سال سے ثابت کر رہا ہے اُسے غیرت اور آزادی کا نشہ ہے !
اردو
34
1.4K
5.1K
24.9K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
انمول پنکی نے کہا مجھے بنی گالا سے منسوب نام لینے کے لیے مجبور کیا جا رہا ہے اس لیے میڈیا سے بات کرنا چاہتی ہوں۔ وکیل انمول پنکی۔
اردو
58
3.6K
10.9K
95.4K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
Loud and clear ✌️
Shehr Bano Official tweet media
English
26
579
3.1K
14.4K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
حق نیازی سچ نیازی
Arslan Baloch tweet media
فارسی
47
3.5K
12.4K
64.2K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
Well deserved dear maam ❤️ @Hadiqa_Kiani
Shehr Bano Official tweet media
English
38
421
3.9K
22.6K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Syed Zeeshan Aziz
Syed Zeeshan Aziz@iemziishan·
یہ وہ ایوارڈ ہے جس پر دلی خوشی ہوئی
Syed Zeeshan Aziz tweet media
اردو
281
1.8K
13.9K
138.2K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
ابو جہل کو پتہ تھا کہ دین اسلام ہی سچا مذہب ہے لیکن وہ بھی تسلیم نہیں کرتا تھا۔۔۔ایسے ہی آج بھی ابو جہل کے ماننے والے وہی کام کررہیں ہیں۔ان کو پتہ ہے عمران خان راہ حق پر ہے مگر ان کی جہالت اجازت نہیں دیتی کہ سچ اور حق کو تسلیم کریں کاشف عباسی
Bakhtawar khan tweet media
اردو
116
1.9K
6.5K
48.7K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Sabee Kazmi
Sabee Kazmi@SabeeKazmi786·
73 سے 78 سال کے یہ بزرگ سیاستدان سب مسنگ پرسن ہیں
Sabee Kazmi tweet media
اردو
217
6.8K
16.7K
82.6K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
عمر سرفراز چیمہ صاحب آپکو سلام ہے ✌️
SadiaPTI tweet media
اردو
106
1.5K
5.3K
29.1K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Irshad Bhatti
Irshad Bhatti@IrshadBhatti336·
عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل ! زمان پارک سے اٹک جیل اور اٹک جیل سے اڈیالہ جیل۔۔ بیوی جیل میں،بہنیں جیل کاٹ چکیں،پارٹی توڑ دی گئی،مینڈیٹ،مخصوص نشستیں،فیر ٹرائل چھین لیا گیا،چھبیسویں،ستائسویں آئینی ترمیمیں،الیکشن ایکٹ،نیب ترمیمیں اور پیکا ایکٹ مطلب سب کچھ عمران فیکٹر کو ختم کرنے کیلئے کر لیا گیا،کردار کشیاں،دو اڑھائی سو مقدمے،قیدِ تنہائی،بیماری،ملاقات پابندی سب کچھ بھگت لیا اور بھگت رہا عمران خان مگر نہ آصف زرداری کا رستہ لیا اور نہ نوازشریف پتلی گلیاں استعمال کیں اور آج بدترین دشمن بھی مان رہے کہ جیل کاٹنے کا حق ادا کر دیا عمران خان نے۔۔ عمران خان کے جیل میں ایک ہزار دن مکمل !
اردو
46
1.3K
4.1K
38.9K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Hammad Azhar
Hammad Azhar@Hammad_Azhar·
آج سے 6 سال پہلے پاکستان میں عوام کی حکومت تھی۔ سکرین شارٹ 28 اپریل 2020
Hammad Azhar tweet media
اردو
138
2K
9.9K
129.5K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
ٰImran Siddique
ٰImran Siddique@imransiddique89·
پاکستان ٹیم میں بابر اعظم کو اچھی طرح استعمال نہیں کیا گیا۔ پاکستان میں صاحب زادہ فرحان کا اسٹرائیک ریٹ سب سے اچھا سمجھا جاتا ہے جو 135 ہے جبکہ بابر اعظم کا 128 ہے وہ مستقل مزاجی ٹیم میں لاتا ہے جس سے ہارڈ ہٹرز کو اچھا پلیٹ فارم ملتا ہے ۔ اظہر محمود
اردو
38
182
2.4K
62.7K
‏اســـــــsɪᴘʀᴀـــــــد retweetledi
Shakir Mehmood Awan
Shakir Mehmood Awan@ShakirAwan88·
مردان تحریک انصاف کے جلسہ گاہ کے مناظر۔۔۔آج بھی عمران خان کے نام پر لوگ نکلتے ہیں۔۔
Shakir Mehmood Awan tweet mediaShakir Mehmood Awan tweet media
اردو
40
827
3.4K
26K