Khadim Hussain Jamali🇵🇰

150.9K posts

Khadim Hussain Jamali🇵🇰 banner
Khadim Hussain Jamali🇵🇰

Khadim Hussain Jamali🇵🇰

@khadimhjamali

اہلبیت کا غلام....... PTI Tiger ......

Balochistan, Pakistan Katılım Temmuz 2018
6.2K Takip Edilen7.7K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Khadim Hussain Jamali🇵🇰
Khadim Hussain Jamali🇵🇰@khadimhjamali·
Kashmir bane ga pakistan.Allah to kashmirion pay raham farma .Allah kashmirion ki ghaib se madad farma.Allah to kareem hai raheem hai Mailla .Allah apko apne pyaron ka wasta Maolla..Allah to kashmirion ko Azadi jaisi niamat ata kar .ameen sum ameem #LiftCurfewFromKashmir
हिन्दी
20
33
91
0
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
نبی مہربان صل اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ: "تم سے پہلے بہت سی قومیں تباہ ہو گئیں جہاں طاقتور کیلئے ایک اور کمزور کیلئے دوسرا قانون تھا"
اردو
7.4K
41.6K
99.9K
0
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید کی نماز پر پابندی، ملاقاتوں پر پابندی، علاج پر پابندی کیا یہ اسلامی ریاست کی پہچان ہے؟ مذہبی آزادی سلب کرنا انصاف نہیں، ظلم ہے۔ اللہ پاک قرآن کریم کی سورہ النحل، آیت نمبر 90 میں ارشاد فرماتے ہیں، "بےشک اللہ حکم دیتا ہے انصاف کا اور بھلائی کا" مگر یہاں ہر حق پر پابندی کیوں؟ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
اردو
124
5K
8.9K
50.7K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
عید مبارک ہمارے کپتان کو، اور عید مبارک پوری قوم کو جو ایک جابر اور ظالمانہ نظام کے سائے میں زندگی گزار رہی ہے، مگر پھر بھی قربانی کے حقیقی جذبے کے ساتھ اپنی جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہے۔ #عیدقرباں_عہدمزاحمت
PTI tweet media
اردو
62
1.5K
4.4K
30.8K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
ہمارے پاسپورٹ پر لکھا ہے کہ اسرائیل کے علاوہ ہر ملک میں جا سکتے ہیں، یہ لوگ عمران خان کو یہودی ایجنٹ کہتے تھے۔ اللہ تعالٰی دیکھنے والا ہے جنہوں نے جھوٹے الزام لگائے تھے آج یہ سب لوگ بے نقاب ہو رہے ہیں علیمہ خان کی گفتگو 🔥
اردو
10
415
829
5.7K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ تمام قیادت، پارلیمنٹرینزز، ٹکٹ ہولڈرز، اور عہدے دار فوری اڈیالہ جیل پہنچے۔ یا تو باہر نکلیں اور لیڈ کریں، یا غیرت کا ثبوت دیتے ہوئے استعفیٰ دے کر گھر چلے جائیں
اردو
12
354
1K
8.6K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
شیر افضل مروت ایک Irrelevant شخص ہے، ایسے لوگ انھوں نے رکھے ہوتے ہیں تاکہ ان کے ذریعے وہ اصل موضوعات سے توجہ ہٹا سکیں، ایسے لوگوں کا نام بھی نہیں لینا چاہیے، نورین نیازی
اردو
5
1K
3.3K
16.6K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
AliZai Vlogs
AliZai Vlogs@alizaihere·
ایویں نہیں فلسطین کا جھنڈا اُٹھانے والوں کو مار رہے تھے یہ ! اندروں اندروں مان گئے تھے ٹرمپ کی بات ! اسی لیے عمران خان کی ملاقاتوں پر بھی پابندیاں تھیں ! ٹرمپ نے بلی تھیلے سے باہر نکال دی !
اردو
14
1.6K
5.3K
26K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
اگر جنرل باجوہ اس بیرونی مداخلت کے خلاف ڈٹ جاتا اور اپنے وزیر اعظم کا ساتھ دیتا تو آج ٹرمپ کو جرت نا ہوتی کہ وہ پاکستان سے مطالبہ کرتا کہ " پاکستان اسرائیل کو تسلیم کرے " لیکن افسوس باجوہ لیٹ گیا اور پاکستان آج تک اس بزدلی اور غداری کا خمیازہ بھگت رہا ہے
Ahmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet mediaAhmad Hassan Bobak tweet media
اردو
67
3.1K
7K
31.5K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
”25 مئی 2022ء یوم فسطائیت ہے، 4 سال پہلے اس دن تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈران کے گھروں پر چھاپے مارے گئے، گرفتاریاں عمل میں لائی گئیں اور خواتین کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔ تمام رکاوٹوں کے باوجود پاکستانی عوام عمران خان کی قیادت میں ڈی چوک پہنچے۔ عمران خان نے ملکی مفاد میں احتجاج ملتوی کیا، مگر وہ دن اور آج کا دن ہے کہ ملک میں فسطائیت بڑھتی ہی چلی جا رہی ہے۔ معیشت کا حال یہ ہے کہ لوگوں کی قوت خرید ختم ہو چکی ہے۔“ قاسم خان سوری @QasimKhanSuri #پچیس_مئی_یوم_فسطایت
اردو
8
254
656
8K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
یاد دہانی 🚨 مرد مجاہد نے بلکل سچ کہا تھا، کہ اگر ان کو موقع ملے تو یہ اسرائیل کو بھی تسلیم کریں گے، کشمیر کا بھی سودا کرکے ہندوستان سے دوستی کریں گے #StopCrueltyAgainstKhan
اردو
37
3.6K
8.3K
51.2K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچو 🚨 آج عمران خان سے بہنوں کی ملاقات کا دن ہے، عہدے دار اور پارلیمنٹرینزز ضرور اڈیالہ جیل پہنچ جائیں
اردو
39
2.6K
8K
40.7K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان #غدار_کون_تھا
اردو
5.2K
82.6K
102.5K
7.2M
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
“He said, ‘I’m not leaving my country.’ … The only thing he’s asked for is rule of law and free elections.” — Imran Khan has had repeated offers to leave Pakistan and be silent about the state of affairs in the country. But Imran Khan genuinely cares for his people. He won’t just leave them alone to face the atrocities of the #AsimLaw regime. #ReleaseKhanSaveHisHealth
English
32
765
1.5K
12.4K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے ظالم رجیم کی بر بریت پر نیا ترانہ جاری کر دیا۔ لازمی سنیں اور شئیر کرتے جائیں۔
اردو
33
2.9K
8.1K
56.2K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
انٹرنیشنل میڈیا 🚨 بھولنا مت سائفر ایک حقیقت ہے، اسے فرض سمجھ کر روز شئر کیا کریں
اردو
13
1.2K
2.4K
13.5K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
آج سائفر کی حقیقت بھی سامنے آگئی ہے۔ یہ سائفر کیوں آیا؟ یہ اس لیے آیا کہ غزہ میں قتل عام ہونا تھا۔ اور اس کے لیے یہ بہت ضروری تھا کہ عمران خان کی آواز کو خاموش کر کے دبایا جائے۔ وجہ یہ تھی کہ عمران خان کی آواز پوری مسلم دنیا کی طاقتور ترین آواز بن گئی۔ جب عمران خان سے امریکا میں فلسطین کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے واضح طور پر کہا کہ پاکستان اس وقت تک فلسطین کے لیے منصفانہ تقسیم یا ڈیل قبول نہیں کرسکتا جب تک فلسطین اسے قبول نہیں کرتا۔ سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان @AbdulKhalidPTI #سائفر_ایک_حقیقت
اردو
27
1.8K
4K
22.7K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انتہائی خوفناک انکشاف 🛑 نون لیگی MPA گردہ فروشی میں ملوث رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے, یاد رہے یہ وہی MPA جو مومنہ اقبال کو دھمکیاں دیتے ہیں!! نون لیگ کی پوری پارٹی درندوں پر مشتمل ہے!!
اردو
10
1.5K
3.4K
23.7K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
🚨سائفر پڑھنے کے بعد اگر ہمارا سر فخر سے بلند تھا تو اب ہمارا سر آسمان سے لگ رہا ہے کہ امریکی سیکرٹری گواہی دے رہا ہے کہ عمران خان صرف اپنی قوم کا سوچتا ہے اور عمران خان آزاد خارجہ پالیسی اور ملک کی خود مختاری کیلئے کام کرتا ہے، علیمہ خان
اردو
49
7.3K
19K
80K
Khadim Hussain Jamali🇵🇰 retweetledi
Tayyaba Rajah🇵🇰
Tayyaba Rajah🇵🇰@tayyabarajah·
ملک میں جو تماشہ پچھلے تین سالوں سے چل رہا ہے اور جو پچھلے سات ماہ سے عمران خان اور انکی زوجہ کے ساتھ چل رہا ہے اسکا کیا؟ کہنے کو ملک میں صدر ،وزیراعظم، چیف آف آرمی، سی ایم پنجاب سب موجود ہیں یہ وہ چار پانچ لوگ ہیں جو ذمہ دار ہیں عمران خان کے اغواء کے۔
اردو
39
2.1K
7.6K
64.2K