khalid mehmood
1.6K posts

khalid mehmood
@khalid50202
MBA (Finance), MSc Mass communication, Zonal Vice Chairman All Pakistan wapda Hydro Union (CBA) IESCO

رات کے اندھیرے بھاگنے والے کو ڈپٹی وزیراعظم بنانا 25 کروڑ عوام کی تضحیک ہے، سعد رسول نے پول کھول دیا #DunyaNews #DunyaPrograms #IkhtalafiNote









ہفتہ شام کراچی سے اتوار دوپہر لاہور کے درمیان گزرے تقریبا 20 گھنٹوں نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو پاکستان کے کلیدی معاشی مسائل کا ماہر بنا دیا گراچی و لاہور کے دو اجتماعات میں جنرل عاصم منیر نے گھنٹوں پاکستان کے چنیدہ چنیدہ کاروباری شخصیات کو ایک ایک کو انتہائی صبر سے سنا مسلسل گھنٹوں از خود نوٹس لئے اپنا مافی الضمیر بنا لگی لپٹی بیان کیا بعد ازاں ہر مہمان بزنس مین سے one pager تجاویز مانگیں جو فوجی حکام کل شام تک جمع کر کے آرمی چیف کے اسٹف کو پہنچا چکے تھے جنرل عاصم منیر اور انکی ٹیم جانتی ہے کہ قوم الفاظ نہیں ایکشن مانگ رہی ہے انکے عزائم کی عملی کیفیات دیکھنا چاہتی ہے مجھے لگ رہا کہ ایکشن ہوگا جلد ہوگا اور نظر آئے گا انشاللہ









