Sabitlenmiş Tweet
Rao Khalid Aasi
22.7K posts

Rao Khalid Aasi
@khalidaasi1
اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ
Karachi, Pakistan Katılım Mayıs 2022
4.9K Takip Edilen4.6K Takipçiler
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi

ہمارا معاشی ماڈل بالکل سادہ ہے: اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ کرو اور انہیں فروغ دو۔ غریبوں کو صدقہ، خیرات پر لگائے رکھو اور متوسط طبقہ کو جتنا نچوڑ سکتے ہو نچوڑتے جاو۔ عدنان عادل
@adnanaadil #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi

پاکستان سے افغان مہاجرین کے انخلا کے عمل میں اس وقت زمینی سطح پر شدید مشکلات سامنے آ رہی ہیں۔ میں خود اس راستے پر موجود تھا اور وہاں افغان خاندانوں اور ٹرک ڈرائیورز سے بات ہوئی جنہوں نے بتایا کہ وہ کئی کئی ہفتوں سے مختلف ہائی ویز اور سرحدی پوائنٹس پر پھنسے ہوئے ہیں۔ان کے مطابق پاکستان کی طرف سے روانگی کے بعد قافلے آگے بڑھتے بڑھتے سرحدی علاقوں تک تو پہنچ جاتے ہیں لیکن افغانستان کی طرف چیکنگ پوائنٹس پر سختی اور سست رفتار عمل کے باعث دنوں نہیں بلکہ بعض اوقات ہفتوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اس دوران گاڑیاں سڑک کنارے کھڑی رہتی ہیں، کھانے پینے اور بنیادی ضروریات کا شدید مسئلہ پیدا ہو جاتا ہے۔
متاثرہ افراد نے بتایا کہ اس پورے سفر میں ان پر مالی بوجھ بھی بہت بڑھ گیا ہے۔ صرف گاڑیوں کو کھڑا رکھنے، آگے پیچھے حرکت اور ایندھن کے اخراجات ہی اٹھارہ سے بیس ہزار روپے تک پہنچ چکے ہیں، جبکہ کئی خاندان ایسے بھی ہیں جن کے پاس روزمرہ خوراک تک کے پیسے ختم ہو چکے ہیں۔
کچھ لوگوں نے یہ بھی بتایا کہ راستے میں مختلف مقامات پر انہیں اضافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے، جس سے انخلا کا یہ عمل مزید سست اور پیچیدہ ہو جاتا ہے۔
ان مہاجرین کی جانب سے پاکستان اور افغانستان دونوں حکومتوں سے اپیل کی گئی ہے کہ اس عمل کو زیادہ منظم، تیز اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر آسان بنایا جائے تاکہ سرحدوں پر پھنسے ہوئے یہ خاندان مزید ذلت اور مشکلات کا شکار نہ ہوں۔
@moiafghanistan
@MohsinnaqviC42
اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi

اس ملک میں انصاف اندھا نہیں، بس مخصوص چہروں کو خوب پہچانتا ہے۔ عام آدمی کے لیے تاریخیں، پیشیاں اور ذلت، اور شریفوں کے لیے پچاس روپے کے اسٹامپ اور آنکھ بند کر کے فوری ضمانتیں۔ فائزہ مراد
#pakistan @fayezasays
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi

وہ صرف اس دن سے ڈرتے ہیں جس دن وہ باہر آکر بولے گا۔ اِیَّاكَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاكَ نَسْتَعِیْنُ۔ شاہ حسین خان
@ShahussainKha6 #pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں

اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi

فلیٹ رکھنا کوئی غلط بات نہیں انسان کماتا ہی خرچ کرنے کے لیے ہے۔ مگر اس سارے کھیل میں اچھی بات یہ ہے کہ بہت کچھ کلیئر ہو گیا اور بہت سارے حقائق کا ایک اور گواہ مل گیا۔ منی لانڈرنگ، ملک پر قبضہ، عدلیہ پر دباؤ، ناانصافیاں، اختیارات کا غلط استعمال، بڑے صاحب یعنی (فیلڈ مارشل) کا کردار کتنے ہی پردے ایک بار پھر اتر گئے۔
اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi

ہزاروں چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی، خواتین کی غیر قانونی گرفتاریاں، انہیں مرد اہلکاروں کا سڑکوں پر ننگے پاؤں ننگے سر گھسیٹنا، میاں بیوی کے کمروں میں کیمرے لگانا، عدت والا کیس بنانا، ماہرنگ بلوچ، تحریک انصاف کی خواتین، ایمان مزاری اور عمران خان کی بہنوں اور بیوی سے بدسلوکی، جج کے بیٹے کا دو خواتین کو کچل کر معصوم بن جانا اور ان جیسے بہت سے واقعات تو اسلامی تعلیمات کے مطابق ہیں کیونکہ ان معاملات پر آپ آنکھیں بند کیے رہے۔
Ansar Abbasi@AnsarAAbbasi
میں نے اسلامی تعلیمات کے مطابق جمز میں مردوں اور عورتوں کے متعلق الگ الگ اوقات کار مختص کرنے کی بات کی جس پر مجھے نہ میرا مزاق اُڑانے والوں سے کوئی فرق پڑتا ہے نہ لعن طعن کرنے والوں کی فکر ہے۔ پاکستان میں اسلامی معاشرہ کا قیام ہم سب کی ذمہ داری ہے اور یہی ہمارا آئین بھی کہتا ہے۔
اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi

دنیا میں کونسا اور ملک ہے جو نوکری پیشہ لوگوں سے 40 فیصد ٹیکس لیتا ہے، 50 ہزار روپے کی تنخواہ والے سے ٹیکس لے رہے ہیں، ایک موٹرسائیکل والے سے روزانہ 124 روپے ٹیکس لے رہے ہیں جس کی جمع پونچی ایک 50 ہزار کا موٹرسائیکل ہے، مفتاح اسماعیل
@MiftahIsmail
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan

اردو
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi
Rao Khalid Aasi retweetledi

















