Could someone ask the judges who are shouting today to stop tearing the Constitution apart? When they rewrite the Constitution, expel the PM, and disqualify politicians for life, if God has given us this opportunity today, why don’t politicians have the right to protect
لائیو: سندھ میں گندم کے کاشت کاروں کے لئے سپورٹ پروگرام برائے 2025 کے تحت ڈی اے پی اور یوریا کی خریداری کے لئے نقد رقوم کی براہ راست منتقلی کی تقریب twitter.com/i/broadcasts/1…
معروف اسکالر، ماہر لسانیات ، دانشور اور اپنے عہد کی بہترین مبلغہ محترمہ ڈاکٹر عافہ زہرا سیدہ کے انتقال کی خبر ہے۔ زمانہ طالبعلمی میں مباحثوں میں منصف کی حیثیت سے اور بعد ازاں کانفرنسوں، مکالموں میں اُن کی صحبت میسر آئی۔ جب ملاقات ہوئی سُخن کے نئے در کھُلے، نئی بات سیکھی ، انداز و بیاں کے سلیقے سے آشنائی ہوئی، معرفت اور تصوف کے جس پیمانے پر جانچ ہو سکتی تھی اُنہیں فقیری اور جلال کی کیفیتوں میں محسوس کیا۔ آج بے شک ہم گنج ہائے گراں مایہ سے محروم ہوئے۔ ڈاکٹر صاحبہ اللہ حافظ
@BBhuttoZardari Thank you for sharing this heartfelt tribute. Allama Iqbal’s vision—of a free, self-reliant, and progressive nation built on faith, knowledge, and the spirit of collective good—continues to inspire. Honoring the legacy of SZAB and SMBB,whose efforts strengthened democracy and
یومِ اقبال کے موقع پر شاعرِ مشرق علامہ اقبال کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے ہمیں یہ سکھایا کہ ایک آزاد، خوددار اور ترقی پسند قوم صرف اُس وقت بنتی ہے جب اُس کے افراد اپنے اندر ایمان، علم اور اجتماعی بھلائی کا جذبہ پیدا کریں۔
قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے علامہ اقبالؒ کے خواب کو آگے بڑھاتے ہوئے عوام کو بااختیار بنایا، جمہوریت کو مضبوط کیا، اور ہر شہری کو عزت و وقار کے ساتھ جینے کا حق دیا۔
آئیں آج عہد کریں کہ ہم اُس پاکستان کی تعمیر کریں گے کہ جس کا خواب علامہ اقبالؒ نے دیکھا تھا، امید، مساوات اور وقار سے بھرپور پاکستان