PPP USA

1.8K posts

PPP USA banner
PPP USA

PPP USA

@PPPUSA_Org

An official account of #PPP USA

USA Katılım Mayıs 2022
136 Takip Edilen1K Takipçiler
PPP USA retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پرئیر بریک فاسٹ کے دوران اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام کے سابق سربراہ ڈیوڈ بیزلی نے ملاقات کی، اس موقع پر موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کو درپیش غذائی بحران کے خدشات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ڈیوڈ بیزلی کی ملاقات کے موقع پر سینیٹر اکبر خواجہ بھی ہمراہ تھے۔ @BBhuttoZardari
PPP tweet media
اردو
2
102
174
2K
PPP USA retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
واشنگٹن: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکی ایوانِ نمائندگان کے ریپبلکن رکن رابرٹ بی ایڈرہولٹ کی ملاقات واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رابرٹ بی ایڈرہولٹ کے درمیان پرئیر بریک فاسٹ سے قبل ہونے والی ملاقات میں بین المذاہب ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے سلسلے میں گفتگو واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور ریاست الاباما سے منتخب ہونے والے رابرٹ بی ایڈرہولٹ کے درمیان دوطرفہ ملکی تعلقات کے فروغ پر بھی بات چیت واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور اپروپری ایشنز کمیٹی کے رکن رابرٹ بی ایڈرہولٹ کے درمیان بنیادی صحت اور تعلیم کے سلسلے میں مختلف تجاویز پر تبادلہ خیال واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رابرٹ بی ایڈرہولٹ کے درمیان پارلیمانی روابط بڑھانے کے سلسلے میں بھی گفتگو ہوئی واشنگٹن: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رابرٹ بی ایڈرہولٹ کے درمیان ملاقات کے موقع پر سینیٹر اکبر خواجہ بھی موجود @BBhuttoZardari
PPP tweet mediaPPP tweet media
اردو
15
177
345
10.3K
PPP USA retweetledi
Bilawal Bhutto Zardari
Bilawal Bhutto Zardari@BBhuttoZardari·
مقبوضہ کشمیر میں دہائیوں سے جاری بھارتی جبر، انسانی حقوق کی پامالی اور سیاسی ناانصافی کشمیری عوام کے عزم کو متزلزل نہیں کر سکیں۔ عالمی برادری کی خاموشی انصاف کے منہ پر طمانچہ ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی قائدِ عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وژن کے مطابق کشمیری بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ غیرمتزلزل عزم کے ساتھ کھڑی ہے اور ان کی آزادی، وقار اور انصاف کے حصول تک ہر فورم پر آواز بلند کرتی رہے گی۔
Bilawal Bhutto Zardari tweet media
اردو
122
680
1.3K
18.6K
PPP USA retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم شہید ذوالفقار علی بھٹو کی قوم اور جمہوریت کے لیے لازوال جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت وہ عوام کے دلوں میں آج بھی زندہ ہیں۔ #QuaideAwam #HappyBirthdaySZAB
اردو
12
200
295
7.3K
PPP USA
PPP USA@PPPUSA_Org·
پی پی پی امریکہ کے صدر خالد اعوان کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی کے موقع پر ان کی ریکارڈ گفتگو شرکاء کو سناتے ہوئے ماضی کی یادوں پر تبصرہ کیا #SMBB #PPP #USA #Ovesreas #NewYork @BBhuttoZardari @khalidawanus @PPPDigitalUSA
اردو
0
1
5
49
PPP USA
PPP USA@PPPUSA_Org·
پی پی پی امریکہ کے صدر خالد اعوان کا شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی اٹھارویں برسی کے موقع پر خراج عقیدت و اظہار خیال پیش #SMBB @BBhuttoZardari @PPPDigitalUSA @khalidawanus
اردو
1
2
10
71