Amaan Ullah Khan

42.3K posts

Amaan Ullah Khan banner
Amaan Ullah Khan

Amaan Ullah Khan

@khan0588

Katılım Ocak 2022
4.8K Takip Edilen5K Takipçiler
Amaan Ullah Khan retweetledi
Fauzia Siddiqui
Fauzia Siddiqui@fozisidd·
شہباز گل بھائی @SHABAZGIL اس قدر سچی باتیں کہیں ہیں آپ نے جو میرے دل میں تھیں لیکن بیان نہیں کی جاسکیں ، بالکل ایسا ہی لگ رہا یے کہ پیکجز لیئے گئے ہیں یہ چیزیں وقت آنے پر عمران خان کے سامنے مظلومیت کے ساتھ پیش کی جائیں گی اس وقت بھی لوگ ایسے لوگوں کا مکمل ساتھ دیتے نظر آرہے ہیں ہونگے جیسے ابھی گروپس لڑ رہے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ تب کیا ہوگا ہم تو یہ سوچتے ہیں یہ پیکجز لینے والے لوگوں نے کل بھی کپتان کو دھوکہ دیا تھا آگے آنے والے وقت میں بھی اپنے دونوں ہاتھوں میں لڈو رکھنے کی کوشش کررہے ہیں ہماری تو دعا ہے اللہ انہیں جلد از جلد ایکسپوز کردے ہمیں بہت ضرورت ہے نظر رکھنے کی ایسوں پر دوسری بات کہ ایسے لوگ بھی ہیں جو واقعی کچھ کرنا چاہتے ہیں لیکن ان پر اس قدر تنقید کے وہ اپنی عزت کی وجہ سے خاموش رہتے ہیں کہ کریں تو کریں کیا یہاں منافق چھپ کر بیٹھ گئے ہیں اور مظلومیت کا ڈرامہ کرتے ہیں ، باقی جو لڑنا جانتے ہیں یا لڑ رہے ہیں وہ کبھی آپکو مظلوم بنے نظر نہیں آئیں گے یہی ایک فرق ہے جو واضح ہے ، آخر میں یہ بات بالکل سچ ہے کہ آخر میں ایسے ایسے لوگ جیل جائیں گے ایف آئی آر ہونگی ان پر جن پر 9 مئی سے لے اب تک نا انکے گھروں پر کبھی چھاپے پڑے نا ہی ان پر کوئی ایف آئی آر ہوئی لیکن آخر میں جاکر قربانیاں ظاہر کرنے کی وجہ سے مظلومیت کارڈ کھیلیں گے ان کا بھی ماضی کے ریکارڈ سے فیصلے کرنا ہونگے ۔۔۔ اللہ کرے عمران خان صاحب خیریت سے آجائیں اور سب سے پہلے پارٹی کے اندر سے احتساب شروع کریں باہر والوں کو ہم خود نبٹ ہی لیں گے ۔۔۔
اردو
7
162
330
4.3K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کی بہن اعظمی خان نیازی نے کہا ہے، کہ عمران خان کی پارٹی عمران خان کو جیل سے نکلوانے کے لیے اب کچھ نہیں کر رہی اور نا ہی اُن کا کوئی ایسا ارادہ نظر آ رہا ہے، عمران ریاض خان
اردو
7
264
455
2.9K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Omar Malik
Omar Malik@Mr_OmarMalik·
سیاستدانوں کا Survive کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے ، اپنی سوشل میڈیا ٹیمیں بنا لی جائیں جو بس دن رات اُن کے فضائل بیان کریں اِن کی ٹھنڈی ٹھنڈی تڑیوں پر واہ واہ کریں جس جس مہاتما نے یہ کام کیا ہوا ہے "خوشامدی" کبھی اُسے مزاحمت کی طرف نہیں جانے دیں گے بس اتنی سی بات ہے
اردو
2
16
51
669
Amaan Ullah Khan retweetledi
Abuzar Furqan
Abuzar Furqan@AbuzarFurqan·
پی ٹی آئی کے لیے آج بھی کسی ایک جگہ دو تین لاکھ بندہ اکٹھا کرنا کوئی مُشکل بات نہیں، بس نیت کا فُقدان ہے
اردو
11
83
382
2.7K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
پی ٹی آئی میں لوگوں کو پیکج دیے گئے ہیں کہ یا آپ جیل میں رہیں اور ہیرو بن جائیں۔ دوسرا یہ کہ آپ کو سزا سنا دیتے ہیں، آپ اپنے گھر میں رہیں اور آزادانہ گھومیں، یہ لوگ شام کو مہنگے ریسٹورنٹس پر کھانا کھاتے ہیں تیسرا یہ ہے کہ آپ نے ٹی وی پر آکر بڑھکیں مارنی ہیں، شہباز گل
اردو
14
247
840
8.1K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Asia Nawaz PTI
Asia Nawaz PTI@asianawaz8·
عمران خان زندہ واپس آگیا تو یہ قیادت ماری جائے گی اس لیے خان کی رہائی میں بڑی رکاوٹ اسٹیبلشمنٹ نہیں بلکہ یہ قیادت ہے
اردو
20
482
1.7K
11.8K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
اس قوم نے عمران کو سیڑھی پر چڑھا کر سیڑھی نیچے سے کھینچ دی ہے جوان سچ میں آخیر کر گیا 🔥
اردو
50
2.9K
7.3K
39.5K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Eshaal honey PTI
Eshaal honey PTI@honey_eshaal·
میں نے دیکھا کچھ لوگ احمد خان نیازی کے خلاف محاذ کھولے ہوئے ہیں ، احمد خان نیازی نے خان کی رہائی کے لئے بات کی ، جو بولا ٹھیک بولا کہ خان کی ذمہ داری کون لے گا آپ سب کو تو عہدے مل گے ،بزدل قیادت نے تو اپنے مالکوں کو یقین دہانی کروا دی کہ ہم کوئی تحریک نہیں چلنے دیں گے اس لئے چمچے چھوڑ کر تحریک کو ناکام کرنے کی کوششیں تیز کر دی گئی اس لئے پروپیگنڈا کرنے والوں کی باتوں میں آنے کی ضرورت نہیں ہمیں اس بندے کے ساتھ چلنا چاہئیے جوکوشش تو کر رہا ہے نا، کوشش کرنے والوں کا ساتھ ہم دیں گے تو کامیابی بھی ملے گی انشاءاللہ اور یہ ویڈیو دیکھ لیجئے احمد نیازی جب راستے بند کر کے بیٹھا تھا تب بھی اکیلا حقیقی آزادی ٹائیگرز کے ساتھ کھڑا سٹینڈ لے رہا تھا کہ ہم خان کی رہائی کے بنا واپس نہیں جائیں گے اور تب بھی وہ راستے کھلوانے والے ہماری صفوں میں موجود میر جعفر اور میر صادق ہی تھے
اردو
12
370
784
3.9K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Ahmad Hassan Bobak
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak·
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
21
2.1K
5K
133.7K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Khurram Zeeshan
Khurram Zeeshan@khurramzeeshan·
پی ٹی آئی کو متبادل قیادت کی اشد ضرورت ہے اور یہی وہ وقت ہے جب انہیں آگے آنا ہے۔ نوجوانوں میں سے اب ہر ضلع میں نئے چہرے سامنے آنے چاہئیے اور یم ڈھونڈ ڈھونڈ کر ان لوگوں کو سامنے لائیں گے
اردو
89
1.5K
4.3K
23.1K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
بڑے لوگوں نے ہمیں انفارمیشن دی ہے کہ آپ کے لوگوں نے ہی مُلاقاتیں بند کروائ ہے ۔۔ ان کی خاموشی بھی یہی بتا رہی ہے۔ عظمیٰ خان نورین نیازی
اردو
14
267
623
5.1K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
عمران خان اس بات کی سزا نہیں کاٹ رہا کہ وہ اس ملک کا مجرم ہے، بلکہ اس لیے سزا کاٹ رہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے وہ لڑ رہا ہے وہ بزدل ہیں۔ عمران ریاض خان @ImranRiazKhan #pakistan خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
120
3.2K
7.5K
44K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Bakhtawar khan
Bakhtawar khan@Bakhtt_PTI·
مریم نواز یہ کہہ رہی تھی کہ وہ عمران خان کا کھانا بند کروادیں گی لیکن عمران خان کے اندر نظریے کی آگ اتنی بھری ہوئی ہے کہ انکو اب کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔اس نے 8x8 سیل میں گرمیاں اور سردیاں گزاری ہیں یہ چیزیں اب اسکے لیے کوئی معنی نہیں رکھتی ثروت ولیم
اردو
56
975
4.1K
78.7K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Amin Wazir
Amin Wazir@Amin_Wazir_Ik·
4مئی کو دوپہر 3 بجے پشاور جمرود میں ایک جرگہ منعقد کر رہا ہوں جس میں تمام کارکنان کو دعوت دی جاتی ہے اس جرگے میں 8 مئی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے جائیں گے لہذا تمام کارکنان کی شرکت ضروری ہے احمد نیازی۔۔۔۔ تاریخ اس لیے چینج کر دیا گیا 5 تاریخ فیملی کا ملاقات ہیں۔
Amin Wazir tweet media
اردو
6
222
368
2.2K
Amaan Ullah Khan retweetledi
IK Today
IK Today@IKTodayPk·
احمد خان نیازی میرا بھتیجا لگتا ہے، یہ ان کی ٹیم ہے اور ان کی تحریک بھی چل رہی ہے۔ احمد خان نیازی بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ آپ اپنا کام جاری رکھیں۔ میری طرف سے دعا دینا اور سلام کہنا۔ نورین آپا @Ahmed_khanNiazi
اردو
1
73
196
1.9K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Wahab Khan
Wahab Khan@PkLeaderVoice·
عمران خان کی حکومت گرا کر جس گرو کو اقتدار پر مسلط کیا گیا، اس گرو کے ایک شخص نے کہا تھا معیشت ٹھیک کرنا اس کے بائے ہاتھ کا کھیل ہے، وہ ناکام ہوا، معیشت تباہ ہو گئی، ترقی کی رفتار 6٪ سے کم ہو کر 0٪ تک آ گئی ہے، دعویٰ شہبازی بھی ناکا رہا، لندن سے آیا شخص بھی ناکام ہوا، حبیب اکرم
اردو
2
129
184
2K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
اگر آپ کو تین آپشنز دیئے جائیں کہ جنگ بندی کروا دیں عمران خان کو رہا کریں یا معیشت ٹھیک کر دیں تو آپ کیا کریں گے؟ ثمینہ پاشا کا سوال میں عمران خان کو رہا کر دوں گا وہ جنگ بھی رکوا دے گا اور اکانومی بھی ٹھیک کر دے گا اطہر کاظمی کا جواب 🔥
اردو
103
2.6K
8.6K
87.8K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
ایف آئ اے کے اہلکار سے پہلے پوچھا کہ عمران خان کے فولور ہو ، جب اس کا جواب ہاں میں آیا تو پھر کیمرے آن کیے ۔۔ گویا ایئر پورٹ پر وہ سب شور شرابہ، چیخنا چلّانا ایک سوچا سمجھا ڈرامہ تھا ! ٭ یہ لوگ تو نفرت میں انسانیت سے بھی گئے ۔۔ !!
اردو
60
1.3K
3.9K
39.9K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Shehr Bano Official
Shehr Bano Official@OfficialShehr·
بری امام کہ اس تباہ شدہ علاقے میں ہزاروں لوگوں کے ارمان خواب اور زندگی بھر کی کمائی دفن ہو گئی ہے ۔۔۔اشرافیہ کے ڈیڑھ سو سے 200 گھروں کی بات ائی تو وزیراعظم نے بھی کمیٹی بنا دی ۔۔نیشنل میڈیا تڑپ اٹھا ۔۔اگر ریاست ماں ہے تو اس کا اشرافیہ اور عوام کے ساتھ الگ الگ سلوک کیوں ؟؟
اردو
138
4.6K
10.3K
76.3K
Amaan Ullah Khan retweetledi
Faisal Khan
Faisal Khan@KaliwalYam·
کل رات سپیس میں نورین خان نے کہا کہ خیبر پختون خواہ میں احتجاج کا کوئی فائدہ نہیں، اگر احتجاج کرنا ہے تو پنجاب میں کریں۔ یہ بیان چمچے اپنے مفادات کے لئے استعمال کر رہے ہیں لیکن یہ پیغام خیبر پختون خواہ میں احتجاج کرنے والوں کے نام ہے چاہے وہ سہیل آفریدی ہو یا احمد نیازی وغیرہ
اردو
26
216
587
5.1K